━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══

@nickskhan2

📜✨ Crafting verses, exploring politics gracefully, and finding wisdom in laughter, love, and philosophy. Welcome to my world of words! 📖 #Poetry #Philosophy

ID: 988107488284368896

calendar_today22-04-2018 17:29:18

11,11K Tweet

414 Followers

531 Following

━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

ظاہر میں تو ڈھب نہیں ہے کوئی ہم یار سے کس سبب ملیں گے 🖤 ہوگا کبھی وہ بھی دور جو ہم دل دار سے روز و شب ملیں گے 🖤 #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

ظاہر میں تو ڈھب نہیں ہے کوئی
ہم یار سے کس سبب ملیں گے 🖤

ہوگا کبھی وہ بھی دور جو ہم
دل دار سے روز و شب ملیں گے 🖤
#اردو_زبان
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

إذا كنت ترغب في عيش حياة سعيدة في هذا العالم، فلا تحاول أن تهزم الناس، بل حاول أن تكسب قلوبهم. لا تضحك على الآخرين، بل اضحك معهم.😊

میں آج بھی کافی پیتے ہوئے، ہر چسکی میں میں تیرے قہقہوں کی گونج محسوس کرتا ہوں۔ ☕️💖 تو میری گرمی، میری تخلیق کی روح ہے۔ #محبتیں 🌹 #متفرق #اردو_زبان #احساسات #جذبات #خیالات ✒️ 《#ن_ک》 ✒️ @Urdu_Zuban اردو ورثہ اردو

میں آج بھی کافی پیتے ہوئے، ہر چسکی میں میں تیرے قہقہوں کی گونج محسوس کرتا ہوں۔ ☕️💖 تو میری گرمی، میری تخلیق کی روح ہے۔ 
#محبتیں 🌹
#متفرق 
#اردو_زبان
#احساسات 
#جذبات
#خیالات
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
@Urdu_Zuban
<a href="/UrduVirsa/">اردو ورثہ</a> 
<a href="/mariurdu/">اردو</a>
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ "محبت وہ تاریکی ہےجس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔" #بس_یونہی #فلسفہ #سوچ #متفرق #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》 ✒️ @Urdu_Zuban

فلسفی نے اپنے نوجوان دوست سے کہا۔۔۔ بلا سوچے سمجھے تاریکی میں مت کودو۔ نوجوان ہنسا۔۔۔ بولا۔۔۔ "محبت وہ تاریکی ہےجس میں کودتے وقت سمجھ اور سوچ کی قوتیں سلب ہو جاتی ہیں اور فہم و فراست جواب دے جاتے ہیں۔"
#بس_یونہی
#فلسفہ
#سوچ
#متفرق 
#اردو_زبان 
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
@Urdu_Zuban
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى ۝ فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى [النازعات:40-41]

"محبت میں عقیدت وہ جذبات ہیں جو دل کو مزید گہرا اور پختہ کرتے ہیں۔" #محبت_اور_عقیدت #بس_یونہی #میرا_فلسفہ #میری_سوچ #متفرق #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》✒️

"محبت میں عقیدت وہ جذبات ہیں جو دل کو مزید گہرا اور پختہ کرتے ہیں۔"
#محبت_اور_عقیدت 
#بس_یونہی 
#میرا_فلسفہ 
#میری_سوچ 
#متفرق 
#اردو_زبان 
✒️ 《#ن_ک》✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

صبر محبت میں قربانی کی علامت ہے، جب ہم اپنے جذبات اور خواہشات کو وقتی طور پر روک کر دوسرے کی خوشیوں اور سکون کو مقدم رکھتے ہیں۔ #بس_یونہی #میرا_فلسفہ #میری_سوچ #متفرق #اردو_زبان #احساسات #جذبات #خیالات ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

صبر محبت میں قربانی کی علامت ہے، جب ہم اپنے جذبات اور خواہشات کو وقتی طور پر روک کر دوسرے کی خوشیوں اور سکون کو مقدم رکھتے ہیں۔
#بس_یونہی
#میرا_فلسفہ
#میری_سوچ
#متفرق 
#اردو_زبان
#احساسات 
#جذبات
#خیالات
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے۔۔ چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی۔۔۔ نظریں پہچانوں گے تو کئیوں سے گھن آنا شروع ہو جائے گی۔۔۔اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون کون سی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں۔۔ #یونہی #فلسفہ #سوچ #متفرق #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

