Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profileg
Malaika7426

@Malaika7426

Vice president of SMT PMLn District attock❤✨My Love Maryam Nawaz✨💞❤❤❤❤❤❤
بَغیر عِشقِ ابوبکر عمر عثمان علیؑ زِنْدَگیِ فَنا ھَستَم🏴❤️

ID:1395665717404516352

linkhttp://pmln.org calendar_today21-05-2021 09:00:25

41,2K Tweets

5,0K Followers

1,7K Following

Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

The star team that arrested biggest drug peddlers last night. The gang was supplying all kinds of drugs to students of schools, colleges and universities & making fortunes out of it. May Allah protect our youth.

The star team that arrested biggest drug peddlers last night. The gang was supplying all kinds of drugs to students of schools, colleges and universities & making fortunes out of it. May Allah protect our youth.
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

Message is clear for all Youthias!

You can fool all the people some of the time and some of the people all the time, but you cannot fool all the people all the time.

جھوٹ اور فریب اب نہیں چل سکتا

DGISPR Presser!

account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ پنجاب Maryam Nawaz Sharif سے ٹی یو وی رائن لینڈ کے ریجنل ایگزیکٹیو وائس پریذیڈنٹ کی ملاقات

account_circle
Ghazi Butt(@GhaziButtPmln) 's Twitter Profile Photo

خیبرپختونخوا کے بے بس بے سہارا متاثرین سیلاب کا سہارا بھی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بن رہی ہے جبکہ یہاں جن کی حکومت ہے انہیں کوئی فکر نہیں
ہمیں فخر ہے ہماری وزیراعلی پنجاب دکھی انسانیت کی خدمت ہر صوبہ کے عوام کی کر رہی ہے
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو فری میڈیسن ہوم ڈلیوری پروگرام پر بریفنگ

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کو ادویات کی پیکنگ سے لیکر ڈلیوری تک کے عمل سے آگاہ کیا گیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ میں سہولت مرکز کا افتتاح کیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز…

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب'

اللہ کا شکر ہے 8 ہفتوں کے اندر عوامی فلاح کا اتنا بڑا پراجیکٹ لانچ کررہے ہیں

تمام بنیادی ہیلتھ مراکز کو اپ گریڈ اور غریب کیلیے صحت کی سہولیات کو بہتر بنارہے ہیں

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب' اللہ کا شکر ہے 8 ہفتوں کے اندر عوامی فلاح کا اتنا بڑا پراجیکٹ لانچ کررہے ہیں تمام بنیادی ہیلتھ مراکز کو اپ گریڈ اور غریب کیلیے صحت کی سہولیات کو بہتر بنارہے ہیں #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب'

پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال لاہور میں بن رہا ہے جو ایک سال کے اندر کام شروع کردے گا

فخر سے کہتی ہوں کہ میں نوازشریف کی بیٹی اور شہبازشریف کی بھتیجی ہوں اور ان کے نقش قدم پر چل رہی ہوں…

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب' پاکستان کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال لاہور میں بن رہا ہے جو ایک سال کے اندر کام شروع کردے گا فخر سے کہتی ہوں کہ میں نوازشریف کی بیٹی اور شہبازشریف کی بھتیجی ہوں اور ان کے نقش قدم پر چل رہی ہوں…
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب'

انشاءاللہ پانچ سال بعد جب ہماری حکومت ختم ہوگی تب تک ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہوگی

نیت خدمت کی ہو تو کنٹینر فیلڈ ہسپتال کے طور پر بھی استعمال ہوسکتا ہے

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب' انشاءاللہ پانچ سال بعد جب ہماری حکومت ختم ہوگی تب تک ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہوگی نیت خدمت کی ہو تو کنٹینر فیلڈ ہسپتال کے طور پر بھی استعمال ہوسکتا ہے #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب'

ہم نے مفت ادویات کا پروگرام نہ صرف دوبارہ شروع کیا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے پنجاب تک بڑھا دیا ہے

آج سے دو لاکھ افراد کو ان کے گھر کی دہلیز تک دو ماہ کی دوا پہنچائی جائے گی

'وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا مفت دوا ، آپکی دہلیز پر کی افتتاحی تقریب سے خطاب' ہم نے مفت ادویات کا پروگرام نہ صرف دوبارہ شروع کیا بلکہ اس کا دائرہ کار پورے پنجاب تک بڑھا دیا ہے آج سے دو لاکھ افراد کو ان کے گھر کی دہلیز تک دو ماہ کی دوا پہنچائی جائے گی #مریم_کا_صحتمند_پنجاب
account_circle
Malaika7426(@Malaika7426) 's Twitter Profile Photo

آمین ❤ اور پھر اس ہر بیٹے کو ایک ٹریان وائٹ جیسی بیٹی دے 🤲

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے بہت کم عرصے میں لوگوں کے دلوں میں گھر کر لیا۔۔

account_circle
Aamir Qayyum Bhatti (Gujrat)(@aamir724) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کا لنگر خانوں سے نکل کر سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں قدم رکھنا خوش آئیند ہے

account_circle