معشوم ذھے😂😅👊♥️ (@khubsurat321) 's Twitter Profile
معشوم ذھے😂😅👊♥️

@khubsurat321

اےبنی آدم ہم نےتم پر پوشاک اُتاری کے تمہاراسرڈھانکے اورتمہارے بدنکو زینت دے اور جو پرہیزگاری کا لباس وہ سب سے اچھا ہےیہ خدا کی نشانیاں ہیںتاکہ لوگ نصیحت پکڑیں

ID: 1352971700892295168

calendar_today23-01-2021 13:30:25

1,1K Tweet

305 Followers

287 Following

🕯️𝒜𝒽𝓂𝓂𝒶𝒹🕯️ (@ahmmadsa5666440) 's Twitter Profile Photo

💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️ اسلام وعلیکم صبح بخیر 🌷🌷🌷 دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں کی جاتی ہیں جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لے اتنا جلد ہی اسی کی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی 📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍ہے

💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️💕🕯️

اسلام وعلیکم
صبح بخیر
🌷🌷🌷
دعائیں کروائی نہیں جاتی دعائیں کی جاتی ہیں
جتنا جلد انسان اس حقیقت کو سمجھ لے اتنا 
جلد ہی اسی کی دنیا اور آخرت سنورنے لگتی 📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍📍ہے
Mohammad Shahzaib (@shahzeb___) 's Twitter Profile Photo

پھول بھی ہیں بہت حسین مگر تم پھولوں سے بھی خوبصورت ہو۔❤️ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ @_FaysalKhalid 💓🎂

پھول بھی ہیں بہت حسین مگر 
تم پھولوں سے بھی خوبصورت ہو۔❤️

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔
@_FaysalKhalid 💓🎂
CRYPTO JACK 🎴 (@red_inquries) 's Twitter Profile Photo

ملکہ پرومو شن 👸 کل صبح کی لسٹ میں شاملِ ہونے کے لیے اپنے ہینڈل مینشن کریں اور لسٹ کو ریٹویٹ کر کے فولو کریں 💗 اللہ حافظ شب بخیر 💕 𝐐𝐮𝐞𝐞𝐧_קαг𝑜♡ 💗folow me 🎈

Mehboob || محبوب (@mehbobkhosa) 's Twitter Profile Photo

❣️ شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے🌹۔ ❤️ ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی🌹 #NewProfilePic

❣️ شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے🌹۔          

❤️ ہمیں خبر ہے لٹیروں کے ہر ٹھکانے کی🌹

#NewProfilePic
Mehboob || محبوب (@mehbobkhosa) 's Twitter Profile Photo

یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے۔۔ جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی دونیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا۔۔ سِمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی

یہ غازی یہ تیرے پُراسرار بندے۔۔ جنھیں تُو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دونیم انکی ٹھوکر سے صحرا و دریا۔۔ سِمٹ کر پہاڑ انکی ہیبت سے رائی
Zia Ghouri (@ziaghouripti) 's Twitter Profile Photo

میرے ساتھ چلنے والو، تیری جستجو کے صدقے، بڑی سخت منزلیں ہیں، کہیں تھک کر رک نہ جانا۔ Imran Khan PTI

میرے ساتھ چلنے والو،
تیری جستجو کے صدقے،
بڑی سخت منزلیں ہیں،
کہیں تھک کر رک نہ جانا۔
<a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a>
<a href="/PTIofficial/">PTI</a>
Muhammad Sufyan Khan (@voiceofsufyan) 's Twitter Profile Photo

#عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ #خاتم_النبیین_محمّدﷺّ #RabiUlAwwal حضرت واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا کیا نبی کریم زندہ ہیں؟ آپ نے انتہائی سادگی سے جواب دیا، اگر سیدنا نبی کریم ﷺ زندہ نہیں تو اللہ تعالٰی درود و سلام کس پر بھیج رہا ہے۔

#عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ
#RabiUlAwwal 

حضرت واصف علی واصف سے کسی نے پوچھا کیا نبی کریم زندہ ہیں؟
آپ نے انتہائی سادگی سے جواب دیا،
اگر سیدنا نبی کریم ﷺ زندہ نہیں تو اللہ تعالٰی درود و سلام کس پر بھیج رہا ہے۔
Muhammad Sufyan Khan (@voiceofsufyan) 's Twitter Profile Photo

#OurShaheedOurPride 🇵🇰 #PakistanAirForce آج ونگ کمانڈر فیاض اطہر ملک شہید (ستارہ بسالت) کا 5واں یوم شہادت ہے۔ وطن عزیز کا جانباز بیٹا 18 اکتوبر 2016 کو ہوائی مشق کے دوران میراج طیارے کے حادثے میں شہید ہوئے۔

#OurShaheedOurPride 🇵🇰
#PakistanAirForce 

آج ونگ کمانڈر فیاض اطہر ملک شہید (ستارہ بسالت) کا 5واں یوم شہادت ہے۔
وطن عزیز کا جانباز بیٹا 18 اکتوبر 2016 کو ہوائی مشق کے دوران میراج طیارے کے حادثے میں شہید ہوئے۔