
Rehan Akram
@rehanakrammqmpk
حق پرست ایم پی اے(پی ایس122)
رکن سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان
MQMpk#
ID: 2180466915
14-11-2013 08:21:48
48,48K Tweet
2,2K Followers
516 Following


یومِ تکبیر پر قوم کو سلام، جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ ہم اپنے دفاع میں خود کفیل ہیں۔ ایم پی اے ریحان اکرم کی جانب سے وطنِ عزیز کو خراجِ تحسین – پاکستان زندہ باد! Rehan Akram #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق



28 مئی 1998 — وہ دن جب پاکستان نے دنیا کو بتایا: ہم کمزور نہیں، تیار ہیں! #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق MQM Pakistan Digital Rehan Akram


یومِ تکبیر پر قوم کو سلام، جب پاکستان نے دنیا کو بتا دیا کہ ہم اپنے دفاع میں خود کفیل ہیں۔ ایم پی اے ریحان اکرم کی جانب سے وطنِ عزیز کو خراجِ تحسین – پاکستان زندہ باد! Rehan Akram #یومِ_تکبیر_کا_پیغام_بھارت_کیلئے_سبق MQM Pakistan Digital


عوامی نمائندے عوام کے درمیان حق پرست ایم پی اے ریحان اکرم بھائی کا پرتپاک استقبال نارتھ کراچی ٹاون ایم کیو ایم پاکستان Rehan Akram allaboutmqm #MQMPakistan

ایم کیو ایم کی تجاویز بجٹ کا حصہ نہیں بنائی گئی ایم کیو ایم ارکان اسمبلی Ali Khurshidi abdul waseem زاھد منصوری Rehan Akram Engr. Adil Askari Anee Imran allaboutmqm #MQMPakistan



سندھ اسمبلی میں بجٹ اجلاس،اپوزیشن کاشدیداحتجاج Murad Ali Shah کی بجٹ تقریرکےدوران ایوان میں شورشرابہ یہ بجٹ سندھ کانہیں وڈیرا شاہی کابجٹ ہے Ali Khurshidi #MQMPk ارکان کانعرہ“متعصب بجٹ نامنظور،شاہی بجٹ نامنظور”CM گردی نامنظور سندھ کابجٹ جاگیرداروں وڈیروں کےمفادات کاتحفظ کرتاہے


ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء انیس احمد قائمخانی نے رکن سندھ اسمبلی ریحان اکرم کی بیٹی کی عیادت کی اور اس موقع پر اراکین سندھ اسمبلی فہیم پٹنی، شارق جمال، انجینئر عثمان، سی او سی اور اراکین سی او سی بھی موجود تھے MQM Pakistan Anis Kaimkhani Rehan Akram




2025 کی ایم کیو ایم میں 1986 والا جو جوش ایم پی اے ریحان اکرم نے دبنگ کر دیا Rehan Akram MQM Television Syed Mustafa Kamal

تحریک کے نظریاتی لوگ 👆🏼 نہ جھکنے نہ بکنے والے لوگ👆🏼 جیلیں کاٹنے والے مصیبتیں اٹھانے والے ساتھی ایم پی اے ریحان اکرم Rehan Akram زاھد منصوری allaboutmqm #MQMPk


