Sharifuddin Bismil(@SharifUlDi51029) 's Twitter Profileg
Sharifuddin Bismil

@SharifUlDi51029

ID:1774146709561524224

calendar_today30-03-2024 18:49:24

1,0K Tweets

55 Followers

536 Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

رانا ثناءاللہ نے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کی کامیابی کا الزام 2 سابق DG ISPR عاصم باجوہ اور آصف غفور صاحب پر لگا دیا۔
آپ یہاں سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ یہ جماعت ہمیشہ ہر کامیابی کے پیچھے چور راستہ ہی تلاش کرتی ہے۔
اگر رانا صاحب کی بات درست مان لی جائے تو آج وہ اپنی جماعت کو

account_circle
Adnan Adil(@adnanaadil) 's Twitter Profile Photo

انگریزی لفظ نارسسزم کا اردو ترجمہ نرگسیت کیا جاتا ہے۔ کیا یہ وہی نرگس ہے جو اپنی بے نوری (اندھے پن) پر روتی رہتی تھی؟

account_circle
Shams Khattak(@Sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے MNA شفقت اعوان کے چھوٹے بھائی وسیم اعوان ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا

وسیم کا قصور یہ ہے کہا کہ اس نے پی ٹی آئی کیلئے ریلی نکالی تھی

سرگودھا سے تعلق رکھنے والے MNA شفقت اعوان کے چھوٹے بھائی وسیم اعوان ایڈووکیٹ کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا وسیم کا قصور یہ ہے کہا کہ اس نے پی ٹی آئی کیلئے ریلی نکالی تھی
account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ایم این اے شفقت اعوان کے چھوٹے بھائی وسیم اعوان کو سرگودھا میں پرامن ریلی کو روکنے پر مزاحمت پر آج اغوا کر لیا گیا ہے

تمام لوگ اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں اور عدالتوں ان سرکاری غنڈوں کو لگام ڈالیں۔۔۔!!

ایم این اے شفقت اعوان کے چھوٹے بھائی وسیم اعوان کو سرگودھا میں پرامن ریلی کو روکنے پر مزاحمت پر آج اغوا کر لیا گیا ہے تمام لوگ اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں اور عدالتوں ان سرکاری غنڈوں کو لگام ڈالیں۔۔۔!!
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

اپدیٹ:

لاہور میں اپنا جائز حق مانگنے پر گرفتار ہونے والے کسانوں کی مدد کے لیے انصاف لائرز فورم کے وکلا اس وقت لاہور کے مختلف تھانوں میں موجود ہیں۔۔
جلد رہائی ممکن بنوانے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔۔

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے تمام بیانات پر افسوس کا اظہار کیا۔ دو ٹوک موقف یہ ہے کہ نہ خان صاحب اور نہ ہی پارٹی اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے آزاد خارجہ پالیسی اختیار کی، عمران خان نے کرونا کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، عمران خان نے احساس پروگرام بنایا، عمران خان نے ڈیم بنانے شروع کیے، عمران خان نے ایک ارب درخت لگائے جس کو ساری دنیا نے تسلیم کیا۔
ہارون رشید ہارون الرشید

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

عمران خان نے ایک تیر سے دو شکار کیے ہیں عمران خان نے کہا ہے بات ان سے ہوگی جن کے پاس طاقت ہے عمران خان نے دوسری جماعتوں کو انکی حیثیت بتا دی ہے

اجمل جامی👏

account_circle
Naeem Haider Panjutha(@NaeemPanjuthaa) 's Twitter Profile Photo

ہم اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں

کسان کیا کہتا ہے؟کسان کیوں گرفتار ہورہا؟ اس کا حل کیا ہے ؟

کیا ملک کے اندر حقوق کے لیے آواز اٹھانا جرم ہے ؟

account_circle
Ali Mohammad Khan Fan(@lifewithpak10) 's Twitter Profile Photo

ایسا لگتا ہے کہ عدلیہ نے سٹینڈ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، عدلیہ کو الیکشن 90 دن کے اندر نہ ہونے پر سٹینڈ لینا چاہیے تھا، اب بھی وقت ہے کہ ہم کھڑے ہو جائیں اور اپنا ہاؤس اِن آرڈر کریں، اعتزاز احسن

ایسا لگتا ہے کہ عدلیہ نے سٹینڈ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے، عدلیہ کو الیکشن 90 دن کے اندر نہ ہونے پر سٹینڈ لینا چاہیے تھا، اب بھی وقت ہے کہ ہم کھڑے ہو جائیں اور اپنا ہاؤس اِن آرڈر کریں، اعتزاز احسن
account_circle
ARY NEWS(@ARYNEWSOFFICIAL) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم ،پیپلز پارٹی کو مسلط کرکے پاکستان کی تاریخ کا بدترین کام کیا گیا،حافظ نعیم

account_circle
Shahid Khattak(@ShahidkhattakSk) 's Twitter Profile Photo

خقیقی آزادی کی تحریک میں پنجاب کے عوام نے جتنی قربانی دی ہے تاریخ یاد رکھے گی 8 فروری کے انتحاب میں پنجاب نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا بدقسمتی سے ہم حفاظت نہ کرسکے ۔

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

اچھی خبر۔۔
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا بے جا جسمانی ریمانڈ دینے والے سرگودھا کے جج اعجاز بٹر کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے OSD بنا دیا۔۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری،،جج اعجاز احمد بٹر کو سیشن کورٹ لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت

اچھی خبر۔۔ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کا بے جا جسمانی ریمانڈ دینے والے سرگودھا کے جج اعجاز بٹر کو چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے OSD بنا دیا۔۔۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس ملک شہزاد احمد کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری،،جج اعجاز احمد بٹر کو سیشن کورٹ لاہور میں رپورٹ کرنے کی ہدایت
account_circle
Shahmeer Masood(@shahmeermasood2) 's Twitter Profile Photo

راشد حسین کی بازیابی کیلئے تمام انسانی حقوق کے کارکن، ایڈوکیٹ، صحافیوں سے درخواست ہے کہ آواز بلند کریں۔
اگر راشد نے کوئی بھی گناہ کیا ہے تو عدالت میں پیش کیا جائے۔


Nimra Baloch

account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر کانفرس میں سوشل میڈیا پر بات چیت ہورہی ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا کہ اس لیول پر بات چیت ہوئی ہو
ایاز امیر

account_circle