Poseful Zealous(@Poseful_Zealous) 's Twitter Profileg
Poseful Zealous

@Poseful_Zealous

انسان سب سے زیادہ ذلیل اپنے من پسند لوگوں سے ہوتا ہے 🥲😴😊

ID:1526653735065247744

calendar_today17-05-2022 20:00:32

73,9K Tweet

3,3K Takipçi

3,8K Takip Edilen

Huzaifa🩶(@itx_pagloo) 's Twitter Profile Photo

تجھے چاہ رہے ہیں گرچہ ہمارا نہیں ہے تُو 🥺

اے شخص تُو ہماری دریا دِلی تو دیکھ ❤️‍🩹

account_circle
ᴋᴀɴᴡᴀʟ 🖤(@_kanwal_here_) 's Twitter Profile Photo

'A true friend is someone who is always there during the ups and downs, holding your hand and heart.' 🫂🫀🦋
Thank you for always being there for me 🥺❤️

account_circle
Huzaifa🩶(@itx_pagloo) 's Twitter Profile Photo

تم تو جیتے ہو اپنی پہلی محبت کو 😄

تم نہ سمجھوگے محبت میں یار کو کھونے کا دکھ 😣💔

تم تو جیتے ہو اپنی پہلی محبت کو 😄 تم نہ سمجھوگے محبت میں یار کو کھونے کا دکھ 😣💔
account_circle
Munaza Fatima(@HaleNoor86) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم
اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے
آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے
راحت و سکون ھو
صحت و تندرستی ھو
اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو.
آمیـــــن۔

السلام علیکم اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ جس میں آپ سب کے لیے راحت و سکون ھو صحت و تندرستی ھو اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو. آمیـــــن۔ #صبح_بخیر_زندگی
account_circle
Irum Chauhdry(@Irumwarraichh) 's Twitter Profile Photo

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ

اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ سُبْحَاٌنَﷲ͜وَبحَـــــــمّدِہِ سُبْحَاٌنَﷲ͜ﭑلعَظِيّـــــــــﻣْ
account_circle
خاموشی(@A___silence) 's Twitter Profile Photo

💞ٹوٹا ھوا پھول خوشبو دے جاتا ھے 💞
💞گزرا ھوا پل یادیں دے جاتا ھے💞
💞ھر انسان کا اپنا انداز ھوتا ھے 💞

💞 کوئی زندگی میں پیار!!!!تو!!!!💞
💞کوئی پیار میں زندگی دے جاتا ھے💞

💞ٹوٹا ھوا پھول خوشبو دے جاتا ھے 💞 💞گزرا ھوا پل یادیں دے جاتا ھے💞 💞ھر انسان کا اپنا انداز ھوتا ھے 💞 💞 کوئی زندگی میں پیار!!!!تو!!!!💞 💞کوئی پیار میں زندگی دے جاتا ھے💞 #خامو_شی #A___silence
account_circle
Shabana(@shabanaPTI) 's Twitter Profile Photo


السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹



اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں
اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
1

﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں 1
account_circle
‏❀❀ اُمِ نُورِ جہاں ❀❀(@ummenoor2121) 's Twitter Profile Photo

ایک لڑکی دیکھی ہے میں نے چاند__کے آئینے میں 🪞🌙
خفا لوگوں سے ہے نجانے کلام خود سے بھی نہیں کرتی🌑

ایک لڑکی دیکھی ہے میں نے چاند__کے آئینے میں 🪞🌙 خفا لوگوں سے ہے نجانے کلام خود سے بھی نہیں کرتی🌑
account_circle
‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَــــــیاء(@Ain_ul_haya_) 's Twitter Profile Photo

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقا ﷺ
اے جانِ  جہاں  سیــــدِ  سلطـــانِ  مدیـــــــنہ ﷺ

جــــانِ عــــالـــــم
صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤
🤍🌿✨️

کر دیجیئے دیدار سے آنکھیں میری ٹھنڈی آقا ﷺ اے جانِ  جہاں  سیــــدِ  سلطـــانِ  مدیـــــــنہ ﷺ جــــانِ عــــالـــــم صَلَّی اللہُ عَلَیہِ واٰلِہٖ وَسَلِّمْ❤ 🤍🌿✨️ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَــــــیاء(@Ain_ul_haya_) 's Twitter Profile Photo

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں
اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں...🤗
تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں
اور وہ دونوں ' عورت' کو پروٹوکول دے رہے ہیں...
الحمدللہ...!
ایسا ہے ہمارا پیارا دینِ اســــلام ❤


تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں...🤗 تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں ' عورت' کو پروٹوکول دے رہے ہیں... الحمدللہ...! ایسا ہے ہمارا پیارا دینِ اســــلام ❤ #اسلام #قرآن #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
account_circle
‏ツ عیـͫــͣــͥــنُ الحَــــــیاء(@Ain_ul_haya_) 's Twitter Profile Photo

تعلیم شعور دیتی ہے
ہم لوگوں نے شعور سے ع نکل دیا ہے۔۔۔
ع سے علم بنتا تھا اسلئے شعور کی جگہ اب ہمارے ملک میں شور کے علاوہ کچھ نہیں سنائی دیتا۔۔۔
🙂💔🥀

تعلیم شعور دیتی ہے ہم لوگوں نے شعور سے ع نکل دیا ہے۔۔۔ ع سے علم بنتا تھا اسلئے شعور کی جگہ اب ہمارے ملک میں شور کے علاوہ کچھ نہیں سنائی دیتا۔۔۔ 🙂💔🥀
account_circle