Maryam Nawaz Sharif(@Shamsa_Nawaz) 's Twitter Profileg
Maryam Nawaz Sharif

@Shamsa_Nawaz

This is not the official account of Maryam Nawaz, this account is created in love and affection of Maryam Nawaz, this is the real account of @MaryamNSharif ❤

ID:1079195202991128587

calendar_today30-12-2018 01:59:21

4,6K Tweets

23,8K Followers

457 Following

Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

مجھے فخر ہے میرے لیڈرز عوام کے لئے روٹی،پیاز،ٹماٹر سستا کرنے آئے ہیں
تین مرتبہ کے وزیراعظم کو آج بھی تندور پہ جاکر روٹی کی قیمت پتا کرنے اور کم کرنے کی فکر ہے،اور اپنی وزیر اعلی کو بھی یہی سکھا رہے ہیں
عوام کی خدمت ہی ہماری سیاست ہے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

ذرا اس تصویر پر غور فرمائیں 🚨🚨

مشعال یوسفزئی جو کہ سرکاری عہدیدار بھی نہیں، انکی تصویر کس بنیاد پر ریاستی ٹیکس سے بنے پوسٹر پر لگی ہے؟

وزیر اعلی گنڈا پور ٹیکس کے پیسے پر اپنی تصویریں کیوں لگا رہے ہیں؟

غریب آدمی کی عزت نفس کیوں مجروح کی جارہی ہے؟

کیا یہ 500 روپے ہیں؟

ذرا اس تصویر پر غور فرمائیں 🚨🚨 مشعال یوسفزئی جو کہ سرکاری عہدیدار بھی نہیں، انکی تصویر کس بنیاد پر ریاستی ٹیکس سے بنے پوسٹر پر لگی ہے؟ وزیر اعلی گنڈا پور ٹیکس کے پیسے پر اپنی تصویریں کیوں لگا رہے ہیں؟ غریب آدمی کی عزت نفس کیوں مجروح کی جارہی ہے؟ کیا یہ 500 روپے ہیں؟
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف کا بےسہارا بزرگ خواتین کو سرکاری اخراجات پہ حج پر بھجوانے کے لئے اقدامات کا حکم

account_circle
Shehbaz Sharif(@CMShehbaz) 's Twitter Profile Photo

On the joyous occasion of Eid ul-Fitr, I would like to express my felicitations to my fellow countrymen residing both at home and abroad, as well as to the entire Muslim community.

As we revel in the festivities of this auspicious event, let us not forget the importance of…

account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

شوال کا چاند مبارک ۔۔۔ 🌙 چاند رات مبارک ۔۔ 🌙🤩

اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے ۔۔ 💐🤲

شوال کا چاند مبارک ۔۔۔ 🌙 چاند رات مبارک ۔۔ 🌙🤩 اللّہ تعالی سب کے رمضان کے روزے اور تمام عبادات و دعائیں قبول فرمائے ۔۔ 💐🤲
account_circle
PMLN Digital(@PMLNDigital) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی کامیاب سفارت کاری کے بعد ناروے نے پاکستان کو اپنی نیشنل تھریٹ اسیسمنٹ لسٹ سے نکال دیا۔ اس اقدام سے پاکستان کا تشخص بہتر ہوگا اور پاکستانی طلبا کو تعلیم کے مزید مواقع پیش آئیں گے۔

𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون؛ عید کی مبارکباد پیش کی

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون؛ عید کی مبارکباد پیش کی وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب نے طلباء کے لئے تحفہ کے طور پر 20,000 بائیکس کی فراہمی کا آغاز کیا ہے، جن میں 19,000 پیٹرول بائیکس اور 1,000 الیکٹرک بائیکس شامل ہیں۔ ان بائیکس کی قیمتوں میں 20 ہزار کی ایڈوانس اور 2 سال کی ماہانہ اقساط شامل ہیں، جن پر حکومت پنجاب کی جانب سے 1 ارب کی سبسڈی دی…

'شاباش وزیراعلیٰ پنجاب'

الحمدللہ 30 ارب روپے کی لاگت سے تاریخی نگہبان رمضان پیکج مکمل ہوا جس میں 64 لاکھ مستحق گھرانوں کو انکی دہلیز پر راشن فراہم کیا گیا

'شاباش وزیراعلیٰ پنجاب' الحمدللہ 30 ارب روپے کی لاگت سے تاریخی نگہبان رمضان پیکج مکمل ہوا جس میں 64 لاکھ مستحق گھرانوں کو انکی دہلیز پر راشن فراہم کیا گیا
account_circle
Salman Ghani(@salmaan_ghani) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے دیا جانے والا افطار ڈنر۔ مجیب شامی سلمان غنی اور حفیظ اللہ نیازکا قائد نلیگ کے ھمراہ گرپ فوٹو۔ن لیگ کی ائندہ سیاسی حکمت عملی کیا ھو گی نواز شریف کا کہنا ھے ملک کو اگے لےجانے کے لئیےاحکومت اوراداروں کو بڑے فیصلے کرنا ھونگے

HAIDER KHAN(@haidiii14) 's Twitter Profile Photo

فرق جان کر جیوں
عزت دینے والی زات صرف اللہ کی ہے ♥️
پٹواری بھایوں سے گزارش ہے یہ فوٹو ٹویٹر پر پھیلا دیں 📈

فرق جان کر جیوں عزت دینے والی زات صرف اللہ کی ہے ♥️ پٹواری بھایوں سے گزارش ہے یہ فوٹو ٹویٹر پر پھیلا دیں 📈
account_circle