𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profileg
𝐇𝐚𝐝𝐢

@isbMH

Business 👑
🌸
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
🌸
🌸میری آنکھوں کو نہیں بھاتا ہر منظر۔۔۔مجھ جیسے لوگ ہر کسی سے متاثر نہیں ہوتے۔۔۔۔🌸

ID:2942174318

linkhttp://insaf.pk calendar_today24-12-2014 18:38:41

99,9K Tweets

11,6K Followers

10,0K Following

𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

جسم شہر آیا تھا جسم شہر رہتا ہے
دل کو لاکھ سمجھایا دل نہ آیا گاؤں سے

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

حالات سیکھا دیتے ہیں باتیں سننا اور سہنا ورنہ ہر شخص اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

اس دھرتی پر تمہاری واحد محبوبہ تمہاری ماں ہے، اگر وہ مر جائے تو تمہاری محبت کی کہانی ختم ہو جاتی ہے۔🥀

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ °
بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے!
سورۃ البقرۃ ( 153 )

اِنَّ اللّـٰهَ مَعَ الصَّابِـرِيْنَ ° بے شک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے! سورۃ البقرۃ ( 153 ) #قومی_زبان
account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں ان سے ہونے والی پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر چوبیسں گھنٹے رہنے والی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے

کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں ان سے ہونے والی پانچ منٹ کی گفتگو ہمارے چہرے پر چوبیسں گھنٹے رہنے والی مسکراہٹ کا سبب بنتی ہے
account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

کسی کے ساتھ نہ ہو ایسا حادثہ یارب
کہ کسی کے پیار کو کسی اور سے پیار ہو جائے

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

زندگی میں سب کچھ ٹھیک کرنے کے چکر میں
ہم نہ کچھ ٹھیک کر پاتے اور نہ کُھل کر جی پاتے ہیں،

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

ناخوشگوار! چیزوں کو خوش گوار طریقے سے قبول کرنے کا نام زندگی ہے ۔۔

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

جن کے پاس متبادل موجود ہوں ، انہیں کہاں فکر ہوتی ہے کہ آپ روٹھ جائیں یا ٹوٹ جائیں یا چاہے تو م ر بھی جائیں ۔ کیونکہ آپ کی جگہ لینے کہ لیے اُن کے پاس بہت سے لوگ ہوتے ہیں
🌸ھادی 🌸

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

Dear Allah
Do not burden me with what is not my destiny and make that which is destined for me better easier for me'.

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

جس کو ملے اس کو ضروی نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پڑھے رہے ❤

جس کو ملے اس کو ضروی نہیں لگے ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پڑھے رہے ❤
account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

🔹دیکھو بہت جلد ہی ملک الموت تمہارے پاس آ جائے گا جو نہ تمہاری دستاویز دیکھے گا اور نہ تم سے گواہوں کا پوچھے گا وہ تمہارا بوریا بستر بندھوا کر یہاں سے نکال باہر کرے گا اور قبر میں اکیلا چھوڑ دے گا

مولا علی علیہ السّلام

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

غلط انسان سے محبت ایک ایسا تلخ تجربہ ہے جو انسان کی زندگی کی ساری مٹھاس ختم کر دیتا ہے

account_circle
𝐇𝐚𝐝𝐢(@isbMH) 's Twitter Profile Photo

'معاف غلطیاں کی جاتی ہیں ذلت کے تمانچے نہیں.'
'سہنے والے کا صبر جدھر ٹوٹتا ہے تو اس کی اک آہ سے ظلم کرنے والے کی آخرت تک اجڑ جاتی ہے.
🌸ھادی

account_circle