‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profileg
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں

@GhazalaHumayoun

ID:715209362688643072

calendar_today30-03-2016 16:09:34

151,7K Tweets

16,1K Followers

1,4K Following

اردو ورثہ(@UrduVirsa) 's Twitter Profile Photo

نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی

اتباف ابرک

account_circle
Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

زیدی

تارٸیخ : 15 اپریل 1985
ایک ایسا دن جب مہاجروں نے غلامی کی زنجیر کو اپنے ھاتھوں کی طاقت سے توڑا اور وجہ بنی ایک طالبہ بشٰری زیدی کی المناک شہادت ۔ لیکن اسوقت مہاجر قوم کو اپنی جانوں کی یا اپنے پیاروں کے اسیر ھونے کی پروا نہیں تھی بس ایک لگن جنون تھا .

#بشرا زیدی تارٸیخ : 15 اپریل 1985 ایک ایسا دن جب مہاجروں نے غلامی کی زنجیر کو اپنے ھاتھوں کی طاقت سے توڑا اور وجہ بنی ایک طالبہ بشٰری زیدی کی المناک شہادت ۔ لیکن اسوقت مہاجر قوم کو اپنی جانوں کی یا اپنے پیاروں کے اسیر ھونے کی پروا نہیں تھی بس ایک لگن جنون تھا .
account_circle
Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی سمیت تمام وفاپرستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔

جیئـــــــــــے قــــائد تـــحـــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن
جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــرq

بانی و قائد تحریک الطاف حسین بھائی سمیت تمام وفاپرستوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک ہو۔ جیئـــــــــــے قــــائد تـــحـــر یـــک الـــــطـــــا ف حــــــســــیـــن جیئـــــــــــے مہــــــــــــــــــا جــــــــــــــــــــرq
account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

یومِ سُسرال میں داماد حضرات سے گُزارش ہے کے انا ، نخرے نہ کریں، خُدا کی قسم بڑی پیاری ہوتی ہیں بیٹیاں!
ان کے والدین کی عزت اور احترام میں کمی نہ کریں وہ اس عمر میں بھی آپکی خدمت اپنی بیٹی کی خوشیوں
کے لئے دل سے کرتے ہیں ۔۔ احترام کریں!

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

جب آپ 11 مہینے لوگوں کے ٹوٹے بنا کے رمضان میں اسلامی فلمیں بنانے کی ایکٹینگ کریں
😁

جب آپ 11 مہینے لوگوں کے ٹوٹے بنا کے رمضان میں اسلامی فلمیں بنانے کی ایکٹینگ کریں 😁
account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

'مرد کے جذبات کو اگر ماحولیاتی تربیت سے نہ دبایا جائے تو فطرتاً وہ عورت کا سردار بننے کے بجائے غلام ہونا زیادہ پسند کرے گا'♥️🌸

'مرد کے جذبات کو اگر ماحولیاتی تربیت سے نہ دبایا جائے تو فطرتاً وہ عورت کا سردار بننے کے بجائے غلام ہونا زیادہ پسند کرے گا'♥️🌸
account_circle
Hamza_Altafist(@Hamza_Altafist) 's Twitter Profile Photo

اللّه پاک تحریک تمام شہیدوں کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے
اللّه پاک لاپتہ ساتھیوں اسیر ساتھیوں کی جلد سے جلد بازیابی اور رہائی کا اپنی غیب سے کوئی وسیلہ بنا دے تاکہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منا سکیں

آمین ثمہ آمین

اللّه پاک تحریک تمام شہیدوں کی مغفرت فرمائے انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور انکے درجات بلند فرمائے اللّه پاک لاپتہ ساتھیوں اسیر ساتھیوں کی جلد سے جلد بازیابی اور رہائی کا اپنی غیب سے کوئی وسیلہ بنا دے تاکہ وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ عید منا سکیں آمین ثمہ آمین
account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

ہمارے دور کے اشرافیہ کی
اگر بخشی ہوگئی تو عین ممکن ہے خدا،
ابلیس کو بھی معاف کر دے
🙏

account_circle
‏غـــــــزالــہ ہمــــایـــوں(@GhazalaHumayoun) 's Twitter Profile Photo

وطن عزیز اس وقت قدیم مصر بنا ہوا ہے
جہاں غلام صبح سے شام تک فرعونوں کی عیاشی کا خرچ اٹھانے کے لئے محنت کرتے ہیں

account_circle