Prince Khan(@PrinceK46129158) 's Twitter Profileg
Prince Khan

@PrinceK46129158

ID:1716432359573360641

calendar_today23-10-2023 12:32:48

3,0K Tweets

67 Followers

184 Following

Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

زمین ہماری ، صوبہ ہمارا۔ پانی ہمارا۔
تنخوا ہم دیں ، پنشن ہم دیں ۔ ہمارے صوبے سے 300 ارب وفاقی حکومت کمارہی ہے۔
اس بار وفاق کو کوئی پیسہ یہاں سے نہیں ملے گا۔
علی امین گنڈاپور🔥🔥🔥

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اعتزاز احسن نے قاضی کو کھری کھری سنا دی
آپ قانون جتنے ہی اس ملک میں بنا لیں مگر جب عمل نہیں کرانا ہے
تو ایسے قوانین کا کوئی فائدہ نہیں ہونا یے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

عدلیہ کے بہادر ججز جنہوں نے اپنا جان مال آبرو داؤ پر لگا کر ہمت کا مظاہرہ کیا اور آج تمام اضلاع سے جونیر ججز بھی لکھ کر بھیج رہے ہیں کہ مداخلت دھمکی بلیک میلنگ سب کچھ ہورہا ہے

عدلیہ کے بہادر ججز جنہوں نے اپنا جان مال آبرو داؤ پر لگا کر ہمت کا مظاہرہ کیا اور آج تمام اضلاع سے جونیر ججز بھی لکھ کر بھیج رہے ہیں کہ مداخلت دھمکی بلیک میلنگ سب کچھ ہورہا ہے
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨اہم خبر:
پشاور ہائیکورٹ کے ججوں نے بھی عدلیہ میں انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مداخلت کی تصدیق کر دی، سپریم کورٹ میں سماعت میں غیرمعمولی انکشاف!

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلا یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ

سرکاری اداروں سے بچوں اور بیویوں کا ڈیٹا نکلا یہ اسٹیٹ کررہی ہے۔جسٹس اطہر من اللہ
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

قاضی آج کے سماعت سے بھاگ گیا تھا اور کاز لسٹ منسوخ کر دی تھی، چیمبر کام کرنے کا بہانہ بنایا تھا مگر جسٹس اطہر من اللہ نے اس کو کھینچ کر لایا اور چھ ججز کے معاملے پر بھاگنے نہیں دے رہا۔

account_circle
IK Today(@IKTodayPk) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف انٹرا پارٹی انتخابات کا معاملہ الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت

پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر، عمر ایوب،روف حسن الیکشن کمیشن پہنچ گئے

الیکشن کمیشن کا پانچ رکنی بنچ پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیس کی سماعت کرے گا

account_circle
Shakir Mehmood Awan(@ShakirAwan88) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت چیرمین پبلک اکاونٹس بننے کےلیے بضد ہیں،، عمران خان اپنے فیصلے پر نظر ثانی کر چکے ہیں،،میں جتنا عمران خان کو جان سکا ہوں عمران خان سرپرائز دے سکتے ہیں اور ایسا نام سامنے آسکتا ہے جس کا وہم وگمان نہیں ہوگا۔۔۔

Muhammad Shoaib Shaheen(@advshoaib66) 's Twitter Profile Photo

یوکرائن سے چند سو ڈالر کی زہریلی گندم لا کر عوام کو مفت بانٹنے کے نام پر 80 ارب کے قریب غبن کیا جا سکتا ہے تو کیا اپنے ہی کسانوں کو انکی سال بھر کی محنت کا مناسب معاوضہ کیوں نہیں دیا جا سکتا ؟؟
زرعی ملک ہوتے ہوئے ہر چیز باہر سے امپورٹ کر کے کمیشن کھانا ہے ‘ قیمتیں دانستہ گرا کر

account_circle
Kissan Pakistan(@kissan_pakistan) 's Twitter Profile Photo

لاہور /کسان احتجاج

گندم کی عدم خریداری کا بحران سنگین، محکمہ خوراک پنجاب نے ہاتھ اٹھا دیئے
گندم درآمد میں پرائیویٹ سیکٹر کو نوازے جانے کا انکشاف.

