ISFⁱᴾⁱᵃⁿ (@king18811669) 's Twitter Profile
ISFⁱᴾⁱᵃⁿ

@king18811669

PTI tiger 🐅

ID: 1620177652031029251

calendar_today30-01-2023 21:50:49

23,23K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اس ملک میں جو باشعور ہے وہی سب سے بڑا دہشت گرد ہے! #احتجاج_جاری_رہے_گا

jookeerrr🇵🇰 (@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس کا مقصد ہمیشہ دہشت گردی رہا ہے ثبوت دیکھیں

Sara Mir (@saramirgilgity) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو ضمانت پر رہا کیا جائے پھر ساری سیاسی جماعتیں ملک کر بیٹھیں اور فوجی جرنیلوں کو بھی بٹھائیں۔ اگر پاکستان کو چلانا ہے تو ان جرنیلوں سے توبہ کروانی ہوں گی کہ اب سے سیاست میں مداخلت نہیں کرنی۔

Sabir Shakir (@arysabirshakir) 's Twitter Profile Photo

نومئی کور کمانڈر ہاؤس پر حملہ ایک جعلی جھوٹا آپریشن تھا خیبرپختونخوا ہاؤس پر حملہ نقوی فورس کا حملہ اور خیبرپختونخوا پر حملہ تھا اسکی تحقیقات ہورہی ہیں رپورٹ پبلک کی جائیگی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی کی اسد قیصر اور محمد علی درانی کے ہمراہ پریس کانفرنس

Sadam K Tareen PTI (@sadamktpti) 's Twitter Profile Photo

ڈی چوک احاطہ احتجاج جاری نوجوان اپنی محاز پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ انشاء اللہ احتجاج جاری رئیگا۔

Urooj Arif (@uroojarifkhan) 's Twitter Profile Photo

Adil Raja جس دن مجھے یہ یقین ہوگیا کہ پارٹی قیادت نے عمران خان سے غداری کی ہے آپ مجھے ہر لحاظ ہر مروت سے آزاد پائیں گے مگر اُس دن تک مجھے اور آپ کو اپنا ذہن تمام امکانات کے لیے کھلا رکھنا ہے۔ مراد سعید

<a href="/soldierspeaks/">Adil Raja</a> جس دن مجھے یہ یقین ہوگیا کہ پارٹی قیادت نے عمران خان سے غداری کی ہے آپ مجھے ہر لحاظ ہر مروت سے آزاد پائیں گے مگر اُس دن تک مجھے اور آپ کو اپنا ذہن تمام امکانات کے لیے کھلا رکھنا ہے۔
مراد سعید
Rehana Dar (@rehanaimtiazdar) 's Twitter Profile Photo

سب سے اپیل کرتی ہوں کہ بہادر بیٹے شیر افضل مروت کی صحتیابی کے لیے دعا کریں کہ اللہ انکو جلد صحتیاب کرے آمین

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

امریکہ عمران خان کا نام نہیں سننا چاہتا اور کتنے ثبوت چاہئیں کہ عمران خان کیوں زیر عتاب ہیں؟؟

الهاشمي - ALHACHIMI (@malhachimi) 's Twitter Profile Photo

Imran Khan: His Pakistani nation misses him very much... and his Islamic nation misses him just as much. Please pray for Imran Khan and his 2 nations. #Pakistan #ImranKhanPTI Imran Khan PTI

Imran Khan:

His Pakistani nation misses him very much... and his Islamic nation misses him just as much.

Please pray for Imran Khan and his 2 nations.

#Pakistan #ImranKhanPTI <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> <a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Adil Raja (@soldierspeaks) 's Twitter Profile Photo

عمران خان سے ملاقاتوں پر پابندی لگا کر، صحت خرابی کی جھوٹی خبریں چلا کر، عوام کا ردعمل چیک کیا جارہا ہے کہ یہ برداشت کرگئے تو واقعی خان تو بعد میں راستے سے ہٹانا پڑا تو ہٹا دیں گے!

Waqar Malik (@realwaqarmaliks) 's Twitter Profile Photo

سیاست میں ٹائمنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے کل صبح تک بیرسٹر سیف کی ترجمان کے عہدے سے چھٹی ہوجانی چاہیئے ورنہ پی ٹی آئی کی پختونخوا میں گراؤنڈ سپورٹ کو بہت بڑا ڈینٹ پڑے گا اور یہ عمران خان سے بہت بڑی غداری ہوگی!!

سیاست میں ٹائمنگ کی بہت اہمیت ہوتی ہے کل صبح تک بیرسٹر سیف کی ترجمان کے عہدے سے چھٹی ہوجانی چاہیئے ورنہ پی ٹی آئی کی پختونخوا میں گراؤنڈ سپورٹ کو بہت بڑا ڈینٹ پڑے گا اور یہ عمران خان سے بہت بڑی غداری ہوگی!!
Falak Javaid Khan (@falakjavaidkhan) 's Twitter Profile Photo

خان کی بہن نورین خانم کی اپیل۔۔۔ خان صاحب کی صحت کا پتہ چلے اُن کے بارے میں اطلاع دی جائے۔۔۔۔

Qasim Khan Suri (@qasimkhansuri) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ، صحافی اور یوٹیوبر آغا شیخ سرور کو بھی پولیس، رینجرز اور نامعلوم نے ان کے گھر سے اغواء کر لیا، ہم ایسے ہی غیر اعلانیہ مارشل لاء کا لفظ استعمال کرتے ہیں یہ اعلانیہ مارشل لاء نافذ ہے۔ #DeclaredMartialLaw #PakistanUnderStateFascism