PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profileg
PTI Khyber Pakhtunkhwa

@PTIKPOfficial

Official Twitter account of Pakistan Tehreek-e-Insaf, Khyber Pakhtunkhwa

ID:823305523

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today14-09-2012 13:29:06

131,9K Tweets

503,5K Followers

93 Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ نے 9 مئی کو کوئی ایسا منظر دیکھا جو بہاولنگر کے دیکھے جا رہے ہیں؟ شاکر اعوان

کیا آپ نے 9 مئی کو کوئی ایسا منظر دیکھا جو بہاولنگر کے دیکھے جا رہے ہیں؟ شاکر اعوان #PakistanUnderFascism
account_circle
Syed Qasim Ali Shah(@QasimAliShah81) 's Twitter Profile Photo

صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پورکے رہائش گاہ پر آمد۔ عید مبارک باد دی اور صوبے کے سیاسی صورتحال اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کا وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پورکے رہائش گاہ پر آمد۔ عید مبارک باد دی اور صوبے کے سیاسی صورتحال اور حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف لکی مروت کے بانی رکن عارف اللہ خان 8 فروری الیکشن ڈے کے موقع پر فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے. شیر افضل مروت ایم این اے نے انکے خاندان کی کفالت کیلئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد دی ہے. اسکے علاوہ انکے بچوں کی مکمل تعلیی اخراجات بھی...
1/2

پاکستان تحریک انصاف لکی مروت کے بانی رکن عارف اللہ خان 8 فروری الیکشن ڈے کے موقع پر فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے. شیر افضل مروت ایم این اے نے انکے خاندان کی کفالت کیلئے 5 لاکھ روپے کی مالی امداد دی ہے. اسکے علاوہ انکے بچوں کی مکمل تعلیی اخراجات بھی... 1/2
account_circle
Syed Fakhar Jehan(@fakharebuner) 's Twitter Profile Photo

آسٹریلین جونئیر سکواش چمپئن شپ 2024 میں خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کی بہترین کارکردگی پر ماہ نور علی، مہوش علی، فواد خان، یحی خان اور ابراہیم زیب کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ کھلاڑیوں نے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور صوبے کا نام روشن کیا۔

account_circle
اظہر حذیفہ(@AgentAZII) 's Twitter Profile Photo

عشق مرشد عمران خان
کوئی انھیں جا کر بتائے مسئلہ کرسی کا نہیں مسئلہ عشق کا ہے جو ہم مرشد عمران خان سے کرتے ہیں اس قوم کو خان صاحب کے علاوہ کوئی قبول نہیں،ہم تمہیں چین نہیں لینے دیں گے جب تک ہمارا لیڈر واپس نہ اجائے،❤‍🩹
پاکستان زندہ باد،عمران خان پائندہ باد❤️

عشق مرشد عمران خان کوئی انھیں جا کر بتائے مسئلہ کرسی کا نہیں مسئلہ عشق کا ہے جو ہم مرشد عمران خان سے کرتے ہیں اس قوم کو خان صاحب کے علاوہ کوئی قبول نہیں،ہم تمہیں چین نہیں لینے دیں گے جب تک ہمارا لیڈر واپس نہ اجائے،❤‍🩹 پاکستان زندہ باد،عمران خان پائندہ باد❤️
account_circle
PTI Mohmand(@PTIOMohmand) 's Twitter Profile Photo

انصاف یوتھ وینگ پشاور ریجن کے صدر سجاد خان مہمند( Sajjad Momand) کا چاند رات کے موقع پر ضلع مہمند میں احتجاجی جلوس سے خطاب!

عمران خان ، مراد سعید و دیگر اسیر رہنماؤں کی نا حق قید کی شدید الفاظ میں مذمت اور انکی جلد از جلد رہائی کا مُطالبہ!

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ایم این اے و فوکل پرسن انصاف لائرز فورم شاندانہ گلزار ShandanaGulzarKhan کا 9مئی کے شہداء کارکنان جاوید، سکندر اور رضوان کے گھر عید کے موقع پر آمد۔

شاندانہ گلزار نے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا۔

بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر ایم این اے و فوکل پرسن انصاف لائرز فورم شاندانہ گلزار @ShandanaGulzar کا 9مئی کے شہداء کارکنان جاوید، سکندر اور رضوان کے گھر عید کے موقع پر آمد۔ شاندانہ گلزار نے شہداء کے خاندانوں کے ساتھ وقت گزارا۔ #ReleaseImranKhan
account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ہمیشہ پاکستانیوں کو امن، محبت اور متحد رہنے کا درس دیا، آج اسی شخص کو اپنے وطن سے محبت کرنے کے جرم میں غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا گیا ہے کیونکہ وہ غلام نہیں آزاد پاکستان کا خواہاں ہے۔

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے!
میاں محمود الرشید کی ہمت اور استقامت کو سلام جنہوں نے بدترین فسطائیت کے باوجود حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے! میاں محمود الرشید کی ہمت اور استقامت کو سلام جنہوں نے بدترین فسطائیت کے باوجود حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ #ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے!
میاں محمود الرشید کی ہمت اور استقامت کو سلام جنہوں نے بدترین فسطائیت کے باوجود حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دیں گے کہ تم کھڑے تھے! میاں محمود الرشید کی ہمت اور استقامت کو سلام جنہوں نے بدترین فسطائیت کے باوجود حق کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ #ReleasePoliticalPrisoners
account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار۔

بعض سرکاری حکام اور پارٹی قائدین کی طرف سے یہ عمل حکومتی اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے، وزیر اعلی

وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار۔ بعض سرکاری حکام اور پارٹی قائدین کی طرف سے یہ عمل حکومتی اور پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی ہے، وزیر اعلی
account_circle
Omar Ayub Khan(@OmarAyubKhan) 's Twitter Profile Photo

Are Mohsin Naqvi Dummy Minister Interior and his sidekick Dr Usman IG Punjab dead or alive? Have not heard anything from them about the Bhawalnagar brutalization of Punjab Police. PTI

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے خلاف کیے گئے غیر آئینی اور قانونی فیصلوں پر مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف کا ردعمل!

account_circle
PTI Khyber Pakhtunkhwa(@PTIKPOfficial) 's Twitter Profile Photo

▫️بعض سرکاری حکام کی طرف سے مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے کا معاملہ۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔

وزیر اعلی کا مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار۔…

▫️بعض سرکاری حکام کی طرف سے مستحق خاندانوں میں صوبائی حکومت کے عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع ہونے کا معاملہ۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلی کا مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار۔…
account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

بانی چیئرمین عمران خان کے ویژن کیمطابق خیبرپختونخوا آگے بڑھ رہا ہے. KP کے حوالے سے سوشل میڈیا پر آنے والی تمام جائز شکایات کو حل کرنے کیلئے میکنزم بنانے پر کام کیا جارہا ہے. اسکے علاوہ پاکستان سٹیزن پورٹل میں کچھ بنیادی تبدیلیاں کرکے اسے بھی جلد ہی عوام کیلئے لانچ کردیا جائے گا.

account_circle
Yar Muhammad Khan Niazi(@YarMKNiazi) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا تمام متعلقہ محکموں اور افسران کو ہدایت

مستقبل میں مستحقین کو امدادی رقوم، چیک تقسیم کرنے کی کوئی ویڈیو، تصاویر نہ بنائی جائے۔ کسی بھی شہری کی عزت نفس مجروح ہونے کی صورت میں متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

علی امین گنڈاپور

account_circle