Dua Zaynab (@pti780) 's Twitter Profile
Dua Zaynab

@pti780

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

ID: 1648789317135810561

linkhttp://insaf.pk calendar_today19-04-2023 20:43:17

3,3K Tweet

11,11K Followers

765 Following

آزاد رینــچ (@naikrooh) 's Twitter Profile Photo

تھریڈ: انتہائی متنازعہ آئینی ترامیم کے مبینہ مسودے سے چند اہم قطعات 1. فلور کراسنگ کو آئینی تحفظ فراہم کیا جائے گا، جس کا براہ راست مطلب کہ تمام پارلیمانی باڈیز بشمول، سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں مچھلی منڈی بن سکیں گی۔

تھریڈ: انتہائی متنازعہ آئینی ترامیم کے مبینہ مسودے سے چند اہم قطعات

1. فلور کراسنگ کو آئینی تحفظ فراہم کیا جائے گا، جس کا براہ راست مطلب کہ تمام پارلیمانی باڈیز بشمول، سینیٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں مچھلی منڈی بن سکیں گی۔
Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

آئینی عدالت کا قیام اس لئے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے، نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا، ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کافیصلہ کیا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

عوام کو اپنے حقوق،عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا،میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں، یہ قاضی فائز عیسیٰ کو دوبارہ لا کر عدلیہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،یہ سمجھتے ہیں ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے،ہم بھرپوراحتجاج کریں گے، عمران خان

عوام کو اپنے حقوق،عدلیہ کو بچانے کے لئے کھڑا ہونا پڑے گا،میں ججز اور صحافیوں کے ساتھ کھڑا ہوں،

یہ قاضی فائز عیسیٰ کو دوبارہ لا کر عدلیہ کو تباہ کرنا چاہتے ہیں،یہ سمجھتے ہیں ہم اس کے خلاف خاموش رہیں گے،ہم بھرپوراحتجاج کریں گے، عمران خان
Khurram Iqbal (@khurram143) 's Twitter Profile Photo

6ماہ میں 4 ہزار پاکستانی کمپنیاں دبئی میں رجسٹرڈ ہوئیں، لیکن انہیں فرق نہیں پڑنا، اِن کا پیسہ اور جائیداد باہر ہیں، محسن نقوی کی اہلیہ کی 500 ملین ڈالر کی پراپرٹی دبئی لیکس میں سامنے آئی، عمران خان

Imran Khan (@imranriazkhan) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی نمبرز پورے نہ ہونے پر دوبارہ جمہوریت کا لبادہ اوڑھنے کا ڈرامہ کرتے ہوئے۔ چند شقوں پر ہمیں بھی اعتراض تھا۔ اب کوئی فائدہ نہیں آپ بے نقاب بھی ہو گئے اور فل الحال کاروائی بھی نہیں ڈالی جا سکی۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

آئینی عدالت کا قیام اس لئے عمل میں لایا جا رہا ہے کیونکہ یہ سپریم کورٹ سے ڈرے ہوئے، نئی ترامیم سے ملک کا مستقبل تباہ ہو جائے گا، ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے، حکمرانوں نے عدلیہ کا بیڑا غرق کرنے کافیصلہ کیا ہے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔

وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی ۔۔۔ وفا کے رستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو: مجوزہ آئینی ترمیم آئین کی ساخت کو یکسر تبدیل کر دیگی، آئین کی ساخت کو تبدیل کرنے والی ترمیم ناقابل قبول ہے پارلیمنٹ نامکمل ہے تحریک انصاف کو ابھی مخصوص نشستیں نہیں ملییں،

وائس چئیرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو:

مجوزہ آئینی ترمیم آئین کی ساخت کو یکسر تبدیل کر دیگی، آئین کی ساخت کو تبدیل کرنے والی ترمیم ناقابل قبول ہے

پارلیمنٹ نامکمل ہے تحریک انصاف کو ابھی مخصوص نشستیں نہیں ملییں،
Hammad Azhar (@hammad_azhar) 's Twitter Profile Photo

رجیم نے اپنے منہ پر کالک بھی مل لی اور کام بھی نہیں ہوا۔ پاکستان میں مستقل بنیاد پر پی سی او جیسے ججز کی تعیناتی کی بے حودہ کوشش کرنے والوں کو ساری عمر اس کا جواب دینا پڑے گا۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"پچھلی دو راتیں بہت بھاری تھیں، یہ اگر آئینی ترامیم پاس کرنے میں کامیاب ہو جاتے تو اس کی تلافی ہماری آنے والی نسلیں بھی نہ کر سکتی، عمران خان کا راستہ روکنے کے لئے یہ سب کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں،" Ameer Abbas #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

نبی ﷺ کی سیرت پر عمل کر کے ہی انسان دنیا و آخرت میں کامیاب ہو سکتا ہے۔ #جشن_عید_میلاد_النبیﷺ

Dua Zaynab (@pti780) 's Twitter Profile Photo

لعُنت ابھی بھی بلاول مولانا فضل رحمان کہ گھر سے واپس گیا ہے یہ پپلے جھوٹے دلے ہیں مکار ہیں

Tariq Mateen (@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب ایک ایسا ویڈیو پیغام تو جاری کر ہی سکتے ہیں ایسا بھی کیا روٹھنا

Shakir Mehmood Awan (@shakirawan88) 's Twitter Profile Photo

وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا شرم سے ڈوب مرنا چاہیے جو حرکت اس نے کی ہے۔ اس ملک کو مزید آئینی بحران کی طرف دھکیل رہا ہے۔ یہ خود کو وکلا کا لیڈر کہتا تھا اسکو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے۔شعیب شاہین

Jibran Ilyas (@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

جسٹس منصور علی شاہ صاحب کا نوٹیفیکیشن برائے چیف جسٹس پاکستان فوری کیا جائے- قاضی صاحب کو شرم کے بھاری ٹیکے دیے جائیں- مطلب حد ہی پار کردی ہے بندے نے- #مارشل_آئینی_ترامیم_نامنظور