Qamar Ameerⁱᴾⁱᵃⁿ (@maliknaveeddd) 's Twitter Profile
Qamar Ameerⁱᴾⁱᵃⁿ

@maliknaveeddd

Supporter Imran Khan
PTI
Pakistan

ID: 1686410303381336064

calendar_today01-08-2023 16:15:39

53,53K Tweet

4,4K Takipçi

7,7K Takip Edilen

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نکلی ہوئی ہے ، یہ نایاب ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے پنڈی میں دفعہ 804 نافذ

Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

مردوں تک رہتے تو شاید ایک نسل تک بات رہتی تم نے عورتوں سے لڑائی شروع کی ہے اب نفرت کئی نسلوں تک جائے گی

مردوں تک رہتے تو شاید ایک نسل تک بات رہتی تم نے عورتوں سے لڑائی شروع کی ہے اب نفرت کئی نسلوں تک جائے گی
Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی کی عوام نے آج متحد ہو کر راولپنڈی پر قابض مافیا کو پیغام دے دیا ہے کہ عمران خان ہمارا ہے۔

Rodium-A (@rodiuminsights) 's Twitter Profile Photo

تین سال کا ظلم ایک طرف، مگر ایک رات کے چند گھنٹوں نے ظالم کو آئینہ دکھا دیا کہ عوام آج بھی کس کے ساتھ ہے۔ یہ تو بس چند لمحوں کی آزادی تھی،سوچو، جس دن جبر کا سورج ہمیشہ کے لیے غروب ہوگا، اُس دن پورا پاکستان ایک ساتھ سڑکوں پر اُترے گا۔

Hafeezullah K Niazi (@hafeezullah_k) 's Twitter Profile Photo

حسان نیازی پر جھوٹا الزام کہ اس نے فوجی وردی لہرائی ہے۔ پیچھے سے کوئی نامعلوم شخص وردی بلند کرتے دیکھا جاسکتا ہے،یہ جو نامعلوم ہے قوم کو سب معلوم ہے۔

حسان نیازی پر جھوٹا الزام کہ اس نے فوجی وردی لہرائی ہے۔ پیچھے سے کوئی نامعلوم شخص وردی بلند کرتے دیکھا جاسکتا ہے،یہ جو نامعلوم ہے قوم کو سب معلوم ہے۔
Erum Jaffri (@erumjavaid) 's Twitter Profile Photo

ہم برمنگھم والے بھی کسی سے کم نہیں 🔥🔥🔥عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد

𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶 (@lalika79) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کے دور کا 14 اگست کا اشتہار vs چوروں کے ٹولے کے دور کا 14 اگست کا اشتہار جناح ہم شرمندہ ہیں

عمران خان کے دور کا 14 اگست کا اشتہار vs چوروں کے ٹولے کے دور کا 14 اگست کا اشتہار 

جناح ہم شرمندہ ہیں
سردار شفیق خان (@shafiqkhosa90) 's Twitter Profile Photo

پرموشن 🚨 ہم 5 لوگوں کی فری بلیو ٹک گفٹ کر رہے ہیں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں x لکھیں

پرموشن 🚨
ہم 5 لوگوں کی فری بلیو ٹک گفٹ کر رہے ہیں لسٹ میں شامل ہونے کے لیے کمنٹ میں x لکھیں
Mughees Ali (@mugheesali81) 's Twitter Profile Photo

ووٹ چوری تو سنا تھا، لیکن اب حکومتی اراکین قانون سازی بھی ایک دوسرے کے بل چوری کرکے کرتی ہے، افنان اللہ کا بل عطا تارڑ نے چوری کیا، کاپی کروا کر پیش کردیا، شدید بحث۔۔۔!!!

Imran Khan Force (@team_ikf) 's Twitter Profile Photo

#مائنس_جناح_نامنظور Celebrating Independence Day without giving tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah overlooks the very foundation of Pakistan’s existence. Govt has forgotten that without him we weren't be celebrating our freedom.

#مائنس_جناح_نامنظور
Celebrating Independence Day without giving tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah overlooks the very foundation of Pakistan’s existence.
Govt has forgotten that without him we weren't be celebrating our freedom.
꧁༺کاسئہ دل༻꧂ (@sunshinhrk) 's Twitter Profile Photo

جناح کا پاکستان عزت اور خودداری کی علامت تھا آج ہم وہی وقار واپس چاہتے ہیں #مائنس_جناح_نامنظور #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر

جناح کا پاکستان عزت اور خودداری کی علامت تھا
آج ہم وہی وقار واپس چاہتے ہیں
#مائنس_جناح_نامنظور #آزادی_ابھی_ادھوری_ہے <a href="/TM__SOW/">team SOW Official ٹیم شاہین اف واریئر</a>
❤️⃝𝑴𝒖𝒓𝒔𝒉𝒊𝒅 𝒌𝒉𝒂𝒏ᵀᵉᵃᵐˢᵒᵏ (@mkhan0804) 's Twitter Profile Photo

پاکستانیوں بابائے قوم سے محبت کرنے والو کل شام تک ٹرینڈ پینل سے اترنا نہیں چاہیے #مائنس_جناح_نامنظور Shaheens of Kaptaan

پاکستانیوں بابائے قوم سے محبت کرنے والو کل شام تک ٹرینڈ پینل سے اترنا نہیں چاہیے 
#مائنس_جناح_نامنظور 
<a href="/TeamS0K/">Shaheens of Kaptaan</a>