Noreen Khan(@NoreenKhan86463) 's Twitter Profileg
Noreen Khan

@NoreenKhan86463

ID:1760145068256550912

calendar_today21-02-2024 03:31:15

13,6K Tweets

65 Followers

224 Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بغل میں چھری، منہ میں رام رام کی خوبصورت مٽال

جولائی 2023 میں جب ایک ہاتھ سے کسان کو زرعی انقلاب کی میٹھی گولی دی جا رہی تھی تو دوسرے ہاتھ سے بلاضرورت گندم درآمد کر کے اسی کسان کے گلے پر چھری بھی چلائی جا رہی تھی۔

بغل میں چھری، منہ میں رام رام کی خوبصورت مٽال جولائی 2023 میں جب ایک ہاتھ سے کسان کو زرعی انقلاب کی میٹھی گولی دی جا رہی تھی تو دوسرے ہاتھ سے بلاضرورت گندم درآمد کر کے اسی کسان کے گلے پر چھری بھی چلائی جا رہی تھی۔
account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

پشاور سے تحریک انصاف کے ورکر محمد کامران کا چند دن قبل اغواء ہوا جس کا تاحال کچھ معلوم نہیں۔ اب اسلام آباد سے بھی تحریک انصاف یوتھ ونگ کے صدر کو مبینہ طور پر سی ٹی ڈی نے گرفتار کر لیا ہے۔ کمال بات یہ ہے کہ سیاسی ورکرز کو ctd اٹھا رہی ہے جس کا کام ttp کو قابو کرنا ہے

account_circle
Mehmood Sheikh(@MehmoodSheikh12) 's Twitter Profile Photo

یہ ساری دوائیاں کسی لیبارٹری میں اکٹھی کر کے بھی دیکھ لیں، ہو سکتا کوئی ایسا زہر ایجاد ہو جائے جو کھانے کے بعد بندہ پانی بھی نہ مانگے

یہ ساری دوائیاں کسی لیبارٹری میں اکٹھی کر کے بھی دیکھ لیں، ہو سکتا کوئی ایسا زہر ایجاد ہو جائے جو کھانے کے بعد بندہ پانی بھی نہ مانگے
account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار کا شمار پاکستان کے انتہائی قابل ترین ججز میں ہوتا ہے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا میں جو پروپاگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے اس پر بہت افسوس ہے بابر ستار کا نام جب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر سامنے آیا اس وقت ہی بابر ستار صاحب نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو اگاہ کیا…

جسٹس بابر ستار کا شمار پاکستان کے انتہائی قابل ترین ججز میں ہوتا ہے ان کے حوالے سے سوشل میڈیا میں جو پروپاگنڈہ پھیلایا جا رہا ہے اس پر بہت افسوس ہے بابر ستار کا نام جب اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے طور پر سامنے آیا اس وقت ہی بابر ستار صاحب نے جوڈیشل کمیشن کے ممبران کو اگاہ کیا…
account_circle
Sarmad Hameed(@SarmadHameed4) 's Twitter Profile Photo

اگر مرنے کے بعد میت کے خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہوتا تو یقین کیجئے کہ پاکستان کے سویلینز کو قبر میں دفن کرنے کی اجازت بھی نہ ہوتی۔ کھدی ہوئی قبر یہ کہہ کر چھین لی جاتی کہ اس میں ہمارا ریٹائرڈ مردہ دفن ہو گا، اپنا مردہ اٹھاو اور چلتے بنو! 🥴☹

account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

سلمان غنی صاحب شریف خاندان کے گھر کے ہی بندے ہیں، شاید اسی لیے انکو حکومتی اجلاس میں بٹھایا گیا۔ ن لیگ اپنے رشتہ داروں اور اوپر سے وہ صحافی بھی ہو تو اسکا بہت خیال رکھے گی۔ ویسے یہ سامنے ٹیبل پر ڈھیر ساری تعداد میں کیا ہے؟ ٹشو پیپرز کے ڈبے ہیں یا کچھ اور؟

account_circle
PTM(@PashtunTM_Offi) 's Twitter Profile Photo

Wali Salam local of North Waziristan deadbody was today given to his family. He was enforced disappeared three years ago. He died in interment centre due to torture.

