OLIVE TREE 🌴✍️🪔 (@nmk155) 's Twitter Profile
OLIVE TREE 🌴✍️🪔

@nmk155

PAKISTANI 💚
Nobody is Perfect, I'm Nobody😜😜
🦀 Happy & Lucky

* Views are Personal-RTs not Endorsements

twitter.com/search/from:@N…

ID: 1164629253289381889

calendar_today22-08-2019 20:04:34

122,122K Tweet

4,4K Followers

2,2K Following

🕊️پرندہⁱᴾⁱᵃⁿ (@nk1067) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch یہ ایک ایسا ملک اور نظام ہے جس میں چوری کرنے والا چور، اسے دیکھ کر شور مچانے والا چور، رپورٹ کرنے والا چور، پکڑنے والا چور، مقدمہ کرنے والا چور، مقدمہ لڑنے والا چور، مقدمہ سننے والا چور، ضمانت دینے والا چور،سفارش کرنے والا چور، خبر دینے والا چور، لکھنے والا چور، پڑھنے والا چور !

Shafqat Ch یاد رکھیں ! بکنے والی چیز کبھی خریدار نہیں ہو سکتی ! یہ بکے ہوئے ٹکے اپنی اوقات سے بڑھ کر کچھ نہیں دے سکتے ! Imran Khan Shafqat Ch Faisal Khan وقاص 🤡

Shafqat Ch یاد رکھیں ! بکنے والی چیز کبھی خریدار نہیں ہو سکتی  !

یہ بکے ہوئے ٹکے اپنی اوقات سے بڑھ کر کچھ نہیں دے سکتے !

Imran Khan
Shafqat Ch
Faisal Khan
وقاص 🤡
🇵🇰انیسہ (ایک حسینہ)🇺🇸 (@jogan1015) 's Twitter Profile Photo

#قومى_زبان وفا کی ، چاہتوں کی مشعلیں کیسے بجھاتے ہیں ؟ نشاں ، کیسے مٹاتے ہیں ؟ بھلانا ہو جنہیں، ان کو ! بھلا کیسے بھلاتے ہیں؟

#قومى_زبان

وفا کی ، چاہتوں کی
مشعلیں کیسے بجھاتے ہیں ؟
نشاں ، کیسے مٹاتے ہیں ؟
بھلانا ہو جنہیں، ان کو !
بھلا کیسے بھلاتے ہیں؟
Maleeha Hashmey (@maleehahashmey) 's Twitter Profile Photo

اس خوبصورت تصویر کو بیان کرنے کے لئے شاید کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ اللّه کا خاص مہمان اپنے اللّه کے حضور حرم شریف میں حاضر ہو گیا۔ ❣️

اس خوبصورت تصویر کو بیان کرنے کے لئے شاید کوئی الفاظ نہیں ہیں۔ اللّه کا خاص مہمان اپنے اللّه کے حضور حرم شریف میں حاضر ہو گیا۔ ❣️