Rukhsana Ghauri |PML-N|(@RKG1177) 's Twitter Profileg
Rukhsana Ghauri |PML-N|

@RKG1177

Dartay hen bandook waly
ek nehati lrki se ( Maryam Nawaz)
ik teri brabri ki khatir
khud ko ktna gira chuky hn log ( Nawaz Shareef )

ID:1156282367423799298

calendar_today30-07-2019 19:16:13

85,8K Tweets

6,8K Followers

1,4K Following

S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

کیا کسی چینل نے ثوبیہ شاہد کے خلاف ہوئی پی ٹی آئی کی غلاظت پر رپورٹنگ کی ہے؟؟کیا کسی نے آواز بلند کی ہے؟؟اس سے ہی اندازہ لگالیں کہ آج بھی لاڈلے کون ہیں اور کون ان چینلز کو چلا رہے ہیں۔ثوبیہ شاہد کے ساتھ جو ہوا اُس کا ایک فیصد بھی اگر ن لیگ کرتی تو آج سارا میڈیا ماتم کررہا ہوتا

account_circle
Rukhsana Ghauri |PML-N|(@RKG1177) 's Twitter Profile Photo

میں متفق ھوں۔ی
ھر ادارے میں یوتھیے بیٹھےہیں انہوں نےملک میں انتشار ہی تو پھیلایاھے دوسرے نون لیگ کے ورکروکوبھی تو کچھ فائدہ ھوجیساکہ کتنی مشکلوں سےمیں نے اپنےبیٹےایوی ایشن کروایا اور ابھی تک کوئی جاب نہیں رشتے داروں سے طعنے ملتے ہیں اپنےنواز شریف سے کہو جاب دے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Rukhsana Ghauri |PML-N|(@RKG1177) 's Twitter Profile Photo

مفت آٹے کی بلکل ضرورت نہیں بس صرف آٹےکی قیمتوں میں کمی کیجٸے اور 20kg تھیلے کی قیمت پورے ملک میں یکساں 1000 روپےکردیجئے
عوام مہنگائی سے تنگ ھے براۓ کرم بنیادی اشیاء سستی کیجاۓ ترقیاتی کام بھی ھوجائیں گے پہلے اسطرف توجہ دینا ھوگی غریب کی روٹی سستی ھو
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

میر صاحب ن لیگ دوبارہ گنتی میں جیتتی جا رہی ہے اور آپ مزید زلیل ہوتے جا رہے ہیں

میر صاحب ن لیگ دوبارہ گنتی میں جیتتی جا رہی ہے اور آپ مزید زلیل ہوتے جا رہے ہیں
account_circle
WASEEM Butt ♥️(@W_butt5) 's Twitter Profile Photo

♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️♥️

♥️♥️اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد♥️♥️
account_circle
𝐒𝐚𝐢𝐁 𝐒𝐚𝐫𝐝𝐚𝐑(@Saib_Sardar) 's Twitter Profile Photo

میں نے کہا تھک چکا ہوں😔
جواب آیا: لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ
اللہ کی رحمت سے ناامید نہ ہو💯❤

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

جناب مولانا فضل الرحمٰن سے انکی رھائش گاہ پر ملاقات

سیاسی رابطہ جاری رکھنے پر اتفاق
بات چیت آج بھی جاری رھیگی

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا
-
چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔1/2

چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا - چین نے پاکستان کا 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کردیا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق چین سے 2 ارب ڈالر 7.1 فیصد شرح سود پر ادھار لیے ہوئے ہیں، پاکستان کو یہ رقم مارچ کے آخری ہفتے میں واپس کرنا تھی۔1/2
account_circle
Rukhsana Ghauri |PML-N|(@RKG1177) 's Twitter Profile Photo

ماشاءاللہ
بہت خوب ♥️اللہ انہیں صحت والی لمبی عمردے ھمیشہ آپکی جوڑی سلامت رھے

account_circle
کیکاؤس۔۔(@kaikausMir) 's Twitter Profile Photo

جج اور جرنیل تو بدنام ہیں، آپ دیکھیں، مطیع اور اسد طور جیسے گنڈوئے صحافت کی آڑ میں بدمعاشی کرتے پھرتے ہیں،
ان کے خیال میں صحافی ہر قسم کی پین یکی کر سکتا ہے، اور اس پہ کوئی قانون لاگو نہیں ہو سکتا،،
کمال نئیں ویسے،،!!!

account_circle
Fakhar Durrani(@FrehmanD) 's Twitter Profile Photo

کل کو یہ بھی ہو سکتا ہے پی ٹی آئی کے یہ منتخب آزاد اراکین ٹی وی سکرینوں پر آکر 9 مئی کی طرح اس خط بارے بھی اپنی صفائیاں دیتے پھر رہے ہوں کہ ہم اس خط کو disown کرتے ہیں ہمارا اس سے کوئی تعلق نہیں۔ ہم محب وطن ہیں اور اس خط کی مذمت کرتے ہیں۔

account_circle