Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profileg
Sadia Khalid

@SadiasOfficial

Anchor/Journalist/Social Activist/Media Person/Youtuber/Fashion Designer

ID:1258079582315577347

linkhttps://www.instagram.com/sadia_khalid_official/ calendar_today06-05-2020 17:02:14

14,6K Tweets

17,9K Followers

776 Following

Follow People
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

خواتین و حضرات Imran Khan کا یہ انٹرویو عالمی صحافی مہدی حسن Mehdi Hasan کو پیسے دے کر منتیں کر کے کروایا گیا ہے یعنی یہ انٹرویو ہے ۔ ویڈیو میں ثبوت حاضر ہے ۔ پیسہ لگا کر گدھے کو گھوڑا ثابت کرنا تو PTI کی پرانی عادت ہے۔ کسی کو شک ہو تو جا کر خود سرچ کرے۔

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی باریک واردات!

پہلے Imran Khan کے اکاؤنٹ سے غدار وطن شیخ مجیب الرحمن کو ہیرو اور کو ولن بنا کر پیش کیا پھر جب تمام یوتھیوں کے دماغ میں پیغام انجیکٹ ہو گیا تو خود کو بری الذمہ کرنے کیلئے Barrister Gohar Khan نے کہہ دیا کہ ہم تو کیساتھ ہیں

تحریک انصاف کی باریک واردات! پہلے @ImranKhanPTI کے اکاؤنٹ سے غدار وطن شیخ مجیب الرحمن کو ہیرو اور #PakArmy کو ولن بنا کر پیش کیا پھر جب تمام یوتھیوں کے دماغ میں پیغام انجیکٹ ہو گیا تو خود کو بری الذمہ کرنے کیلئے @BarristerGohar نے کہہ دیا کہ ہم تو #PakistanArmy کیساتھ ہیں
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے کزن اور بہنوئی حفیظ اللہ نیازی اس ویڈیو میں بتا رہے ہیں کہ کس طرح کے خاندان نے ہندوؤں کی جائیدادوں پر 1947 کے بعد کرپشن کر کے قبضہ کیا۔



account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی !

برطانوی ایجنسی نیشنل کرائم ایجنسی نے Shehbaz Sharif کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں مکمل کلین چٹ دی اور الزام جھوٹے قرار دئیے، مگر پھر بھی ان پر Imran Khan حکومت نے میں منی لانڈرنگ کا کیس بنا دیا اور کو برطانوی کرائم ایجنسی

صاف چلی شفاف چلی تحریک انصاف چلی ! برطانوی ایجنسی نیشنل کرائم ایجنسی نے @CMShehbaz کو منی لانڈرنگ کے الزامات میں مکمل کلین چٹ دی اور الزام جھوٹے قرار دئیے، مگر پھر بھی ان پر @ImranKhanPTI حکومت نے #Pakistan میں منی لانڈرنگ کا کیس بنا دیا اور #MalikRiaz کو برطانوی کرائم ایجنسی
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

حضور جان کی امان پاؤں تو سوال یہ ہے کہ آج مائی باپ نے اینكر صحافی Imran Khan کا نام سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جس پر ریاستی مقدمات چل رہے ہیں اب اگر یہ ملک سے باہر جا کر Adil Raja Moeed Pirzada Sabir Shakir ARY اور Dr. Shahbaz GiLL کی طرح کو بدنام کرے گا تو کیا اسکی

حضور جان کی امان پاؤں تو سوال یہ ہے کہ آج مائی باپ نے اینكر صحافی @ImranRiazKhan کا نام #ECL سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جس پر ریاستی مقدمات چل رہے ہیں اب اگر یہ ملک سے باہر جا کر @soldierspeaks @MoeedNj @SabirShakirAry0 اور @SHABAZGIL کی طرح #Pakistan کو بدنام کرے گا تو کیا اسکی
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

جسٹس محسن اختر کیانی کے سیکٹر کمانڈر اور ادارے کیخلاف بڑھکیں مارتے رہے اور احمد فرہاد نامی شاعر حکومت آزاد کشمیر کی حراست سے برآمد ہو رہا ہے۔ کیا اب مائی باپ اپنی فضول کی بڑھکوں اور ادارے کی بلاوجہ توہین کرنے پر معذرت طلب کریں گے ؟

جسٹس محسن اختر کیانی #ISI کے سیکٹر کمانڈر اور ادارے کیخلاف بڑھکیں مارتے رہے اور احمد فرہاد نامی شاعر حکومت آزاد کشمیر کی حراست سے برآمد ہو رہا ہے۔ کیا اب مائی باپ اپنی فضول کی بڑھکوں اور ادارے کی بلاوجہ توہین کرنے پر معذرت طلب کریں گے ؟ #شیخ_عمران_مجیب #غدار_عمران_نیازی
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

حکیم سعید اور ڈاکٹر اسرار احمد مرحوم تیس سال قبل ہی انکشاف کر چکے تھے کہ خان نامی پراجیکٹ کو تباہ و برباد کرنے کیلئے لانچ کیا جائے گا۔



account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

'کفر کا نظام چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں' حضرت علی علیہ السلام کا یہ قول صاحب کو غریبوں کی زمینوں پر قبضے کرتے وقت کیوں یاد نہیں آیا ؟ Hamid Mir حامد میر کو کروڑوں کے بنگلے کو ہیرے کی انگوٹھیاں ، Mubasher Lucman اور مہر بخاری کیساتھ اپنے حق میں شو پلانٹ کرتے ہوئے

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

Malik Riaz Hussain اصول پرست بزنس کے بہترین اصولوں کے تحت وزیراعظم کی بیگم خاتون اول کو ہیرے کی انگوٹھیاں گفٹ کرتے ہوئے 😁

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

Malik Riaz Hussain غور سے سنیں !

