Mohammad Chodhary(@MChoudhey) 's Twitter Profileg
Mohammad Chodhary

@MChoudhey

Mohammad choudhary ،working in ADNOC (Abu Dhabi national oil company) respect All friends ,
I m very simple men , basically I m engineer here ,..

ID:1427930883605028867

calendar_today18-08-2021 09:51:03

19,4K Tweet

227 Takipçi

346 Takip Edilen

Muhammad Areeb(@AreebTalks_) 's Twitter Profile Photo

روسی قونصل جنرل کا یہ کہنا کہ جب دوست ملکوں میں بات چیت ہوتی ہے تو ایگریمنٹ کیا جاتا ہے وہ معاہدہ کہاں ہے

روسی قونصل جنرل کا یہ کہنا کہ جب دوست ملکوں میں بات چیت ہوتی ہے تو ایگریمنٹ کیا جاتا ہے وہ معاہدہ کہاں ہے
account_circle
Mohammad Chodhary(@MChoudhey) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہے اس نے چئیرمین نیب کو میری دی گئی ویڈیو دکھا کے بلیک میل کیا ہیلی کاپٹر سمیت کئی کیسز معاف کروائے مجھ سے مزید ویڈیو مانگتا رہا لیکن مجھے انصاف فراہم نہیں کیا

عمران خان سے کئی ملاقاتیں ہوئی ہے اس نے چئیرمین نیب کو میری دی گئی ویڈیو دکھا کے بلیک میل کیا ہیلی کاپٹر سمیت کئی کیسز معاف کروائے مجھ سے مزید ویڈیو مانگتا رہا لیکن مجھے انصاف فراہم نہیں کیا
account_circle
MALIK ZEESHAN JAVAID(@HUSAINZESHAN12) 's Twitter Profile Photo

وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ خان صاحب یہ آپ کا دشمن ہے یہ ریاست کا دشمن ہے اس کی گرفتاری کا آرڈر جاری کریں
عمران نیازی نے اپنے کارکنوں کو انتشار پھیلانے کا کہا گیا ہے
Rana Sana Ullah Khan Punjab Police Official
x.com/pfaruki/status…

account_circle
waqar Ahmed mahyall(@Mhyall1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی حاضری کے موقع پرنعرے بازی کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنےوالے پاکستانی اور PTI کے سپورٹرمحمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی عدالت کی طرف سے تین سال قید اور دس ہزار ریال کی سزا سنادی گئی
آج اس کی گ سے تبدیلی کیڑا سہی مرا ہوگا لعنتی

وزیراعظم میاں شہباز شریف کے مسجد نبوی حاضری کے موقع پرنعرے بازی کی ویڈیو بنا کر وائرل کرنےوالے پاکستانی اور PTI کے سپورٹرمحمد طاہر کو سعودی عرب کی مدینہ منورہ کی عدالت کی طرف سے تین سال قید اور دس ہزار ریال کی سزا سنادی گئی آج اس کی گ سے تبدیلی کیڑا سہی مرا ہوگا لعنتی
account_circle
Bepeer(@Bepeer999) 's Twitter Profile Photo

گستاخ رسول کو شکست دینا ہے اس پوسٹ کو سب لوگ ریٹویٹ کریں
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.
انشاء اللہ 💕

account_circle
ααмιr мαlιĸ عامر ملک(@Mind_guage) 's Twitter Profile Photo

ان تمام ویب سائٹوں اور پیجز کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہیے جنھوں نے پیٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافے کی جھوٹی خبریں پھیلا کر ہیجان پیدا کیا اور پمپوں پر خوامخوا کا رش پڑا
Report PEMRA Marriyum Aurangzeb
@PresPMLNPunjab
Shehbaz Sharif

account_circle
Muhammad Ilyas(@Muhamma83346474) 's Twitter Profile Photo

ہائیکورٹ لاہور میں مغوی ذوالفقار کی بازیابی کیس کی سماعت
ایس ایس پی عمران کشور سمیت دیگر پولیس افسران عدالت پیش ہوئے
ایک ماہ مزید مغوی کی بازیابی کے لیئے ٹائم مانگا
عدالت نے آرڈر کیئے کہ اگر ایک ماہ بعد پولیس مغوی کو برآمد کرنے میں فیل ہوئے تو
آئی جی پنجاب پولیس پیش ہو گا