لاہور /کسان احتجاج گندم کی عدم خریداری کا بحران سنگین، محکمہ خوراک پنجاب نے ہاتھ اٹھا دیئے گندم درآمد میں پرائیویٹ سیکٹر کو نوازے جانے کا انکشاف.
account_circle
RTEUrdu(@RTEUrdu) 's Twitter Profile Photo

🔴 سعودی دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے اعلان کیا کہ کئی یورپی رکن ممالک مئی کے آخر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔

🔴 سعودی دارالحکومت ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے اعلان کیا کہ کئی یورپی رکن ممالک مئی کے آخر تک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے۔
account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

صاحبزادہ حامد رضا بڑا انکشاف🚨

بلوچستان اسمبلی 80 ارب روپے میں بیچی گئی ہے مجھے بلوچستان کے بااثر افراد نے بتایا کہ جس جہاز میں بریف کیس رکھے گئے ہیں ان کے پاس اس کی ویڈیوز موجود ہیں !

account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

PTI نے حیران کیا ۔۔ اگر وہ ڈر کر بیٹھ جاتی تو جمہوریت ختم ہو جاتی
ن لیگ کا مزاحمت سے مفاہمت کا سفر ۔۔
نواز شریف کے رازدان محمد زبیر نے دل کھول دیا

Real _MZubair

account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

سلام آباد ہائیکورٹ چیئرمین پی ٹی اے اور ممبران کو انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے اور عدالتی وقت ضائع کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کرنے سے متعلق بھی دیکھے گی، جسٹس بابر ستار

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

🔥ن لیک کے لگائے مہنگے بجلی گھر جو کہ بند پڑے ہیں ان کا کرایہ 2200 ارب ۔🤲💔🥹

یا اللہ پاک میری قوم کو غیرت اسلامی اور جزبہ ایمانی عطاء فرما 😢🤲🤲🤲

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

کیسا ظلم ہے ایک ماہ میں عوام سے 34 ارب 29 کروڑ روپے زائد وصول کئے گئے ہیں، پی ڈی ایم کے سولہ ماہ، نگران حکومت کا دورانیہ اور اب پی ڈی ایم 2.0 اور پھر بھی ادارے مقروض ہیں
ہر ماہ 20 ارب بھی زائد وصول کر رہے ہوں تو پھر یہ اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟

کیسا ظلم ہے ایک ماہ میں عوام سے 34 ارب 29 کروڑ روپے زائد وصول کئے گئے ہیں، پی ڈی ایم کے سولہ ماہ، نگران حکومت کا دورانیہ اور اب پی ڈی ایم 2.0 اور پھر بھی ادارے مقروض ہیں ہر ماہ 20 ارب بھی زائد وصول کر رہے ہوں تو پھر یہ اربوں روپے کہاں جا رہے ہیں؟
account_circle
Siasat.pk(@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار نے بنچ پر اعتراض کرنیکی ایف آئی اے کی درخواست 5 لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔DG ایف آئی اے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع کرنے کا عندیہ

siasat.pk/threads/%D8%A2…

account_circle
Jimmy Virk - Imranian(@JimmyVirkk) 's Twitter Profile Photo

'فلمیں بناؤ یا رشتہ داروں کو ڈراؤ فیصلےآئین و قانون کےمطابق آئیں گے۔'

جسٹس بابر ستار

'فلمیں بناؤ یا رشتہ داروں کو ڈراؤ فیصلےآئین و قانون کےمطابق آئیں گے۔' جسٹس بابر ستار
account_circle
M Azhar Siddique(@AzharSiddique) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ کے آج کے حکم نامے نے میرا قد 20 فٹ اونچا کردیا، اعتزاز احسن

وکلاء نے روسٹرم پر آکر جسٹس بابر ستار کی بہادری کو سراہا

account_circle