Maria Siddiqui(@Maria_Siddiqui8) 's Twitter Profileg
Maria Siddiqui

@Maria_Siddiqui8

MPA from university of Karachi, Patriotic, social /political activist, motivational mentor, core Committee member digital media MQMP.
Rt not Indorsment

ID:1603800380248408076

calendar_today16-12-2022 17:13:43

3,3K Tweets

998 Followers

500 Following

MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور سینئر رہنما انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔

ساکنان شہر قائد کے منتظم اعلیٰ محمود احمد خان کی وفد کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی الیکشن آفس پاکستان ہاؤس آمد اور سینئر رہنما انیس قائم خانی سے ملاقات کی اور عالمی مشاعرہ میں شرکت کی دعوت دی ۔ #MQMPakistan
account_circle
Maria Siddiqui(@Maria_Siddiqui8) 's Twitter Profile Photo

پوری قوم کو بہت مبارک۔!!
کیا اب گیس کے بلوں میں کمی کی جاۓ گی؟ کیا اب ہر گھر میں سوئی گیس کی رسائی ممکن ہوسکے گی؟ کیونکہ یہ ایک بنیادی ضرورت ہے عوام کو حکومت ان سوالات کا جواب دے اسطرح کی خبریں سن کر نورملی عوام کے زہنوں میں ایسے ہی سوالات اتے ہیں جس کا کبھی جواب نہیں دیا جاتا

account_circle
Syed Aminul Haque(@SyedAminulHaque) 's Twitter Profile Photo

I spoke in the National Assembly today regarding the dangerous increase in street crime in Karachi & Hyderabad, & have asked the Provincial & Federal Govts to take action against those culprits.

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

سینئر مرکزی رہنماء و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی بی کالونی میں اسماعیلی کمیونٹی کے ایک وفد نے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر کے ممبر صوبائی اسمبلی عامر صدیقی بھی موجود تھے۔!

سینئر مرکزی رہنماء #MQMPakistan و حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار سے پی آئی بی کالونی میں اسماعیلی کمیونٹی کے ایک وفد نے ملاقات کی اور انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے علاقائی مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر #PS102 کے ممبر صوبائی اسمبلی عامر صدیقی بھی موجود تھے۔!
account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نامزد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا باضابطہ اسپیکر سندھ اسمبلی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے نامزد اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی کا باضابطہ اسپیکر سندھ اسمبلی نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ #MQMPakistan #OppositionLeader
account_circle
زاھد منصوری(@ZahidMansori) 's Twitter Profile Photo

مہاجر ماں کی تربیت.یہ بچہ ڈیفینس میں پھول بیچ رہاتھاتوخاتون نےپھول نہیں لیا اور100روپےدیےاسنےواپس کرکے کہااگرپھول لیں گی توپیسےلوں گاورنہ نہیں اورکہاکہ امی نےکہاھےکہ محنت سےکماؤایسےھی کسی سےپیسےنہیں لو۔
یہ کراچی کابچہ جو ناموبائل چھینےگااورناکسی کوگولی مارکرکسی کی گود/سہاگ اجاڑے

account_circle
MQM Pakistan Digital(@MQMPUpdates) 's Twitter Profile Photo

حق پرست ایم پی اے معید انور نے کے الیکٹرک کے کلسٹر ہیڈ اور دیگر افسران سے کے الیکٹرک کے دفتر میں ملاقات کی اور کرنال بستی میں گزشتہ 3 دن سے بجلی کی بندش کے مسئلے کو حل بھی کروایا جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے پرانی سبزی منڈی پر جاری دھرنا بھی ختم کردیا گیا۔

حق پرست ایم پی اے معید انور نے کے الیکٹرک کے کلسٹر ہیڈ اور دیگر افسران سے کے الیکٹرک کے دفتر میں ملاقات کی اور کرنال بستی میں گزشتہ 3 دن سے بجلی کی بندش کے مسئلے کو حل بھی کروایا جس کے بعد مظاہرین کی جانب سے پرانی سبزی منڈی پر جاری دھرنا بھی ختم کردیا گیا۔ #MQMPakistan #PS101
account_circle
AD(@Ad8876) 's Twitter Profile Photo

غیر مقامیوں کے خلاف آپریشن کرو
کراچی سے ڈاکو راج ختم کرو

account_circle
Times of Karachi(@TOKCityOfLights) 's Twitter Profile Photo

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا۔ شہرقائد کا فضائی معیار صحت کیلئے مضر ہوگیا۔ اس وقت کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 173 پرٹیکولیٹ میٹر ہے۔

کراچی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پرآگیا۔ شہرقائد کا فضائی معیار صحت کیلئے مضر ہوگیا۔ اس وقت کراچی کی فضا میں آلودہ زرات کی مقدار 173 پرٹیکولیٹ میٹر ہے۔ #TOKAlert #Karachi #AirQuality #AirPollution
account_circle