Wali Salam local of North Waziristan deadbody was today given to his family. He was enforced disappeared three years ago. He died in interment centre due to torture. #PashtunLivesMatter
account_circle
Tariq Mateen(@tariqmateen) 's Twitter Profile Photo

اول تو یہ فرض کرنا بڑا مشکل ہے کہ اس درجہ کاسہ لیسی کے بعد مدیر ہوتے اور اگر ہوتے بھی تو اتنا بڑا لیڈر اتنی بڑئ سچویشن میں ان کو آرٹیکل بھیجتا

account_circle
Obaid Bhatti(@Obibhatti) 's Twitter Profile Photo

یہ پاکستان کی ہی بدقسمتی ہے کہ سلیم بخاری جیسے کاسہ لیس اور ٹٹ پونجیے کسی سیاسی شخصیت کی کرم نوازی کے سبب سینئر صحافی کہلوائے یا کسی بدقسمت ڈمی اخبار کے مدیر ٹہرے۔ ورنہ ان جیسی قابلیت اور ذہنیت والے بندے کو کوئی غیر ملکی اخبار مدیر تو کیا چائے پانی کیلیے بھی نہ رکھے۔

account_circle
Amir Mateen(@AmirMateen2) 's Twitter Profile Photo

توبہ توبہ۔ اپنے بھائی کا لٹکایں گیں کیا۔ کیونکہ یہ سلسلہ جولائ 2023 سے شروع ہوا۔ جب شہباز شریف وزیر اعظم تھے اور آپ کے سمدھی اسحاق ڈار نے پاس کیا زمہ داری نگرانوں کی بھی ہے جو اس کو روک سکتے تھی جب ان کے اپنے وزیر کؤژر عبداللہ نے کہا یہ ملک کی تباہی ہو گی۔ مگر ڈیل ہو چکی تھی…

account_circle
Baba Yaga(@Dr_Morbius_) 's Twitter Profile Photo

اگر سلیم صافی کو تکلیف ہورہی ہے تو سمجھ لیں آپ لوگ ٹھیک سمت جارہے ہیں
انکی بجی پڑی ہے کوئی بیانیہ نہیں بنا پارہے نہ خود ڈیفینڈ کرپاتے نہ اپنے باپوں کو
اس لئے سوشل میڈیا کو آگ لگادینا چاہتے بس

اگر سلیم صافی کو تکلیف ہورہی ہے تو سمجھ لیں آپ لوگ ٹھیک سمت جارہے ہیں انکی بجی پڑی ہے کوئی بیانیہ نہیں بنا پارہے نہ خود ڈیفینڈ کرپاتے نہ اپنے باپوں کو اس لئے سوشل میڈیا کو آگ لگادینا چاہتے بس
account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

دہشتگردوں نے ghq میں گُھس کر تمہاری ایسی کی تیسی کر دی وہ تمہارا 9/11 نہ تھا، APS سکول میں بچوں کو مار دیا گیا وہ تمہارا 9/11 نہ تھا
تمہارے کور کمانڈر کے گھر کو چند پتھر کیا لگ گئے وہ تمہارا 9/11 بن گیا
احمد نورانی

account_circle
Zubair Ali Khan(@ZubairAlikhanUN) 's Twitter Profile Photo

یہ وردی ہمارا فخر ہے، خدارا اس کی توہین ایسے مت کریں، یہ ہمارے جوانوں، افسران بلکہ پوری قوم کی توہین ہے۔۔۔ امید ہے کہ اس معاملے پر نظر ثانی کریں گے
🙏🏿🙏🏿🙏🏿

یہ وردی ہمارا فخر ہے، خدارا اس کی توہین ایسے مت کریں، یہ ہمارے جوانوں، افسران بلکہ پوری قوم کی توہین ہے۔۔۔ امید ہے کہ اس معاملے پر نظر ثانی کریں گے 🙏🏿🙏🏿🙏🏿
account_circle
Shahid Aslam(@ShahidAslam87) 's Twitter Profile Photo

