Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile
Riaz Hussain

@riaz51351

یا خدا! لوگ بنائےتھےاگر پتھرکے
میرےاحساس کوشیشہ نہ بنایاہوتا

ID: 3962014733

calendar_today15-10-2015 04:28:47

252,252K Tweet

7,7K Followers

7,7K Following

Shamaila Rana (@shamylaroy) 's Twitter Profile Photo

سیاسی کارکنان اور دیہاڑی داران میں فرق جان کر جیو! نوازشریف کی قسمت پہ رشک آتا ہے انکا کارکن حالات جبر کے سامنے کبھی نہی جھکا۔ سیاسی جماعتیں صدیوں بعد حقیقی مخلص کارکنان produce کرتیں ہیں۔

Athar Saleem® (@atharsaleem01) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان: 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے حملے میں لاپتہ ہونے والا سپاہی زمان خان کو آج ریسکیو کر لیا گیا سپاہی زمان خان 2 دن تک اسی زخمی حالت میں جنگلوں میں چھپا رہا اللہ تعالیٰ اس بہادر جوان کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین

بلوچستان:
 3 ستمبر کو دہشت گردوں کے حملے میں لاپتہ ہونے والا سپاہی زمان خان کو آج ریسکیو کر لیا گیا
سپاہی زمان خان 2 دن تک اسی زخمی حالت میں جنگلوں میں چھپا رہا
اللہ تعالیٰ اس بہادر جوان کو جلد صحتیاب کرے۔ آمین
فاطمہ گیلانی (@fatima_adil3) 's Twitter Profile Photo

افشاں کتنے عرصے سے اپنی فریاد سنا رہی ہے ان کو نوکری سے بھی نکال دیا گیا کیونکہ انہوں نے اس معاشرے کے ناسور لوگوں کے خلاف آواز اٹھائی تھی ان کے گندے کارنامے سامنے لائیں تھیں آج انہیں سچ بولنے کی سزا مل رہی ہے سڑکوں پر رُل رہی ہے لیکن افسوس حکمران اس کی دادرسی کرنے کے موڈ میں

SHAIKH EJAZ 🌹(YMT LHR)🌹 (@zee8480) 's Twitter Profile Photo

دنیا کی عسکری تاریخ گواہ ہے کسی بھی فوج کی اصل طاقت تعداد اور جدید ہتھیار نہیں بلکہ عوام کی اپنی فوج کے لیے لازوال محبت اور غیر متزلزل حمایت ہوتی ہے۔ جنگ ہو یا امن پاکستان کی مسلح افواج نے کسی مشکل کی کسی بھی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا دہشت گردی کے خلاف جنگ (جاری ہے 2/5👇)

دنیا کی عسکری تاریخ گواہ ہے کسی بھی فوج کی اصل طاقت تعداد اور جدید ہتھیار نہیں بلکہ عوام کی اپنی فوج کے لیے لازوال محبت اور غیر متزلزل حمایت ہوتی ہے۔ جنگ ہو یا امن پاکستان کی مسلح افواج نے کسی مشکل کی کسی بھی گھڑی میں عوام کو تنہا نہیں چھوڑا
دہشت گردی کے خلاف جنگ
(جاری ہے 2/5👇)
Nabhia (@queenofpeshawar) 's Twitter Profile Photo

#IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan #IsraelKhan

نجمہ قمر (@najmaqamar92) 's Twitter Profile Photo

مجھے ایسا لطف عطا کیا جو ہجر تھا نہ وصال تھا میرے موسموں کے مزاج داں تجھے میرا کتنا خیال تھا کسی اور چہرے کو دیکھ کر تیری شکل ذہن میں آ گئی تیرا نام لے کے ملا اسے میرے حافظے کا یہ حال تھا

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

پنجاب یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ داخلے کے لئے دوبارہ امتحان کا اشتہار شائع کروایا گیا ہے اور تھرڈ ڈویژن بچوں کو بھی داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم سولہ سو داخلے پورے نہیں ہو رہے۔ نجی تعلیم فروش سیٹھ مافیا کے تنخواہ یافتہ مسلط شدہ ایجنٹوں نے پاکستان کی عظیم تعلیمی

پنجاب یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ داخلے کے لئے دوبارہ امتحان کا اشتہار شائع کروایا گیا ہے اور تھرڈ ڈویژن بچوں کو بھی داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے، تاہم سولہ سو داخلے پورے نہیں ہو رہے۔ 
نجی تعلیم فروش سیٹھ مافیا کے تنخواہ یافتہ مسلط شدہ ایجنٹوں نے پاکستان کی عظیم تعلیمی
Aαʍίɾ🇵🇰 (@aamir50b) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے جلسے سے حکومت گرانی تھی جلسے سے پہلے ان کا جنرل سیکرٹری ہی بھاگ گیا ڈکٹیٹر ایوب کا لونڈا بھی بھاگ گیا🏃🏻‍♂️ سارا انقلاب ڈل گیا ہور کر لو جلسے !!!