'ریاض بحریہ کیا چیز ہے؟ جس سے خطرہ ہوتا ہے اسکو پیسے دے دیتا ہے. اسکا کیا کام ہے سیاسی سمجھوتے کروانے کا؟ اسکی کیاکیپیسٹی ہے؟
جوغریب لوگ بھاگے پھر رہے ہیں کہ ہمیں ہماری زمینوں سےنکال دیا ہے انکو کون انصاف دے گا؟
ریاض بحریہ کوخطرہ ایک آزادچیف جسٹس سے ہے اور

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف سوشل میڈیا عمران خان کو بچانے کے لئے ملک ریاض کے سپورٹ میں سامنے آگیا ۔
ملک ریاض کے آفس بحریہ ٹاون میں چاپہ مارنے کی حقیقت کیا ہے؟ 👇
- نیب نے بحریہ ٹاؤن فیز 2 راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مارا تاکہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی سے متعلق دستاویزات برآمد کی جا سکیں۔
- نیب کئی

تحریک انصاف سوشل میڈیا عمران خان کو بچانے کے لئے ملک ریاض کے سپورٹ میں سامنے آگیا ۔ ملک ریاض کے آفس بحریہ ٹاون میں چاپہ مارنے کی حقیقت کیا ہے؟ 👇 - نیب نے بحریہ ٹاؤن فیز 2 راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ مارا تاکہ القادر ٹرسٹ یونیورسٹی سے متعلق دستاویزات برآمد کی جا سکیں۔ - نیب کئی
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

قبضہ مافیا کے سرغنہ غیر سیاسی کردار اور اصولوں پر چلنے والے کے دفتر پر کا چھاپہ،ریکارڈ قبضے میں لے لیا گیا ہے ہمارا الیکٹرانک میڈیا اس خبر پر صم بکم بنا ہوا ہے ؟ کہیں وجہ تحفے میں ملنے والے کروڑوں کے پلاٹ تو نہیں ؟ ویسے سال 2019 کے دوران بھی ملک ریاض اور بحریہ

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

تحتیک انصاف کے چئیرمین Barrister Gohar Khan فرماتے ہیں کہ Imran Khan کے اکاؤنٹ سے پوسٹ ہونے والا ہر کانٹینٹ کی مرضی سے نہیں ہوتا۔ یہ تو مزید خطرناک صورتحال ہے کہ کوئی کی مقبولیت استعمال کر کے ریاست مخالف اور اداروں کے خلاف کیسے باقاعدہ جھوٹی پروپیگنڈہ مہم چلا

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

تحتیک انصاف کے چئیرمین Barrister Gohar Khan فرماتے ہیں کہ Imran Khan کے اکاؤنٹ سے پوسٹ ہونے والا ہر کانٹینٹ کی مرضی سے نہیں ہوتا۔ یہ تو مزید خطرناک صورتحال ہے کہ کوئی کی مقبولیت استعمال کر کے ریاست مخالف اور اداروں کے خلاف کیسے باقاعدہ جھوٹی پروپیگنڈہ مہم چلا

account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے. آج کچھ لوگوں کی ٹویٹس دیکھ کر حیرانگی ہوئی کہ کیا یہ واقعی پاکستانی ہیں ؟ یوتھیوں کی تکلیف تو سمجھ آتی ہے پر Mansoor Ali Khan کا طنزیہ انداز میں کہنا کہ بم بنانے کی خوشی میں کل چھٹی۔

26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے ایٹمی دھماکوں کے

ملک بھر میں آج یوم تکبیر منایا جارہا ہے. آج کچھ لوگوں کی ٹویٹس دیکھ کر حیرانگی ہوئی کہ کیا یہ واقعی پاکستانی ہیں ؟ یوتھیوں کی تکلیف تو سمجھ آتی ہے پر @_Mansoor_Ali کا طنزیہ انداز میں کہنا کہ بم بنانے کی خوشی میں کل چھٹی۔ 26 برس قبل 28 مئی کو پاکستان نے #Indian ایٹمی دھماکوں کے
account_circle
Sadia Khalid(@SadiasOfficial) 's Twitter Profile Photo

شیخ مجیب کی بیٹی حسینہ واجد کے مطابق میں 1969 میں ہی اسکے والد شیخ مجیب نے افسر کیساتھ ملکر مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی سازش تیار کر لی تھی ۔

یہ کہانی 1970 کے الیکشن سے نہیں بلکہ 1962 سے ہی شروع ہو چکی تھی ۔ مجیب نے بنگالیوں کو بےوقوف بنایا اور انہیں مغربی

account_circle