account_circle
Aleeza Arshad Sharif(@AleezaArshad_) 's Twitter Profile Photo

سیاستدانوں کو غدار وزرائے اعظم کو سکیورٹی رسک قرار دینے والے اب منہ میں انگلیاں دبائے حیران و پریشاں اپنے بچہ جھمورا کے ہاتھوں بے بس، لاچار اور چاروں شانے چت دکھائی دیتے ہیں۔ کاش اپنی آئینی حدود کا احساس کرتے ہوئے آپ حکومتیں گراؤ اور بناؤ کے سیاسی عمل سے دور رہتے۔

account_circle
ααмιr мαlιĸ عامر ملک(@Mind_guage) 's Twitter Profile Photo

دو بندےگھوڑی کو کسی گھوڑے سے'لمحات 'وصل'کے بعد گھوڑی نے اپنی پونچھ اٹھائے رکھی
واپسی کا آدھا راستہ طے ہوچکا تھا لیکن گھوڑی نے اپنی پونچھ نیچے نہ کی ایک نے دوسرے سے پوچھا یار گھوڑی نے ابھی تک اپنی پونچھ کیوں اٹھا رکھی ہے
دوسرے نے کہا ایس نوں اجے تک وہم اے کہ گھوڑے دا ل وچ ای اے

دو بندےگھوڑی کو کسی گھوڑے سے'لمحات 'وصل'کے بعد گھوڑی نے اپنی پونچھ اٹھائے رکھی واپسی کا آدھا راستہ طے ہوچکا تھا لیکن گھوڑی نے اپنی پونچھ نیچے نہ کی ایک نے دوسرے سے پوچھا یار گھوڑی نے ابھی تک اپنی پونچھ کیوں اٹھا رکھی ہے دوسرے نے کہا ایس نوں اجے تک وہم اے کہ گھوڑے دا ل وچ ای اے
account_circle
Mohammad Chodhary(@MChoudhey) 's Twitter Profile Photo

دو بندےگھوڑی کو کسی گھوڑے سے'لمحات 'وصل'کے بعد گھوڑی نے اپنی پونچھ اٹھائے رکھی
واپسی کا آدھا راستہ طے ہوچکا تھا لیکن گھوڑی نے اپنی پونچھ نیچے نہ کی ایک نے دوسرے سے پوچھا یار گھوڑی نے ابھی تک اپنی پونچھ کیوں اٹھا رکھی ہے
دوسرے نے کہا ایس نوں اجے تک وہم اے کہ گھوڑے دا ل وچ ای ا

دو بندےگھوڑی کو کسی گھوڑے سے'لمحات 'وصل'کے بعد گھوڑی نے اپنی پونچھ اٹھائے رکھی واپسی کا آدھا راستہ طے ہوچکا تھا لیکن گھوڑی نے اپنی پونچھ نیچے نہ کی ایک نے دوسرے سے پوچھا یار گھوڑی نے ابھی تک اپنی پونچھ کیوں اٹھا رکھی ہے دوسرے نے کہا ایس نوں اجے تک وہم اے کہ گھوڑے دا ل وچ ای ا
account_circle
AnUm Khan Durrani(@ArDurrani3) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کو تین سال تک اعلی قیادت کے بارے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے اشرف انصاری جیسے لوٹوں کو پارٹی میں واپس نہیں لینا چاہئے....
Maryam Nawaz Sharif

account_circle
ααмιr мαlιĸ عامر ملک(@Mind_guage) 's Twitter Profile Photo

جو ایک ناجائز کام کے لیے پراپرٹی ٹائیکون، اپنی بیگم اور اس کی دوست کو نہ نہیں کر سکا وہ امریکہ کے سامنے ڈٹ گیا اور امریکہ نے اسے نکلوا دیا۔۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif

account_circle