Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profileg
Nisha javaid

@Nishajav

ID:1519614383185408000

calendar_today28-04-2022 09:49:21

85,0K Tweets

7,9K Followers

5,7K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

توشہ خانہ سے لاکھوں کروڑوں کی گاڑیاں لینے والوں کو کلین چٹ مل چکی ہے ، مریم نواز کی ہدایات پر لوگوں پر کیسز بن رہے ہیں یہ پولیس مکمل سیاسی طور پر استعمال ہو رہی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی گوہر خان Barrister Gohar Khan

account_circle
Falak Javaid Khan(@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

ان کو لگتا ہے ایک ماہ کے جسمانی ریمانڈ سے ہم گھبرا جائیں گے۔۔۔؟؟ جتنے مرضی ریمانڈ لے لو۔۔۔ہمارا ایک ہی نعرہ ہے۔۔۔عمران خان زندہ باد۔۔۔

عالیہ حمزہ۔۔۔🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

میں بولوں گا تو مجھے اندر کر دینگے لہذا نجم سیٹھی سے ہی سنتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سمجھی تھی عمران خان نہیں جیت سکے گا لیکن عوام نے اسٹیبلشمنٹ کو سبق سیکھا دیا ہے

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Adv Salman Shahid(@AdvSalmanShahid) 's Twitter Profile Photo

آج لاہور کے پرامن احتجاج کی کال کے دوران گرفتار اسیران کی فیملیز کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ اپنے گرفتار ہونے والے عزیز کا شناختی کارڈ DM کریں انشاءاللہ انصاف لائرز فورم کے وکلاء آپکی مدد کے لیے حاضر رہیں گے

account_circle
Hammad Azhar(@Hammad_Azhar) 's Twitter Profile Photo

لاہور: میاں اویس انجم پی پی 153 کے دفتر پر ریلی شروع ہونے سے پہلا چھاپا اور کارکن گرفتار۔
پنجاب کی جنرل رانی کو عوام سے نفرت بھی ہے اور خوف بھی۔۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان،بیرسٹر گوہر علی خان،ملک عامر ڈوگر،عامر مسعود مغل، ایڈووکیٹ علی بخاری اسلام آباد میں عمران خان کی رہائی کے لئیے احتجاجی مظاہرے کو لیڈ کررہے ہیں- عوام کی بڑی تعداد شریک

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

نا ہم لوگ حلقوں میں گئے نا ملاقات لیکن لوگوں نے ہمیں ووٹ عمران خان کی وجہ سے دیا۔
قیادت یہ کام کھول کر سنے،ووٹ عمران خان کی رہائی کے لیے عوام نے دیا ہے۔
اور تم لوگ بس ایک پریس کانفرنس،ایک تقریر اور عہدے مانگ رہے ہو۔

account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد بنی گالہ کے باہر احتجاج کے لئے پہنچ گئی
بشری بی بی اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر لوگوں کا احتجاج
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو رہا کا مطالبہ

account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی رہائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف وومن ونگ کی خواتین کا کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج.

account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

تقریریں اور پریس کانفرنس سے کچھ نہیں ہونے والا ہے خان کی رہائی کیلئے لانگ مارچ کی طرف جانا ہوگا.
شاہد خٹک

account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کسٹڈی میں 105 لوگ ہیں
آرمی چیف ایک بار جاکر دیکھیں کیا وہ دہشت گرد ہیں
یہ بچے پی ایچ ڈی یا ایم فل کر رہے ہیں تو کوئی ڈاکٹر ہے.
سسٹر علی رضا

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

ملٹری کورٹس کے حوالے سے آج کہ بہترین پریس۔
قید افراد کے اہلخانہ کو ساتھ بیٹھا کر بہت اچھا کیا۔
سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا یہ آئین پاکستان کے منافی ہے۔

ملٹری کورٹس کے حوالے سے آج کہ بہترین پریس۔ قید افراد کے اہلخانہ کو ساتھ بیٹھا کر بہت اچھا کیا۔ سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا یہ آئین پاکستان کے منافی ہے۔
account_circle
Nisha javaid(@Nishajav) 's Twitter Profile Photo

سب لوگ آج شام 6 بجے عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر احتجاج میں ضرور پہنچے
خاص طور پر راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگ لازمی شرکت کریں.

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

دنیا میں ججز وکلا کو سنتے ہیں، بوقت ضرورت سوال کرتے ہیں پھر آخر میں بحث کے بعد فیصلہ دیتے ہیں
پھر اس جج کا فیصلہ بولتا ہے جج کو بولنے کی ضرورت نہیں رہتی

“یہاں وکلا کو بولنے ہی نہیں دیا جاتا اور جج خود بےسروپا باتیں کر کے تمام وقت ضائع کرتا ہے
پھر تاریخ”

account_circle
Mughees Ali(@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ہماری مائیں بہنیں اب تک انتظار میں مریض بن چکی ہیں،ایک بزرگ کی بیٹے کے انتظار میں موت ہوگئی،پھانسی بنتی ہے تو پھانسی دیں لیکن طریقہ کار تو بتائیں،ملٹری کسٹڈی میں موجود شخص علی رضا کی بہن سدرہ مرتضیٰ کی گفتگو۔۔۔!!!

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

سویلین کا اگر فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہوتا ہے تو یہ انصاف کے تقاضوں کے منافی ہے - یہ خاندان جن کے بچوں کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل ہورہے دہشتگرد نہیں ہیں ماضی میں تو ریاست کے خلاف بندوق اٹھانے والوں سے بھی بات چیت کی گئی۔ علی محمد خان

account_circle