اب تک کے پورے کیرئیر کے دوران ایک بھی سٹوری کبھی غلط ثابت نہیں ہوئی کیونکہ خواہش نہیں بلکہ خبر رپورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ملک سے جانے پہ خواجہ یاسین عثمانی نامی یہ بندہ اور وہ بھی بلو ٹک کے ساتھ قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے کہ تم جہاں بھی یو۔۔۔ ارشد شریف بھی کینیا گیا تھا

اب تک کے پورے کیرئیر کے دوران ایک بھی سٹوری کبھی غلط ثابت نہیں ہوئی کیونکہ خواہش نہیں بلکہ خبر رپورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ ملک سے جانے پہ خواجہ یاسین عثمانی نامی یہ بندہ اور وہ بھی بلو ٹک کے ساتھ قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے کہ تم جہاں بھی یو۔۔۔ ارشد شریف بھی کینیا گیا تھا
account_circle
khadija siddiqi(@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

محمد فرخ ان بچوں کا باپ ۱۱ مہینے سےملٹری حراست میں ہے، سب سے چھوٹی بیٹی کی پیدائش باپ کےسائے کے بغیر ہوئی۔ فیصل آباد کے رہائشی کی دکھ بھری داستان

تم زمین والوں پہ رحم کرو تاکہ آسمان والا تم پہ رحم کرے۔۔ اپنے لوگ ہیں ہمارے، محبِ وطن پاکستانی۔

محمد فرخ ان بچوں کا باپ ۱۱ مہینے سےملٹری حراست میں ہے، سب سے چھوٹی بیٹی کی پیدائش باپ کےسائے کے بغیر ہوئی۔ فیصل آباد کے رہائشی کی دکھ بھری داستان تم زمین والوں پہ رحم کرو تاکہ آسمان والا تم پہ رحم کرے۔۔ اپنے لوگ ہیں ہمارے، محبِ وطن پاکستانی۔ #ReleaseMilitaryPrisoners
account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

جو امریکہ کے خلاف ہے اور امریکہ جس کے خلاف ہے میں اس ساتھ ہوں ۔۔۔۔۔

اوریا مقبول جان:-

account_circle
Ahmad Warraich(@ahmadwaraichh) 's Twitter Profile Photo

There is no question of quitting, this is a struggle for life. When i came into politics, i decided that i would go to achieve my goals whatever it took. I've no fear of dying, failure or anything, that means for my opponents i'm very dangerous. Imran Khan

account_circle
Kismat Khan(@KismatZimri) 's Twitter Profile Photo

پولیس یا کاروبار ی ادارہ؟
سندھ پولیس نے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے ملنے والی سرکاری زمین پر 1397دکانیں، 338فلیٹس، 162 دفاتر، 37 گودام، 4 پیٹرول پمپ اور دو ریستوران بنا کر لیز پر چڑھا رکھے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پولیس رپورٹ میں انکشاف: ڈان رپورٹ

پولیس یا کاروبار ی ادارہ؟ سندھ پولیس نے پیشہ ورانہ فرائض کی انجام دہی کیلئے ملنے والی سرکاری زمین پر 1397دکانیں، 338فلیٹس، 162 دفاتر، 37 گودام، 4 پیٹرول پمپ اور دو ریستوران بنا کر لیز پر چڑھا رکھے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرائی گئی پولیس رپورٹ میں انکشاف: ڈان رپورٹ
account_circle
Zαყαɳ Iƙ(@Zyyan_Ali) 's Twitter Profile Photo

جسٹس بابر ستار نے سٹرونگ میسج دیا ہے سپریم کورٹ کو بھی اور سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کرنے والوں کو بھی کہ بابر ستار اب پیچھے نہیں ہٹنے والے بابر ستار میدان میں کھڑے ہیں اور ڈٹے ہوئے ہیں اب چھ ججز کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے
مطیع اللہ جان

account_circle