کسی کو جان لینا بہت بڑا عذاب ہوتا ہے۔۔ چہرے پڑھنے لگو گے تو دوستیاں ٹوٹ جائیں گی۔۔۔ نظریں پہچانوں گے تو کئیوں سے گھن آنا شروع ہو جائے گی۔۔۔اور یہ تو جاننے کی کوشش بھی نہ کرنا کہ کون کون سی بات لوگ دل میں چھپائے بیٹھے ہیں۔۔ 
#یونہی
#فلسفہ
#سوچ
#متفرق 
#اردو_زبان
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

کسی کی بزم کے حالات نے سمجھا دیا مجھ کو کہ جب ساقی نہیں اپنا تو مے اپنی نہ جام اپنا #اردو_زبان #شام_بخیر 🫡 ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

کسی کی بزم کے حالات نے سمجھا دیا مجھ کو
کہ جب ساقی نہیں اپنا تو مے اپنی نہ جام اپنا
#اردو_زبان
#شام_بخیر 🫡
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

بے رنگ تھے آرزو کے خاکے وہ دیکھ رہے ہیں مسکرا کے یہ کیا ہے کہ ایک تیر انداز جب تاکے ہمارے دل کو تاکے اب سوچ رہے ہیں کس کا در تھا ہم سنبھلے ہی کیوں تھے ڈگمگا کے #شام_بخیر 🫡 #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

بے رنگ تھے آرزو کے خاکے
وہ دیکھ رہے ہیں مسکرا کے

یہ کیا ہے کہ ایک تیر انداز
جب تاکے ہمارے دل کو تاکے

اب سوچ رہے ہیں کس کا در تھا
ہم سنبھلے ہی کیوں تھے ڈگمگا کے
#شام_بخیر 🫡 
#اردو_زبان
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

اک یہ بھی ادائے دلبری ہے ہر بات ذرا گھما پھرا کے دل ہی کو مٹائیں اب کہ دل میں پچھتائے ہیں بستیاں بسا کے ہم وہ کہ سدا فریب کھائے خوش ہوتے رہے فریب کھا کے #شام_بخیر 🫡 #اردو_زبان ✒️ 《#ن_ک》 ✒️

اک یہ بھی ادائے دلبری ہے
ہر بات ذرا گھما پھرا کے

دل ہی کو مٹائیں اب کہ دل میں
پچھتائے ہیں بستیاں بسا کے

ہم وہ کہ سدا فریب کھائے
خوش ہوتے رہے فریب کھا کے
#شام_بخیر 🫡 
#اردو_زبان
✒️ 《#ن_ک》 ✒️
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

لاَ إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ، وَحْدَهُ لاَ شَرِيكَ لَهُ، لَهُ المُلْكُ وَلَهُ الحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 🤲🏾

أَصْبَحْنَا وَ أَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ. اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَ نُوْرَهُ وَ بَرَكَتَهُ وَ هُدَاهُ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ. 🤲 #صباح_الخير_والسعاده_للجميع

أَصْبَحْنَا وَ أَصْبَحَ الْمُلْكُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ. اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ هٰذَا الْيَوْمِ فَتْحَهُ وَ نَصْرَهُ وَ نُوْرَهُ وَ بَرَكَتَهُ وَ هُدَاهُ وَ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا فِيْهِ وَ شَرِّ مَا بَعْدَهُ.

🤲
#صباح_الخير_والسعاده_للجميع
━━╬٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـ╬━❤️❥❥═══البساطة | النمط | مادة ══ (@nickskhan2) 's Twitter Profile Photo

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤚🏻 ربي اغفر لي و لوالدي ولجميع المسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات ، اللهم اصلح ابنائنا وبناتنا وابناء وبنات المسلمين وردنا وردهم إليك ردا جميلا انك ولي ذلك والقادر عليه صبحكم الله بالعفو والعافية🌹

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🤚🏻
ربي اغفر لي و لوالدي ولجميع المسلمين والمسلمات الأحياء منهم والأموات ، اللهم اصلح ابنائنا وبناتنا وابناء وبنات المسلمين وردنا وردهم إليك ردا جميلا انك ولي ذلك والقادر عليه
صبحكم الله بالعفو والعافية🌹