جنہوں نے جلسے سے حکومت گرانی تھی جلسے سے پہلے ان کا جنرل سیکرٹری ہی بھاگ گیا ڈکٹیٹر ایوب کا لونڈا بھی بھاگ گیا🏃🏻‍♂️
سارا انقلاب ڈل گیا
ہور کر لو جلسے !!!
غلام عارف اعوان الخیری YMT SWL (@hnzl786) 's Twitter Profile Photo

Shamaila Rana قائد کی ایک وفادار ورکر جس نے گراس روٹ لیول پر بکھرے اور ٹھکرائے ھوئے ورکرز مقامی ایم پی ایز ایم این ایز کے دھتکارے ھوئے مخلص کارکنان کو وائی ایم ٹی کی شکل میں ایک بہترین پلیٹ فارم مہیا کیا Maryam Nawaz Sharif Shamaila Rana

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

ٹھیک ہوں یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں لیکن پریشان ہوں یہ کہنے کے لئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے

ٹھیک ہوں یہ تو ہم کسی سے بھی کہہ سکتے ہیں 
لیکن پریشان ہوں یہ کہنے کے لئے کسی بہت خاص کی ضرورت ہوتی ہے
Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

Shamaila Rana ماشا اللہ، وفاداری اور سیاسی وابستگی کے تمام تقاضوں پر پوری اتری ہیں آپ۔ سلامت رہیں

Kamran Ahsan (@kamrana42766683) 's Twitter Profile Photo

میں پوری ایمانداری کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس نئی پنجاب حکومت میں مریم نواز کے بعد اگر کسی نے آوٹ سٹینڈ کیا ہے تو وہ عظمیٰ بخاری ہیں. جس طرح وہ پنجاب حکومت کو ڈیفینڈ کرتی ہیں اور انکے کاموں کو میڈیا پہ ڈسپلے کرتی ہیں، ایسا ماضی میں کبھی نہیں ہوا. ویلڈن عظمیٰ صاحبہ ! Azma Zahid Bokhari

میں پوری ایمانداری کے ساتھ کہتا ہوں کہ اس نئی پنجاب حکومت میں مریم نواز کے بعد اگر کسی نے آوٹ سٹینڈ کیا ہے تو وہ عظمیٰ بخاری ہیں. جس طرح وہ پنجاب حکومت کو ڈیفینڈ کرتی ہیں اور انکے کاموں کو میڈیا پہ ڈسپلے کرتی ہیں، ایسا ماضی میں کبھی نہیں ہوا.
ویلڈن عظمیٰ صاحبہ !
<a href="/AzmaBokhariPMLN/">Azma Zahid Bokhari</a>
اردو ورثہ (@urduvirsa) 's Twitter Profile Photo

دن نکلے تو سوچ الگ ، شام ڈھلے وجدان الگ امید الگ ، آس الگ ، سکون الگ ، طوفان الگ​ تشبیہ دوں تو کس سے،کہ تیرے حسن کا ہر رنگ نیلا الگ ، زمرد الگ ، یاقوت الگ ، مرجان الگ تیری الفت کے تقاضے بھی عجب انداز کے تھے اقرار الگ ، تکرار الگ ، تعظیم الگ ، فرمان الگ گر ساتھ نہیں دے سکتے

Naghmana (@naghman72616101) 's Twitter Profile Photo

ایک دن زمانے نے مجھ کو روکا اور بولا رب نے قسم کھائی ہے سارے تم خسارے میں تیرے جیسے کھربوں ہیں جو جہاں میں آئے تھے جو یہاں ہی رہتے تھے تیرے جیسی آنکھیں تھیں تیرے جیسے سپنے تھے تیرے دل سی دھڑکن تھی تیرے جیسی سوچیں تھیں سب سے میں نے نمٹا ہے سب کو میں نے نِگلا ہے

Musrrat RUKHSANA (@musrratrukhsana) 's Twitter Profile Photo

کھلی کھڑکی کے سامنے بیٹھ کر تیرا انتظار کرنا بہت تکلیف دیتا ہے مگر میں کیا کروں جاناں تیرے بن رہ نہیں سکتے یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے 😔😔🥺🥺💔

کھلی کھڑکی کے سامنے 
بیٹھ کر تیرا انتظار کرنا 
بہت تکلیف دیتا ہے 
مگر میں کیا کروں جاناں 
تیرے بن رہ نہیں سکتے 
یہ دکھ ہم سہہ نہیں سکتے 
😔😔🥺🥺💔