MAYA ❣️ (@maya_mem_saab) 's Twitter Profile
MAYA ❣️

@maya_mem_saab

Twitter account only for Fun .
bongiyan marna meri adat hai
please don't mind.
#Engaged

ID: 1257952225252573184

calendar_today06-05-2020 08:36:17

53,53K Tweet

2,2K Followers

1,1K Following

Riaz Hussain (@riaz51351) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم !اے اللہ پاک خیر و سلامتی اور امن و سکون کی فضا میں سب کے لئے زندگی آسان فرما دے آمین، صبح بخیر #عرض_ریاض

السلام علیکم !اے اللہ پاک خیر و  سلامتی اور امن و سکون کی فضا میں سب کے لئے زندگی آسان فرما دے آمین، صبح بخیر
#عرض_ریاض
فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) (@19fkn) 's Twitter Profile Photo

﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ آپکوآقا ⁧خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین 💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖 💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕 فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ ) Fauzia

﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
⁧#درود_وسلام⁩

اللہ آپکوآقا ⁧خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ کی کامل اتباع نصیب فرمائے روزمحشر عرش کا سایہ نصیب فرمائےآمین

💖فِدَاکَ اَبِیْ وَاُمِّیْ وَرُوْحِیْ وَقَلْبِیْ یَاسَیِّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰه💖

💕♡🍃םבםבﷺ🍃♡💕

<a href="/19FKn/">فیصل خان (F🅰️ℹ️S🅰️L Kh🅰️ñ )</a> <a href="/0fozi_/">Fauzia</a>
MAYA ❣️ (@maya_mem_saab) 's Twitter Profile Photo

زندگی آزمائشوں کا سمندر ہے کسی سے لے کر آزمایا جاتا ہے اور کسی کو بے تحاشہ دے کر کہیں صبر کی اور کہیں شکر کی آزمائش ہے

Aish_Khan (@itx_me_yara2) 's Twitter Profile Photo

Chalain jee sub 1 dosray ko follow karain AUR follow list Mai izafa karain ❣️ 𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 ◤Aisђ*kђαŇ◢🖤 Faadi MAYA ❣️ Qamar Sohail Jutt Jee In sub ko follow karain Jo follow back na dai us ko block kerdain 😁Raat tak 1000 followers ka izafa khuwab Mai 🫣😁

M@Y@ (@maya_sb_maya) 's Twitter Profile Photo

اب یہ محترمہ یا محترم ہینڈل چینج کر کے @Maya_mem_ کے نام سے آئے ہیں پتہ نہیں مجھ سے کیا دشمنی ہے انکی دوستو اس فیک اکاونٹ کو رپورٹ کریں میرا اکاؤنٹ verified ہے M@Y@

اب یہ محترمہ یا محترم 
ہینڈل چینج کر کے
 @Maya_mem_ کے نام سے 
آئے ہیں 
پتہ نہیں مجھ سے کیا دشمنی  ہے انکی
دوستو اس فیک اکاونٹ کو رپورٹ کریں 
میرا اکاؤنٹ verified  ہے
<a href="/Maya_Sb_Maya/">M@Y@</a>
MAYA ❣️ (@maya_mem_saab) 's Twitter Profile Photo

کسی نے میرے نام کا فیک اکاونٹ بنایا ہے پلیز سب اسے @Maya_mem_ رپورٹ کریں اس اکاونٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے

کسی نے میرے نام کا فیک اکاونٹ بنایا ہے پلیز سب اسے
 @Maya_mem_ رپورٹ کریں 
اس اکاونٹ سے میرا کوئی تعلق نہیں ہے
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

👈ماں 9 مہینے پالتی ہے باپ 25 سال پالتا ہے پھر نہ جانے کیوں باپ پیچھے رہ جاتا ہے 👈ماں بنا تنخواہ کے گھر کا سارا کام کرتی ہے باپ پوری کمائی گھر پر لٹا دیتا ہے پھر نہ جانے کیوں باپ پیچھے رہ جاتا ہے 👈ماں جو پسند ہو وہ بناتی یے باپ جو پسند ہو وہ لا کر دیتا ہے پھر نہ جانے کیوں باپ

👈ماں 9 مہینے پالتی ہے
باپ 25 سال پالتا ہے
پھر نہ جانے کیوں باپ پیچھے رہ جاتا ہے
👈ماں بنا تنخواہ کے گھر کا سارا کام کرتی ہے
باپ پوری کمائی گھر پر لٹا دیتا ہے
پھر نہ جانے کیوں باپ پیچھے رہ جاتا ہے 
👈ماں جو پسند ہو وہ بناتی یے
باپ جو پسند ہو وہ لا کر دیتا ہے
پھر نہ جانے کیوں باپ
𝕊𝕒𝕖𝕖𝕕 𝕊𝕒𝕣𝕒𝕞 (@saeeds914) 's Twitter Profile Photo

سب سے زہریلا سانپ(Inland Taipan) ہے جسے عام طور پر "فرسٹیڈ تائپن" بھی کہا جاتا ہے اس کا زہر انتہائی طاقتور ہے ایک بائٹ میں اتنی مقدار میں زہر ہوتا ہے کہ یہ تقریباً 100 انسانوں کو موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے 📍لیکن حقیقت میں اس سے بھی زیادہ خطرناک اور زہریلے سانپ آستین میں پلتے ہیں

سب سے زہریلا سانپ(Inland Taipan) ہے
جسے عام طور پر "فرسٹیڈ تائپن"
بھی کہا جاتا ہے
اس کا زہر انتہائی طاقتور ہے
ایک بائٹ میں اتنی مقدار میں زہر ہوتا ہے کہ
یہ تقریباً 100 انسانوں کو
موت کے گھاٹ اتار سکتا ہے 
📍لیکن حقیقت میں اس سے بھی زیادہ خطرناک اور زہریلے سانپ
آستین میں پلتے ہیں
MAYA ❣️ (@maya_mem_saab) 's Twitter Profile Photo

واسطہ حسن سے کیا، شدتِ جذبات سے کیا عشق کو تیرے قبیلے یا میری ذات سے کیا مری مصروف طبعیت بھی کہاں روک سکی وہ تو یاد آتا ہے اس کو مِرے دن رات سے کیا

MAYA ❣️ (@maya_mem_saab) 's Twitter Profile Photo

ہر رکاوٹ ہیں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے یہ بات اللہ بہتر جانتا ہے

ہر رکاوٹ ہیں کوئی نہ کوئی بہتری چھپی ہوتی ہے
یہ بات اللہ بہتر جانتا ہے