Naseem Bugti(@NaseemB06819345) 's Twitter Profileg
Naseem Bugti

@NaseemB06819345

Humain Rights Activist ,Struggling For Life Justice and peace
زندگی ,امن اور انصاف کی تلاش

ID:1267984639550984192

calendar_today03-06-2020 01:01:21

1,2K Tweets

979 Followers

296 Following

Mary Lawlor UN Special Rapporteur HRDs(@MaryLawlorhrds) 's Twitter Profile Photo

Enforced disappearances of loved ones among the worst violations for family members left behind.I deeply admire the persistence & resilience of Mahrang &other WHRDs trying to ensure an end to this practice once and for all &accountability for those killed aljazeera.com/opinions/2024/…

account_circle
Adv Shah Fahad Wazir(@AdvShahfahad) 's Twitter Profile Photo

یہ بچے بلوچستان کی بچیاں ہیں

انکے پینے کے لئے صاف پانی تو دور کی بات ہے انکو پینے کے لئے گندہ پانی میسر نہیں ہیں۔

پانی سے بھی زیادہ بنیادی حق اور کیا ہو سکتا ہے؟

جب یہ بچیاں اپنے حقوق کے لئے کل آواز اٹھائنگے تو پتا ہے
ریاست کیا کہے گی؟

کہے گی یہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں

ریاست نے…

یہ بچے بلوچستان کی بچیاں ہیں انکے پینے کے لئے صاف پانی تو دور کی بات ہے انکو پینے کے لئے گندہ پانی میسر نہیں ہیں۔ پانی سے بھی زیادہ بنیادی حق اور کیا ہو سکتا ہے؟ جب یہ بچیاں اپنے حقوق کے لئے کل آواز اٹھائنگے تو پتا ہے ریاست کیا کہے گی؟ کہے گی یہ انڈیا کے ایجنٹ ہیں ریاست نے…
account_circle
Naseem Bugti(@NaseemB06819345) 's Twitter Profile Photo

بلوچ قومی دستار بھی آج فخر محسوس کرتا ہوگا کہ انہیں انکے شایان شان کے مطابق کا سر ملا ❤

Mahrang Baloch ننا سردار مہرنگ ائے

بلوچ قومی دستار بھی آج فخر محسوس کرتا ہوگا کہ انہیں انکے شایان شان کے مطابق کا سر ملا ❤ @MahrangBaloch_ ننا سردار مہرنگ ائے
account_circle
عباس بلوچ(@AliAbbasBugti2) 's Twitter Profile Photo

شال میں بابا خیربخش مری کا لگایا ہوا پودا ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ کاش بابا اپنی زندگی میں اِس شعوری انقلاب کو دیکھ پاتے۔۔۔۔۔۔ شکریہ بابا
Mahrang Baloch
Sammi Deen Baloch
Hani Baloch
Naeema Zehri

شال میں بابا خیربخش مری کا لگایا ہوا پودا ایک تناور درخت بن چکا ہے۔ کاش بابا اپنی زندگی میں اِس شعوری انقلاب کو دیکھ پاتے۔۔۔۔۔۔ شکریہ بابا @MahrangBaloch_ @SammiBaluch @Hani_Baloch7 @zehrijournalist #MarchAgainstBalochGenocide
account_circle
Naseem Bugti(@NaseemB06819345) 's Twitter Profile Photo

اک چاند سی لڑکی کے ایک ہاتھ میں پھول
تو دوسری ہاتھ میں اپنے والد صاحب
کی تصویر ہے دراصل مجھے تو یہی لگتا ہے کہ
انکے والد صاحب پھول کے مانند تھے جس نے
ایک پھول کو جنم دیا اور اسکی خوشبو پورے
بلوچستان میں مہک اٹھی ____🌺

Sammi Deen Baloch

اک چاند سی لڑکی کے ایک ہاتھ میں پھول تو دوسری ہاتھ میں اپنے والد صاحب کی تصویر ہے دراصل مجھے تو یہی لگتا ہے کہ انکے والد صاحب پھول کے مانند تھے جس نے ایک پھول کو جنم دیا اور اسکی خوشبو پورے بلوچستان میں مہک اٹھی ____🌺 @SammiBaluch
account_circle
Naseem Bugti(@NaseemB06819345) 's Twitter Profile Photo

