Ramiz Hussain Siddiqui(@RamizHussainKU) 's Twitter Profileg
Ramiz Hussain Siddiqui

@RamizHussainKU

Incharge APMSO Karachi University Sector.

ID:1515227094002937856

calendar_today16-04-2022 07:14:48

112 Tweets

57 Followers

39 Following

APMSO(@APMSOMediaCell) 's Twitter Profile Photo

مرکزی جوائنٹ انچارجز Rayhan Shah , Sharjeel Baig (Mughal) کی جامعہ کراچی کے آرگنائزر Ramiz Hussain Siddiqui کے ہمراہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صاحب سے ملاقات۔

_Media

مرکزی جوائنٹ انچارجز @90Rayhanshah , @SharjeelBaig_ کی جامعہ کراچی کے آرگنائزر @RamizHussainKU کے ہمراہ شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی صاحب سے ملاقات۔ #APMSO #APMSO_Media #Team_APMSO
account_circle
جامعہ کراچی سیکٹر(@UOKAPMSO) 's Twitter Profile Photo

سینئر ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان سید مصطفیٰ کمال بھائی کی جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی سے ملاقات اور شیخ الجامعہ کے ہمراہ اسٹاف کلب اور اسکول آف لاء کی نئی عمارت کا دورہ کیا جس کے بعد آرٹس لابی آئے

account_circle
جامعہ کراچی سیکٹر(@UOKAPMSO) 's Twitter Profile Photo

چراغ جلیں نہ جلیں یہ ہوا کا مسئلہ ہے۔۔
ہم حریفِ شب رہیں گے یہ انا کا مسئلہ ہے۔


account_circle
Sharjeel Baig (Mughal)(@SharjeelBaig_) 's Twitter Profile Photo

کون سے لوگ ہیں جو مردم شماری کے بعد پرانی حلقہ بندیوں پر انتخابات کروانے پر زور دے رہے ہیں نئی مردم شماری کے بعد آئین اور قانون اجازت نہیں دیتا کہ نئی ووٹر لسٹوں کے بغیر انتخابات ہوں ہم جلد سے جلد انتخابات چاہتے ہیں الیکشن کمیشن نے کہا تھا نئی حلقہ بندیوں کے لیے90دن کا وقت درکار

account_circle
allaboutmqm(@allaboutmqm) 's Twitter Profile Photo

ملیر ٹاؤن میں MQM Pakistan کا جنرل ورکرز اجلاس
اجلاس میں سینیئر ڈپٹی کنوینیر سید مصطفی کمال ، ڈپٹی کنوینیر انیس قائم خانی اراکین رابطہ کمیٹی ،اراکین سی او سی ، ٹاؤن آرگنائزر و اراکین ٹاؤن کمیٹی ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔
Syed Mustafa Kamal

ملیر ٹاؤن میں @MQMPKOfficial کا جنرل ورکرز اجلاس اجلاس میں سینیئر ڈپٹی کنوینیر سید مصطفی کمال ، ڈپٹی کنوینیر انیس قائم خانی اراکین رابطہ کمیٹی ،اراکین سی او سی ، ٹاؤن آرگنائزر و اراکین ٹاؤن کمیٹی ذمہ داران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت۔ @KamalMQM
account_circle
Syedminhal(Kurian)(@Syedminhal19) 's Twitter Profile Photo

مہاجروں نے دی تھی جان
جب بنا تھا پاکستان

جامعہ کراچی کی انتظامیہ کو بانیان پاکستان کی تصاویر مٹانے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
Rayhan Shah Zohaib Azam 🇵🇸🇵🇰 باسم خان @SyedBaqirMusta2 Sharjeel Baig (Mughal) @Farhankhan_KU Yumna Sheikh Hamzy Ali ♤

account_circle
Ramiz Hussain Siddiqui(@RamizHussainKU) 's Twitter Profile Photo

جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا یہ اقدام قابل تشویش ہے تحریک پاکستان کے رہنماوں کی قدر کرنے کے بجائے انکی تصاویر مٹانا کہاں کا انصاف ہے

جامعہ کراچی کی انتظامیہ کا یہ اقدام قابل تشویش ہے تحریک پاکستان کے رہنماوں کی قدر کرنے کے بجائے انکی تصاویر مٹانا کہاں کا انصاف ہے #نہ_مٹینگے_دل_سے_نہ_دیوار_سے
account_circle
Ramiz Hussain Siddiqui(@RamizHussainKU) 's Twitter Profile Photo

جامعات میں تحریک پاکستان کی جدوجہد کو اجاگر کرنے کے بجائےبانیان پاکستان کی تصاویر مٹانا جامعہ کراچی کی انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔💔

جامعات میں تحریک پاکستان کی جدوجہد کو اجاگر کرنے کے بجائےبانیان پاکستان کی تصاویر مٹانا جامعہ کراچی کی انتظامیہ پر سوالیہ نشان ہے۔💔 #ShameOnKuAdministration #APMSOservesKU
account_circle
Anis Kaimkhani(@AnisMQM) 's Twitter Profile Photo

APMSO's 45th Foundation Day serves as a reminder of the organization's resilience in the face of challenges and its ability to adapt to changing times. 🌟

APMSO's 45th Foundation Day serves as a reminder of the organization's resilience in the face of challenges and its ability to adapt to changing times. 🌟 #OurHopeAPMSO #APMSO
account_circle
Sharjeel Baig (Mughal)(@SharjeelBaig_) 's Twitter Profile Photo

لفظ و منظر میں معانی کو ٹٹولا نہ کرو
ہوش والے ہو تو ہر بات کو سمجھا نہ کرو
محمود ایاز

account_circle