Activist ⁱᴾⁱᵃⁿ
@Samadaslam77
#Insafianpower @teamipians
ID:1530631775067807746
28-05-2022 19:28:00
78,9K Tweet
8,8K Takipçi
5,8K Takip Edilen
عمران خان جیل کے اندر ان سب کا مکمل ذالالت پروگرام بنا چکا ہے ان لوگوں کو جب سمجھ آئے گی تب تک بہت دیر ہوچکی ہوگی ۔۔! عمران خان کی اصل طاقت سوشل میڈیا ہے۔ خان سوشل میڈیا کو کھیلنے کا مواد دے رہا ہے۔۔۔
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
آج تک کسی کو کیا پتہ تھا کہ حمود الرحمن کمیشن کیا تھا لیکن اب وہ ٹویٹر،فیس بک،انسٹا گرام ،ٹک ٹاک اور مختلف پلیٹ فارم پر زیر بحث ہے کہ اس کمیشن میں کیا ہے جو پبلک نہیں کیا جارہا ہے۔۔!
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Sabir Shakir
PTI
#قوم_مانگے_خان_کی_رہائی
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
عمران خان کے سوشل میڈیا رضا کاروں نے اس الیکشن میں ناممکن چیز کو ممکن بنایا ہے۔
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
پاکستان میں یہود و نسارہ کو صرف 2 سال میں بے نقاب کرنے والا غیرت مند اور بہادر لیڈر۔
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
Moeed Pirzada The biggest threat to the powerful elite & military generals sitting in the GHQ in #Pakistan at present are the 22 crore educated people & their leader Imran Khan.
Mehdi Hasan IMF IMFLive Kristalina Georgieva
#AbsoluteNonsense
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
وڑنا کسے کہتے ہیں جب پندرہ روپے پیٹرول کی قیمت کا رولا ڈال کر گھنگرو توڑ دئیے جائیں اور پتہ چلے کہ پورے پانچ روپے بھی کم نہیں ہوا تو اسے کہتے ہیں وڑنا یعنی پروگرام تو وڑ گیا 🤣😂🤣
#AbsoluteNonsense
#AbsoluteNonsense
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
دلیر انسان کے ساتھ تو خود رب بھی کھڑا ہوجاتا ہے دنیا تو پھر فانی ہے...
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
لیڈر تو لیڈر ہوتا ہے 🔥🔥
میں اپنی ساری 'سوشل میڈیا کے ٹیم کو خراج تحسین' پیش کرتا ہوں۔ سوشل میڈیا کے ٹائیگرز کو میرا سلام!
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
یاد تو آتی ہو گی جب ایک مرد مجاہد نے کورونا میں عالمی مہنگائی کے باوجود پیٹرول پر ریلیف دیے تھے تاکہ غریب عوام پر زیادہ بوجھ نا ڈل سکے۔
#PetrolPrice
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
مجھے امید ہے اس کے بعد کوئی بھی پی ٹی ائی لیڈرشپ پر انگلی نہیں اٹھائے گا کہ یہ لوگ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں۔۔
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
#ImranKhan Pakistan Nation Kaptaan fighting against #MandateThieves fascist mafia occupying Pakistan
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
No time sit at home. When the call for protest comes just come out on streets & sit peacefully. Each street and each road should be crowded with humans… this struggle is not only Imran Khan’s struggle. It is yours and your generation too.
#AbsoluteNonsense
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
عمران خان تین سو سے زائد دن سے جیل میں سخت گرمی میں سیاسی انتقامی کاروائیوں کا نشانہ بن رہے ہیں، یہ تمام تکلیفیں اپنی قوم و ملک کے لیے برداشت کر رہے ہیں نہ ڈر رہا ہے نہ غلامی قبول کررہا ہے حق و سچ کی خاطر ڈٹ کر میدان میں مردانہ وار مقابلہ کررہا ہے۔
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
ظالم جسے جھکا نہ سکے
خوف جسے توڑ نہ سکے
ہار جسے ہرا نہ سکے
اس کا نام ہے عمران خان
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
#AbsoluteNonsense
کس نے اتنا تشدد کیا کے شاعر احمد فرہاد کی حالت خراب ہو گئی؟
کون ہے اس کا زمہ دار ؟
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
نہ کوئی شرم نہ کوئی حیا۔
ن لیگ ہو اور جھوٹ نہ ہو۔
نا ممکن ہے نا ممکن ہے۔
پٹرول کی قیمت 4روپے کم ہوئی ہے مگر بے 17روپے رہے۔
#عزم_و_ہمت_کے_300_دن
۔۔۔۔! #عزم_و_ہمت_کے_300_دن #غدار_کون_تھا DG ISPR ساری فوج غدار تھی ہے اور رہنیں ہم دیں گے نہیں بے غیرتوں کو۔ احمد فرحاد جیسوں سے ڈرنے والی فوج نہیں ہیجڑے کہلاتی ہے۔ 🤬