بولتے کیوں نہیں ہو میرے حق میں زبان میں آبلے پڑگئے ہیں کیا
راحت اندوھری
میں کوسٹ گارڈی کی فائرنگ سے ایک معصوم بلوچ ڈرائیور شھید ہوا

بولتے کیوں نہیں ہو میرے حق میں زبان میں آبلے پڑگئے ہیں کیا راحت اندوھری #اوتھل میں کوسٹ گارڈی کی فائرنگ سے ایک معصوم بلوچ ڈرائیور شھید ہوا #StopBalochGenocide
account_circle
Engr Nasrullah Bugti Baloch(@nasurullabugti1) 's Twitter Profile Photo

یہ لمبے بال والا آدمی ہمیشہ شہید نواب اکبر بگٹی کے نام سے سیاست کر کے بلوچ قوم کو ہمیشہ دھوکہ دیتا آرہا ہے۔
2018 کے الیکشن میں حاملہ عورتوں نے شازین اور گہرام بگٹی کو ووٹ دیئے تھے آج ڈیرہ بگٹی 24 گھنٹوں کے اندر دوران زچگی 4 خواتین انتقال کرگئے۔

یہ لمبے بال والا آدمی ہمیشہ شہید نواب اکبر بگٹی کے نام سے سیاست کر کے بلوچ قوم کو ہمیشہ دھوکہ دیتا آرہا ہے۔ 2018 کے الیکشن میں حاملہ عورتوں نے شازین اور گہرام بگٹی کو ووٹ دیئے تھے آج ڈیرہ بگٹی 24 گھنٹوں کے اندر دوران زچگی 4 خواتین انتقال کرگئے۔
account_circle
Mary Lawlor UN Special Rapporteur HRDs(@MaryLawlorhrds) 's Twitter Profile Photo

Today I met WHRDs Sammi Deen Baloch & Mahrang Baloch to discuss the ongoing protests against enforced disappearances in Balochistan, . The reports of police harassment are v. concerning. Spurious criminal complaints against peaceful protestors should be dropped Pakistan Mission Geneva

Today I met WHRDs @SammiBaluch & @MahrangBaloch_ to discuss the ongoing protests against enforced disappearances in Balochistan, #Pakistan. The reports of police harassment are v. concerning. Spurious criminal complaints against peaceful protestors should be dropped @PakUN_Geneva
account_circle
Naseem Bugti(@NaseemB06819345) 's Twitter Profile Photo

تمام دنیا نے ہر جگہ ہی ہمارے حصے
کو نصف رکھا __
ہماری آنکھوں میں بس اداسی ہمارے حصے
سے بڑھ کے آئی

تمام دنیا نے ہر جگہ ہی ہمارے حصے کو نصف رکھا __ ہماری آنکھوں میں بس اداسی ہمارے حصے سے بڑھ کے آئی #IStandWithBalochMarch
account_circle
PRSF Islamabad Rawalpindi(@ProgStudentsFed) 's Twitter Profile Photo

We at PrSF stand in complete solidarity with the Baloch Long March. The BYC camp is led by families who are demanding the safe return of their loved ones!

We appeal to all students in the city to support and highlight their voice✊🏼🚩

account_circle
Mâšťêř_Jêê(@M_G_Baloch) 's Twitter Profile Photo

Babar Khan Khajjak
کیا شہداء فورم سابق آرمی چیف جنرل پرویز مشرف کی نشاندہی پر شہید بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتی ھے؟

account_circle
The Balochistan Post(@BalochistanPost) 's Twitter Profile Photo

جمال رئیسانی پاکستانی ووٹر نہیں ہیں، ہائی کورٹ نے نااہل قرار دیا
|
thebalochistanpost.com/2024/01/%d8%ac…

account_circle
پانچواں درویش(@Amaliainc) 's Twitter Profile Photo

ان کے سروں پہ اور نہ پاؤں دھریں حضور
یہ لوگ اٹھ بھی سکتے ہیں اک دن! ڈریں، حضور!

یہ تخت وتاج آپ لٹیروں کا راج ہے!
ہم احتجاج بھی نہ کریں ؟ کیا کریں حضور؟

ادریس بابر

ان کے سروں پہ اور نہ پاؤں دھریں حضور یہ لوگ اٹھ بھی سکتے ہیں اک دن! ڈریں، حضور! یہ تخت وتاج آپ لٹیروں کا راج ہے! ہم احتجاج بھی نہ کریں ؟ کیا کریں حضور؟ ادریس بابر
account_circle