AsifLone(PMLN)(@Lone1asif) 's Twitter Profileg
AsifLone(PMLN)

@Lone1asif

ID:1309126375027232771

calendar_today24-09-2020 13:44:00

14,9K Tweets

2,5K Followers

4,0K Following

Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

زرداری کی 46 شوگر ملیں ہیں
کسی ایک شوگر مل کا نام بتائیں
آپ گوگل کرلیں
ناظرین یہ ہے وہ پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن جو فتنہ عمرانیہ نے ڈیجیٹل فراڈیوں عمرانوں ریاضوں ذریعے عوام کے خون میں سرائیت کروایا ہے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

امریکی ترجمان سے سوال پوچھنے والاجلیل آفریدی یوتھیا اور فرنٹئیر پوسٹ کے مالک رحمت شاہ آفریدی کا بیٹا ہے رحمت شاہ آفریدی نواز شریف دور میں گاڑیوں کی سمگلنگ اور منشیات کیس میں گرفتار ہوا تھا فیک نیوز امریکی ترجمان کو دے رہا کہ چھ ججز نے استعفی دے دیا ہے ریفرنس فیک نیوز ماسٹر حامد…

account_circle
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰(@syed_bacha) 's Twitter Profile Photo

پشتون غیرت اور بہادری کا دوسرا نام تھا۔ پشتون کی شان شرم و حیا اور ہتھیار تھا، پھر دس سال پہلے تبدیلی نامی وائرس نے اس پر حملہ کیا اور کیا بنا دیا اس نے پشتونوں کو۔ ہمارے بڑے ہمیں عجب خان آفریدی، خوشحال خان اور غنی بابا کے قصے سناتے تھے اور ہم اب رمل کھسرا اور مراد کے قصے سنانے…

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

پلوامہ کے موقع پر یہ بیان دینے والے “ کیا کروں انڈیا پر حملہ کر دوں، کے سپورٹرز کہہ رہے ہین کہ اگر آج خان ہوتا تو اسرائیل کا کیا حال کرتا !!

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر میں

پولیس کا بغیر وارنٹ ایک عسکری اھلکار کےگھر پر غیر قانونی ریڈ اھل خانہ پر تشدد گالی گلوچ اور جواباً فوجی جوانوں کا تھانے پر دھاوا مارپیٹ توڑ پھوڑ نہایت تشویشناک ناقابل قبول غیر قانونی اقدام ھیں -

تمام دھڑے بندیوں اور سیاسی وابستگیوں سے قطع نظر
ایسے واقعات کا…

account_circle
Khawaja Saad Rafique(@KhSaad_Rafique) 's Twitter Profile Photo

پر کا جوابی حملہ اپنے دفاع کے بنیادی حق کا استعمال ہے - اس سے اور اس کے سرپرستوں پر دباؤ بڑھا ہے - کے عوام کی نسل کشی تناؤ اور دباؤ بڑھائے بغیر نہیں رکے گی۔
، اور کو متحد ہو کر میں قتل عام…

account_circle
Mohsin Bilal(@mohsinsami85) 's Twitter Profile Photo

Rizwan Razi™ سہیل احمد کا جملہ سنہری حروف میں لکھا جانا چاہئے
“ راستے نہیں بتاتے کہ یہاں سے کون کون گزرا تھا؟ مسافر بتاتے ہیں کہ ہم کن راستوں سے چل کر آئے “

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

کسی کو یاد ہے ایک مرتبہ رمضان میں قطر سے آنے والی زکوۃ وصول کرنے لئے مراد سعید قطری ایمبیسی میں گیا تھا اور زرتاج گل نے امارات اور قطری حکومت کے لوگو والے چاول کی بوریاں اپنے حلقے میں تقسیم کی تھیں؟
آپ شائد نہ مانیں تا ہم یہ تمام پیکٹ پاکستان میں ہی تیار کروائے گئے تھے اور ان کی…

account_circle
Abdul Aziz(@AAZIZ_5) 's Twitter Profile Photo

بیرسٹر عقیل ملک کے سامنے شہربانو نے انگلش زبان میں چند تنقیدی الفاظ کیا بولے ،

بیرسٹرعقیل ملک نے شہر بانو کو لا جواب کر دیا دھو ڈالا۔

اگر ایسے ہی پاکستان مسلم لیگ نون کے پڑھے لکھے نوجوان الیکٹرانک میڈیا پر بیانیہ پیش کرنے لگ گئے تو یوتھیے غائب ہو جائیں گے۔

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین چاچو نے خاتم النبیین بغیر رکے ادا کیا ہے، اڈیالہ میں تکلیف کا اندازہ خود کر لیں

account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

ایک فلسطینی مجاہد کا
اپنے گھر والوں کو الوداع کہہ کر جھاد پر جانے کا منظر 💔🥺

واللہ 🥹
آج تو صحابہ کرامؓ کی یادیں تازہ ہوگئیں

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین آج ہی پارلیمان میں شیر افضل مروت کی مرمت ہوئی پھر بیرسٹر عقیل نے مہر بانو کو اندر واڑ کر کنڈی لگائی اور آج ہی عابد شیر علی نے شوکت بسرا کو ناک آؤٹ کردیا
یہ والی نواز لیگ چلے گی تو ہی سواد ائے گا

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب نے اقتدار مین آنے کے بعد سپیڈ کی لائیٹ والی ٹرین کے خواب عوام کو دکھا ئے ، جانے وہ پروجیکٹ کہاں تک پہنچا چار سالہ دور حکومت کے بعد ؟؟

account_circle
عبدالسلام راکٹی(@Iam_Rakiti) 's Twitter Profile Photo

غزہ ملبہ بن گیا اجتماعی قبرستان ہے کھانا نہیں پینا نہیں لیکن استقبال رمضان کا روایتی اہتمام ہے
یہ اور کتنا شرمندہ کریں گے ' امت مسلمہ' کو

account_circle
Eeman Ansar(@Eeman_Ansar__) 's Twitter Profile Photo

عمران خان اور اسکی پارٹی ووٹ کا نہیں یہ تو لعنت کے مستحق ہیں اور یہ یاد رکھیں سب سے بڑا دہشت گردوں کے یار ہیں یہ وہی پارٹی اور عمران خان ہے جس نے اے پی ایس سکول کے معصوم بچوں کے شہید کرنے والے دہشت گردوں کو رہا کیا
Atif Rauf Maryam Nawaz Sharif

account_circle
Dr Humma Saif(@HummaSaif) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے آگے
سمندر میں
ہم گیس کا کنواں
گیس کا کنوان
اندر اندر کھودا جا رہا ہے اور لگتا یہ ہے کہ اتنا بڑا گیس کا ذخیرہ ملے :نیازی صاحب مئئ 2019
گیس کی ذخائر جو خان حکومت مین ہی سمندر مین لیک ہوگئے

account_circle