Kazim... 💜 (@qalandarmastam) 's Twitter Profile
Kazim... 💜

@qalandarmastam

Voice of Karachiites

حیدریم قلندرم مستم
بندہ مرتضیٰ علی هستم

ID: 871091228

calendar_today10-10-2012 04:07:50

10,10K Tweet

5,5K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Wasim Akram.بلوچ (@dub04686) 's Twitter Profile Photo

ہم تو طنزیہ لکھتے تھے مگر یہ تو واقعی فرقہ عمرانیہ میں تبدیل ہوچکے ہیں 🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️🤦🏻‍♂️

Naila Qureshi (@nailaqureshi190) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما Syed Mustafa Kamal کا رکن صوبائی اسمبلی Fahim Patni (PS - 113) کے ہمراہ اکبر پلے گراونڈ یوسی 6 بلدیہ ٹاؤن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور عمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔ allaboutmqm #MQMPakistan

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما <a href="/KamalMQM/">Syed Mustafa Kamal</a> کا رکن صوبائی اسمبلی <a href="/FaheemAhmedmqmp/">Fahim Patni (PS - 113)</a> کے ہمراہ اکبر پلے گراونڈ یوسی 6 بلدیہ ٹاؤن کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا اور عمائدین علاقہ سے ملاقات کی۔
<a href="/allaboutmqm/">allaboutmqm</a> #MQMPakistan
Irtiza Farooqui (@irtizamqm) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان کے زیر انتظام کمپلین سینٹر کا قیام عوام کی مشکلات کو فوری اور مؤثر طریقے سے حل کرنے کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔ یہ سینٹر شہریوں کو ایک قابل اعتماد پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے جہاں وہ اپنی شکایات درج کروا کر فوری مدد حاصل کر سکتے ہیں۔ حافظ محمد سلفی جیسے معزز شخصیات

Noor jahan (@noorjahan110) 's Twitter Profile Photo

ایم کیو ایم پاکستان خواتین ونگ کی پریس کانفرنس نسرین جلیل کہتی ہیں کہ آج کل سیاسی جماعتوں کےجلسوں میں خواتین کوتحفظ حاصل نہیں ،ایم کیو ایم سے جڑی خواتین نے جو ظلم برداشت کیے اسکی نظیر نہیں ملتی Dr. Khalid Maqbool Siddiqui Syed Mustafa Kamal Dr Farooq Sattar Anis Kaimkhani Furqan Atyeb زاھد منصوری #MQMPk allaboutmqm

AD (@ad8876) 's Twitter Profile Photo

شاباش کراچی والوں اس ہی طرح ان کو موقع دیکھ کر قابو کرو پولیس سے یہ قابو میں نہیں ارہے پکڑو مارو اچھی طرح طبیعت صاف کر کے پولیس کے حوالے کرو

Kazim... 💜 (@qalandarmastam) 's Twitter Profile Photo

ناسا امیج سینٹر سے لی گئی تصاویر کے مطابق پورے پاکستان کی شاہراہوں پر جلی ہوئی کشتیاں دیکھی گئی ہیں یہ پتہ نہیں چلا لگ کشتیاں جلا کر گئے کدھر 🤣🤣🤣

Malala Yousafzai (@malala) 's Twitter Profile Photo

Today, girl activists and I stood outside the UN building calling on leaders to listen to girls and prioritize their demands at the Summit of the Future.

عمیر (آزاد پنچھی) 🇵🇰 (@ommiyar) 's Twitter Profile Photo

پٹواریوں کے لئے بُری خبر سعودی ولی عہد اور قطری امیر نے مسلسل دباؤ ڈال کر اسٹیبلشمنٹ کو اس بات پر آمادہ کر لیا کہ اکتوبر میں عمران خان کو جیل سے نکال کر دوبارہ وزیر اعظم بنایا جائے اسی تناظر میں پرسوں رات ایک طاقتور شخصیت نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی اور کہا کہ آپ