PTI
@PTIofficial
Official YouTube Channel - https://t.co/x4UX3MquIp
ID:127483019
http://www.insaf.pk 29-03-2010 10:24:45
403,4K Tweets
10,0M Followers
1,4K Following
Follow People
سلمان صفدر نے کہا تھا نو لوگوں کو سائفر کی کاپیاں دی گئی تھی پندرہ اگست 2023 تک آٹھ لوگوں نے کاپیاں واپس نہیں کی تھی لیکن صرف عمران خان پر کیس بنایا گیا، آج پراسیکوٹر نے کہا نو لوگوں میں بڑے بڑے نام ہوں گے میری تو جرات ہی نہیں انکا نام لے سکوں۔ثاقب بشیر
Saqib Bashir
مظلوموں کے لئیے انصاف کی آواز : یرسٹر حسان نیازی آج خود انصاف کا منتظر ہے۔
#EndMiitaryTrials
#ملٹری_ٹرائل_نامنظور
نہ کوئی بیانیہ نہ کوئی کمپین، ن لیگ پھر بھی جیت گئی؟ 8فروری کے بعد کیا ایسا بدلا ہے کہ لوگوں نے ن لیگ کو ووٹ دیا؟ اجمل جامی
#وہ_کون_ہے
سابقہ خاتون اول بشریٰ بی بی کی طبیعت نا ساز ہے ,
آئیں سب مل کر دُعا کریں ، اللہ ان کو جلد شفاء عطا فرمائے
یادرکھیں ۔
لیڈران اور عوام باہر نکلے گی تو عمران خان صاحب، خاتون
اول بشریٰ بی بی اور تمام اسیران باہر آئیں گیں
#بشریٰ_عمران_کی_جان_کوخطرہ
پچھلے دو سالوں میں ہم کہاں سے کہاں آ گئے ہیں؟
اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اب اپنے غیر آئینی، غیر قانونی مقاصد حاصل کرنے کے لئے معصوم، نیک خواتین کو بدترین ظلم کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔۔۔
یہ ہم کس طرف جا رہے ہیں؟
#وہ_کون_ہے جس کی وجہ سے #بشرا_عمران_کی_جان_کوخطرہ ہے؟
ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور یہاں ریاست ماوں کو جان سے مار رہی ہے
#JusticeForBushraBibi
The lack of transparency and clandestine manner in which Bushra Khan's health issues are being dealt with are a major cause for concern. The state is responsible for her well-being while she is in custody.
#وہ_کون_ہے