
MQMP District West & Kemari
@mqmwest
Official Account #District_West social Media Team. (Qasba Aligarh, SurjaniTown,Mominabad Town , Orangi Town, ) @MQMPKOfficial
ID: 994588281751982080
10-05-2018 14:41:39
16,16K Tweet
3,3K Followers
0 Following










چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکینِ مرکزی کمیٹی، اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور مرکزی زمہ داران کے ہمراہ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں پرچم کشائی کی. #MQMPakistan #78yearsofpridewithmqm allaboutmqm







اورنگی ٹاؤن میں 4 سالہ معصوم ارسلان واٹر ٹینکر تلے کچل گیا، ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی کمیٹی رکن و ممبر قومی اسمبلی سید امین الحق کا شدید اظہار افسوس Syed Aminul Haque MQM Pakistan


ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام بابائے اردو مولوی عبدالحق کی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد، چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا خطاب اردو ہماری مادری زبان، قومی زبان، فرض بھی قرض بھی اور ہمارا فخر بھی ہے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی MQM Pakistan


