PTI(فیصل آباد)(@PTIFSDPK) 's Twitter Profileg
PTI(فیصل آباد)

@PTIFSDPK

۔۔۔۔

ID:1421223390803861511

linkhttps://www.insaf.pk/ calendar_today30-07-2021 21:37:37

5,5K Tweets

940 Followers

939 Following

FASEEH NAQVI(@Faseeh_nq_shah) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد۔ جڑانوالہ پی پی 100 کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ۔ دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔
ووٹوں کی گنتی گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول میں جاری ۔دونوں نمائندوں کی وکلا ٹیمیں ٹیکنکل اسکول پہنچ گئے
PTI(فیصل آباد) میاں قمر مجتبے تھہیم عمران شاہین Basharat Abidi #GBWantAutonomy

فیصل آباد۔ جڑانوالہ پی پی 100 کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا معاملہ۔ دوبارہ ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع ہوگیا۔ ووٹوں کی گنتی گورنمنٹ ٹیکنیکل ہائی اسکول میں جاری ۔دونوں نمائندوں کی وکلا ٹیمیں ٹیکنکل اسکول پہنچ گئے @PTIFSDPK @pmlnfsd @imshee67 @AbidiBasharat
account_circle
FASEEH NAQVI(@Faseeh_nq_shah) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سمندری میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاج.ایم پی اے ندیم صادق ڈوگر کا دھواں دھار خطاب.کسی صورت فارم 47 کا نتیجہ قبول نہیں کریں گے.سمندری کے پی ٹی آئی امیدواروں کے ساتھ کھڑے ہیں: ندیم صادق ڈوگر
Rana Hassan PMLN

account_circle
Muqeet Mehar(@MuqeetMehar9) 's Twitter Profile Photo

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کا اسمبلی کے باہر اظہار خیال۔
انشاءاللہ اپنے مینڈ یٹ کے حصول تک چپ نہیں بیٹھیں گے۔
Sahibzada Hamid Raza
PTI(فیصل آباد)

account_circle
فیصل بھٹی🇵🇰(@Bhatti_92) 's Twitter Profile Photo

پنجاب والوں کسی طرح پنجاب حکومت بناؤ 🙏
پشپا سے پنجاب کی جان خلاصی کراؤ
رانا آفتاب کو وزیر اعلی پنجاب بناؤ
یہ عمران خان کا سپاہی ہے 🔥💕

account_circle
Amra Younus(@AmraYounus) 's Twitter Profile Photo

Hammad Azhar پلیز گھنٹہ گھر آئیڈیل جگہ نہیں ہے ہم عورتیں وہاں نہیں جا سکتیں ۔۔ آپ اسکی جگہ ایکسپریس وے پر رکھیں جیسے جامشورو میں موٹروے پر کیا

PTI
PTI(فیصل آباد)
PTI Faisalabad

account_circle
Amra Younus(@AmraYounus) 's Twitter Profile Photo

پلیز گھنٹہ گھر آئیڈیل جگہ نہیں ہے ہم عورتیں وہاں نہیں جا سکتیں ۔۔ آپ اسکی جگہ ایکسپریس وے پر رکھیں جیسے جامشورو میں موٹروے پر کیا

PTI
PTI(فیصل آباد)
PTI Faisalabad

account_circle
Amra Younus(@AmraYounus) 's Twitter Profile Photo

PTI Faisalabad گھنٹہ گھر آئیڈیل جگہ نہیں ہے ہم عورتیں وہاں نہیں جا سکتیں ۔۔ پلیز آپ اسکی جگہ ایکسپریس وے پر رکھیں جیسے جامشورو میں موٹروے پر کیا

PTI
PTI(فیصل آباد)
PTI Faisalabad
Hammad Azhar

account_circle
فیصل بھٹی🇵🇰(@Bhatti_92) 's Twitter Profile Photo

کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں،

شیر افضل مروت 🔥🔥

account_circle
Steve Hanke(@steve_hanke) 's Twitter Profile Photo

🇵🇰: Sikandar Raja, Pakistan's Chief Election Commissioner (ECP): “Elections will be free and fair. Voters will be free to cast their vote for their chosen candidate.”

Raja is delusional.

PAK’S ELECTION = A FARCE

PAK = THIRD WORLD.

#PAKWatch🇵🇰: Sikandar Raja, Pakistan's Chief Election Commissioner (ECP): “Elections will be free and fair. Voters will be free to cast their vote for their chosen candidate.” Raja is delusional. PAK’S ELECTION = A FARCE PAK = THIRD WORLD.
account_circle
فیصل بھٹی🇵🇰(@Bhatti_92) 's Twitter Profile Photo

فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر چوہدری لطیف نزر گجر وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے بہترین چوائس ہیں۔
پارٹی کو ان پر بھی نظر ثانی کرنی چائیے ۔۔
Latif Nazar

فیصل آباد سے سابق صوبائی وزیر چوہدری لطیف نزر گجر وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے بہترین چوائس ہیں۔ پارٹی کو ان پر بھی نظر ثانی کرنی چائیے ۔۔ @LatifNazarPTI
account_circle