𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profileg
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑

@Saib_Sardar

Former Head Smt & YMT PMLN AJK ,Quaid Nawaz Sharif❤, NooN MerA JunooN , | Vote Ko izzat Do | Die Worker of @NawazsharifMNS ,

کشمیر میرا وطن کشمیریت میری پہچان

ID:4314702507

linkhttps://www.facebook.com/Sardarsaibkhan1?mibextid=ZbWKwL calendar_today29-11-2015 05:29:24

57,7K Tweets

19,8K Followers

11,7K Following

PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشریف کا پہلی سی ایم پنک گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی پر قابو پانے کی حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں۔

مہنگائی کی شرح گزشتہ 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔

پاکستان میں مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد پر آگئی۔

مہنگائی پر قابو پانے کی حکومتی کوششیں رنگ لانے لگیں۔ مہنگائی کی شرح گزشتہ 23 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی۔ پاکستان میں مارچ 2024 میں مہنگائی کی شرح 20.7 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی تاہم اپریل میں یہ شرح 3.4 فیصد کمی کے بعد 17.3 فیصد پر آگئی۔
account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قائد محمد نواز شریف کے ہمراہ رہنماء مسلم لیگ (ن) اور ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کی رہائش گاہ آمد

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف اور قائد محمد نواز شریف نے سائرہ افضل تارڑ سے انکے والد اور پارٹی رہنما افضل تارڑ کی وفات پر اظہارِ تعزیت کیا۔…

account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف حافظ سید عاصم منیر کا گرج دار خطاب ،آج کا پیغام یہی اہم تھا کہ ہم اپنی آئینی حدود میں ہیں باقی بھی اپنی آئینی حدود میں رہیں

account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کا نام لیں تو چینلز ٹوں کردیتے ہیں۔
آپ نام لیں ہم ٹوں نہیں کرینگے۔

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'صحت کی دستک ، آپکی دہلیز تک'

جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ 'فیلڈ ہسپتال' عوام کو بہتر علاج کی فراہمی کیلیے فعال

account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

میاں نوازشریف ، ہماری بیٹی وزیراعلیٰ مریم نواز اور میں بلا خوف تردید کہنا چاہتا ہوں کہ مزدور کی عظمت کا ہمیں پورا احساس ہے. وزیراعظم شہبازشریف

account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیلڈ ہسپتال پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
پہلے مرحلے میں 32سے زائد چھوٹے بڑے فیلڈ ہسپتال فنکشنل کیے گئے ہیں

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لارج فیلڈ ہسپتال کا معائنہ کیا

account_circle
Raza Butt 🎙️(@SocialDigitally) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کا نام لیں تو چینلز ٹوں کردیتے ہیں۔
آپ نام لیں ہم ٹوں نہیں کرینگے 😂

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

یوم مئی پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے گھر اور دل کے دروازے محنت کشوں کے لیے کھول دیے

قائد محمد نواز شریف اور اپنی طرف سے مزدور خواتین و حضرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا وعدہ کیا۔

یوم مئی پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے گھر اور دل کے دروازے محنت کشوں کے لیے کھول دیے قائد محمد نواز شریف اور اپنی طرف سے مزدور خواتین و حضرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے ان کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا وعدہ کیا۔
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیغام

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا عالمی یوم مزدور کے موقع پر پیغام
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

اللّہ کا شکر ہے ! یہ مناظر بہاولپور کے ایک گاؤں کے ہیں جہاں فیلڈ ہسپتال نے آج سے کام شروع کر دیا ہے۔

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

My grandchildren while driving around Lahore spotted Field Hospitals on the road and got excited. Kept saying ‘Nano again’ 😄

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.

account_circle