Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile
Sheikh Farooq Ahmad

@sheikhkpk

ID: 1356857032691904512

calendar_today03-02-2021 06:49:11

23,23K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif being welcomed by President-elect Asif Ali Zardari upon his arrival at Zardari House Islamabad on 9th March, 2024.

Prime Minister Shehbaz Sharif visited the residence of President-elect Asif Ali Zardari to congratulate him on his victory in the Presidential elections.

اصف علی زرداری مسلم لیگ ن پیپلزپارٹی کا مشترکہ صدارتی امیدوار اسلامی جمہوری پاکستان کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھے AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari

اصف علی زرداری  مسلم لیگ ن  پیپلزپارٹی کا مشترکہ صدارتی امیدوار اسلامی جمہوری  پاکستان کا دوسری مرتبہ صدر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھے
AsifAliZardari BilawalBhuttoZardari
Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کوMNAبننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی محنت رنگ لے آئی اس میں کوئی شک نہیں کہ شمائلہ رانا صاحبہ نے بہت محنت کی خصوصا فتنہ کے دور میں متحرک رہیں اور پارٹی کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھا Shamaila Rana Atif Rauf Maryam Nawaz Sharif

محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ کوMNAبننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ ان کی محنت رنگ لے آئی
اس میں کوئی شک نہیں کہ شمائلہ رانا صاحبہ نے بہت محنت کی خصوصا فتنہ کے دور میں متحرک رہیں اور پارٹی کارکنوں کو ساتھ جوڑے رکھا

Shamaila Rana
Atif Rauf
Maryam Nawaz Sharif
Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔اور سب کی مغفرت نصیب فرمائیں 🤲🕋🤲آمین

تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا مقدس مہینہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔اور سب کی مغفرت نصیب فرمائیں 🤲🕋🤲آمین
Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔

صدرپاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئرامیرمقام نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔
Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

رحمتوں کا عشرہ اختتام پذیر اور مغفرت کا عشرہ شروع یا اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما اور فلسطینی بہن، بھائیو کی مدد فرما آمین🤲

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

بائیکاٹ رمضان ٹرانسمیشن دین ہمیشہ دین داروں سے سیکھیں اداکاروں اور فنکاروں سے نہیں ۔ ❎

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔ انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے۔

وفاقی وزیر انجینئرامیرمقام کو کشمیر و گلگت بلتستان افئیرز کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

انجینئرامیرمقام کے پاس سیفران کا قلمدان بھی ہے۔
Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

بجلی بلوں کا رونا دھونا بند کرو اپنے اندر غیرت جگاؤ اور کشمیریوں کی طرح نکل پڑو ۔

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ۞ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد۞🌼💛

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہے اس لیے تینوں چیزوں پر کبھی تکبر نہ کریں

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

آپ کے اچھے وقت کے اصل حقدار وہی لوگ ہیں جو برے وقت میں آپ کے ساتھ رہے ہوں

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

یویٹلیٹی سٹورز کو بند کرنا بہترین فیصلہ ہے یہ لوگ مافیاتھےکسی غریب کو سامان ملتا ہی نہیں تھایہ لوگ سارا سامان مارکیٹوں میں بیچ تھے

Sheikh Farooq Ahmad (@sheikhkpk) 's Twitter Profile Photo

یوٹیلیٹی سٹورز کے ساتھ ساتھ کرکٹ بورڈ کو بھی ختم کر کے اربوں کی بچت کی جا سکتی ھے🇵🇰💯