شائستہ خلیل(@ShaistaIrfan2) 's Twitter Profileg
شائستہ خلیل

@ShaistaIrfan2

We have so much to be grateful for.

ID:2758764626

calendar_today23-08-2014 13:14:22

71,0K Tweets

904 Followers

182 Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

اللہ رب العزت عابد عندلیب صاحب کے مرحوم والد گرامی کی اگلی منازل آسان فرمائے اور اہل خانہ کو صبر عطا فرمائے آمین

account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

عالمی سطح پر دنیا میں موسموں کی تبدیلی مختلف قسم کی وبائیں اور خوراک کی قلت کےذریعےآبادی کم کرنیکی جوسازش ہورہی ہےاس میں پنجاب کی حکومت نےآج کسانوں سےگندم نہ خریدنےکافیصلہ کرکےقحط پیدا کرنیکی عالمی سازش کی جانب پہلا قدم رکھ دیا ہےمریم نواز کی حکومت کےاس عوام دشمن اقدام کےبعد

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

پنجاب تو پہلے ایک ماہ میں صاف ہو گیا تھا بقول ٹک ٹاکرز ایسوسی ایشن ۔۔۔یہ کسی اور صوبے کی ویڈیو ہو گی

account_circle
Salma🎀(@Salma4everPTI) 's Twitter Profile Photo

*سرکار جب جیل میں بند قیدی کے پاس جانے لگے تو سمجھ جاؤ وہ قیدی نہیں بلکہ ریاست کی سب سے بڑی طاقتور شخصیت ہے

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

خان کے ہیرو کا پنجابی زبان میں شعر سے اپنے مرشد عمران احمد خان نیازی کو خراج تحسین

account_circle
Naeem Zarrar(@naeemzarrar) 's Twitter Profile Photo

مزدور کا دن بھی نہیں مزدور کا اپنا
مزدور کے اوقات نہ مزدور کی اوقات

نعیم ضرار

مزدور کا دن بھی نہیں مزدور کا اپنا مزدور کے اوقات نہ مزدور کی اوقات نعیم ضرار #LabourDay2024
account_circle
Nausheen Peerwani(@NausheenPirwani) 's Twitter Profile Photo

جس ٹرافی کو آج کے کھلاڑی بس دیکھ ہی سکتے ہیں اسے حاصل کرنے والا جیل میں ہے۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک وزیراعظم ایسا بھی آیا جس کی ترجیحات میں کمزور طبقے کی خوشحالی سب سے اوپر تھی۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

پہلے والے کیسز میں جان ہوتی تو یہ نیا کیس نہ کرنا پڑتا۔ نظام خود عمران خان کی گواہی دے رہا ہے۔

account_circle
Muhammed Faisal(@Intl_Mediatior) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ... صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین

السلام علیکم ... صبح بخیر۔اللہ آپکو ھمیشہ خوش و خرم اور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔آمین
account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

ابھی کل ہی “میں ، مجھے ، میرے” ٹائپ ایک موصوف نے فرمایا ہے
“میرے سامنے تو کوئی مداخلت نہیں ہوئی”
۔۔
او پائی مداخلت کرنے والے سب سے بڑے ہتھیار ہی آپ خود ہیں اور آپ کے سامنے کیا ہونا تھا ؟؟
“اتنی منافقت ؟ آئینہ کیسے دیکھ پاتے ہوں گے”

account_circle
hope(@Jandibkhan1987) 's Twitter Profile Photo

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید

اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید۔

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اگر تحریک انصاف الیکشن کے دن سے ہی ایسی ٹون رکھتی تو اب تک جنگل کا بادشاہ سرنڈر کرچکا ہوتا

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

یہ دن بھی آنا تھا کہ اب پولیس پریس کلبز میں داخل ہو کر پریس کانفرنس کرنے والوں کو گرفتار کرے گی،یہ آزادی اظہار رائے پر کاری ضرب ہے،ڈیرہ غازی خان پریس کلب

account_circle