M ͥFaͣrͫooq★(@MF_SK) 's Twitter Profileg
M ͥFaͣrͫooq★

@MF_SK

Backup Account۔ @FaroqPTI

ID:1376601026040635394

calendar_today29-03-2021 18:24:12

4,9K Tweets

353 Followers

228 Following

ودیعہ ⚔️(@PakCustodian) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch DG ISPR DGPR (Navy) DGPR (AIR FORCE) جو مجرم ہے انھیں اقتدار سے نوازا گیا جس نے پاکستان کی ثالمیت پر سمجھوتا نہیں کیا ہر میدان میں پاکستان کا وقار بلند کیا اسلاموفوبیاں پر بات کی اور منوایا بھی اسے کس جرم میں اندر کرے گے؟؟؟
کیا یہ ہے ہمارے ملک کا گھٹیا انصاف کا ناجائز نظام ؟؟

account_circle
عدنان بن صادق(@Ao5c8) 's Twitter Profile Photo

انڈیا میں گستاخی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا
عرب ممالک نے احتجاج ریکارڈ کروایا
آج عرب میڈیا پر محافظِ ناموس رسالت عمران احمد نیازی کی اقوامِ متحدہ والی تقریر شیئر کی جارہی ہے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے

سپوتِ پاکستان کو مُحافظ ختم نبوت کے طور پر یاد رکھا جائےگا

انڈیا میں گستاخی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا عرب ممالک نے احتجاج ریکارڈ کروایا آج عرب میڈیا پر محافظِ ناموس رسالت عمران احمد نیازی کی اقوامِ متحدہ والی تقریر شیئر کی جارہی ہے یہ بڑے نصیب کی بات ہے سپوتِ پاکستان کو مُحافظ ختم نبوت کے طور پر یاد رکھا جائےگا #إلا_رسول_الله_يامودى
account_circle
F๑tim๑`(@Acha_nau) 's Twitter Profile Photo

یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج~
زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص !

یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج~ زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص !
account_circle
عائزے_رومان(@myself_pagli) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں یسین ملک کو بھارتی عدالت سے عمر قید کی سزا کا ذمے دار عمران خان ہے؟
جی ہاں،لفافوں اور ن لیگیوں کے مطابق ایسا ہی ہے۔
دیکھتے جائیں، ان کی عورتوں کو اگر ماہانہ ایام میں بے قاعدگی کی شکایت بھی ہوئی تو اس کا ذمے دار بھی عمران خان کو ہی ٹھہرائیں گے۔

account_circle
F๑tim๑`(@Acha_nau) 's Twitter Profile Photo

انسان کے آگے عاجز مت ہونا، عاجزی صرف رب کے لیے ہے، انسانوں کے سامنے عاجزی سے تمہیں رسوائی کے سوا اور کچھ نہیں ملنے والا.

انسان کے آگے عاجز مت ہونا، عاجزی صرف رب کے لیے ہے، انسانوں کے سامنے عاجزی سے تمہیں رسوائی کے سوا اور کچھ نہیں ملنے والا. #سلامِ_صبح
account_circle
〽️ Farooq(@MF_SK1) 's Twitter Profile Photo

ہم تیرے بعد گِرے خٙستہ مکانوں کی طرح

کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے

ہم تیرے بعد گِرے خٙستہ مکانوں کی طرح کہیں کھڑکی ،کہیں کنڈی ،کہیں در چھوڑ گئے #قومی_زبان
account_circle
Waleed Ahmed(@WaleedAhmadPTI) 's Twitter Profile Photo

امپورٹڈ حکومت کے لگائے گئے گورنر سٹیٹ بنک کا عمران خان کا کورونا کے دوران دنیا میں بہترین کارکردگی اور عوام کو ٹارگٹڈ سبسڈی دینا اور مستحق لوگوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنا
عمران خان حکومت کی تعریف کرنے پر مجبور کر دیا

account_circle
Kashif Mairaj(@KashifMairajPTI) 's Twitter Profile Photo

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات.
چئیرمین سے ضمیر فروش سے خالی کروائی گئی نشست PP140 پر ضمنی انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا.

KaptaanKa

چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات. چئیرمین سے ضمیر فروش سے خالی کروائی گئی نشست PP140 پر ضمنی انتخابات سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا. #PP140KaptaanKa #PP140 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
account_circle
𝐑𝓪𝓳α 𝓢𝐈𝐬𝓲𝓜(@RajaAsimNawaz) 's Twitter Profile Photo

بھکاری اعظم دنیا سے مانگنے گیا اور کہتا رہا
بھائی میں مانگنے والا نہیں مجبوری ہے...

account_circle
Poseful Zealous(@Poseful_Zealous) 's Twitter Profile Photo

کپتان کا حکم آئے اور اس پر عمل نہ ہو ایسا تو ہوہی نہیں سکتا۔۔۔ کپتان کا حکم سر آنکھوں پر

کپتان کا حکم آئے اور اس پر عمل نہ ہو ایسا تو ہوہی نہیں سکتا۔۔۔ کپتان کا حکم سر آنکھوں پر #بائیکاٹ_سماء_نیوز
account_circle
𝐑𝓪𝓳α 𝓢𝐈𝐬𝓲𝓜(@RajaAsimNawaz) 's Twitter Profile Photo

بھکاری اعظم نے دو ہزار روپے کی کثیر رقم دینے کے بعد اس کو خرچ کرنے کا طریقہ بھی بتا دیا،

account_circle
Khurram Shahid🇵🇰(@KhurramAJK) 's Twitter Profile Photo

بھارتی حکمران جماعت کےمرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے،ناموس رسالت ﷺ امت کیلیےسرخ لکیرہے، عالم اسلام فی الفور فاشسٹ بھارتی حکومت کاسفارتی،تجارتی بائیکاٹ کرے،اس مسئلہ کو United Nationsو OICمیں اٹھائے۔

بھارتی حکمران جماعت کےمرکزی ترجمان کی جانب سےنبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی عالم اسلام پرحملہ ہے،ناموس رسالت ﷺ امت کیلیےسرخ لکیرہے، عالم اسلام فی الفور فاشسٹ بھارتی حکومت کاسفارتی،تجارتی بائیکاٹ کرے،اس مسئلہ کو @UNو @OIC_OCIمیں اٹھائے۔ #إلا_رسول_الله_يا_مودي
account_circle
Sustainable Development Org (SDO)(@SDO_Org) 's Twitter Profile Photo

CEO Sustainable Development Org (SDO) Mr Khurram Shahid🇵🇰 with NGO heads during grant event meeting in Embassy of 🇯🇵in🇵🇰. Embassy supported for Girls school construction in Neelum Valley where now 150 students are getting free education. Many thanks to Government of Japan for support🇯🇵❣️
Khurram Shahid🇵🇰 The Gov't of Japan

CEO @SDO_Org Mr @KhurramAJK with NGO heads during grant event meeting in Embassy of 🇯🇵in🇵🇰. Embassy supported for Girls school construction in Neelum Valley where now 150 students are getting free education. Many thanks to Government of Japan for support🇯🇵❣️ @KhurramAJK @JapanGov
account_circle