اسد پاشا(@ATP_84_) 's Twitter Profileg
اسد پاشا

@ATP_84_

Pak Army Zindabad PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD #محبت_مافیا

ID:1290912528386711553

linkhttps://twitter.com/search/from:@ATP_84_ calendar_today05-08-2020 07:28:45

51,3K Tweets

5,1K Followers

5,5K Following

نشرلافکار(@IshfaqKaziPTI) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں احسان کا بدلہ کس طرح چکایا جا سکتا ہے،
یہ احسان کرنے والے تو جیسے خرید لیتے ہیں،
اور احسان مند پھر بھی کچھ نہیں کر پاتے،
پھر یاد آیا کہ عدل اور احسان کا حکم تو اللہ کی طرف سے ہے،
اور وہی اللہ ہی اس کا اجر دے سکتا ہے ،،
🙏🙏🙏🙏

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo

💖🇵🇰💖
خان صاحب نے تو بس چائے کا کپ ہی پلایاتھا۔۔منڈے اب دعوت کے لئے کچھ سین بنا کر ہی آئیں گے لگتا
Imran Khan Ramiz Raja Babar Azam

💖🇵🇰💖 خان صاحب نے تو بس چائے کا کپ ہی پلایاتھا۔۔منڈے اب دعوت کے لئے کچھ سین بنا کر ہی آئیں گے لگتا @ImranKhanPTI @iramizraja @babarazam258
account_circle
shafiq ahmed(@ShafiqAeli) 's Twitter Profile Photo

الحمد للہ پاکستان کنفرم سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے
اب دیکھنا یہ ہے کہ سیمی فائنل میں پاکستان کے مد مقابل آسٹریلیا آتا ہے یا ساؤتھ افریقہ 🤔

account_circle
༺ہانیہ_جمال༻(@Hj_ky1) 's Twitter Profile Photo

بس محبت میں یہی اک خسارہ ہے مجھے
تو نے غیروں کی طرح دل سے اتارا ہے مجھے

کرب جس لفظ کا مفہوم تھا پوچھا تو نے
تو نے اس لفظ سے ہر روز گزرا ہے مجھے

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

نوٹ۔ میں یہ تجربہ پچھلے دو سالوں سے کرتا آیا ہوں۔ اور اس کے نتائج زیادہ حوصلہ افزا رہے ہیں۔

تحریر وتحقیق یاسر چوہدری
زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

فرق آپ کو واضح نظر آئے گا۔
کمزور زمین میں اگر یوریا زیادہ استعمال کرنی ہو تو اسی پلان کے مطابق یوریا کی مقدار بڑھا دیں۔ تھوڑی ڈی اے پی کے نتائج آپ کے سامنے آجائیں گے۔ باقی زنک سلفر وغیرہ کسان بھائی اپنے حساب سے دیں۔

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

جیسے فرض کریں آپ نے سوا دو بوری یوریا فی ایکڑ گندم کو ڈالنی ہے تو 30 کلو یوریا نیچے ڈی اے پی کے ساتھ ملا کر بجائی میں دیں۔ پہلے پانی پر 30 کلو یوریا دوسرے پر 30 اور 25 کلو گوبھ کی حالت میں لازمی دیں۔ صرف تھوڑا سا یہ شیڈول مرتب کر کے ایک ایکڑ کو نمائشی طور پر لگائیں۔

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

یہی نہیں آپ اس فیلڈ کو باقی عام فیلڈ سے ملا۔کر دیکھیں آپ کو اس فیلڈ میں پودوں کی گروتھ رنگت اور جھاڑ زیادہ نظر آئے گا۔ یاد رکھیں یوریا کا بنیادی اصول یہ ہے کہ آپ کم از کم 50% یوریا زمیں میں بجائی کے وقت دیں۔ اور باقی تین مراحل میں پودوں کو تھوڑی تھوڑی کر کے دیں۔

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

یوریا ملانے سے جو تیزابیت زمین میں پیدا ہوگی وہ ڈی اے پی کو فکس ہونے سے روکے گی اور الٹا زیادہ فاسفورس پودوں کو مہیا ہوگی۔ کیونکہ فاسفورس اسی صورت پودوں کو ملے گی جب زمین میں تیزابیت پیدا ہوگی اور یہ کام یوریا بخوبی پورا کرے گا اور ساتھ ساتھ یوریا خود بھی پودوں کو ملے گی۔

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دو سال لگاتار میں یہ تجربہ کرچکا ہوں۔ اور اس سال بھی اسی پلاٹ میں تجربہ کر رہا ہوں۔ کسان بھائیوں آپ بجائے ایک پوری بوری ڈی اے پی کے30 سے 35 کلو ڈی اے پی استعمال کر کے بھی اچھی اوسط لے سکتے ہیں۔
بجائی کے وقت 35 کلو ڈی اے پی اور 35 کلو یوریا کا ملا کر چھٹا کروا دیں۔

account_circle
Muhammad Mohsin(@Muhamad__Mohsin) 's Twitter Profile Photo

کسان بھائیوں مہنگی ڈی اے پی کی وجہ سے اس سال کسان بہت پریشان ہے۔ اور دو ایکڑ کی کھاد کا خرچہ اب ایک ایکڑ کے لیے بن رہا ہے۔ ان مشکل حالات میں کسان بھائی کھاد کی مقدار کم کر کے بھی زیادہ اوسط لے سکتے ہیں۔

کسان بھائیوں مہنگی ڈی اے پی کی وجہ سے اس سال کسان بہت پریشان ہے۔ اور دو ایکڑ کی کھاد کا خرچہ اب ایک ایکڑ کے لیے بن رہا ہے۔ ان مشکل حالات میں کسان بھائی کھاد کی مقدار کم کر کے بھی زیادہ اوسط لے سکتے ہیں۔
account_circle
شاکر بلوچ(@baloch9786) 's Twitter Profile Photo

بال کُھلے تھے اُس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا
ہونٹوں پہ تِل نے تو…………اودھم مچا رکھا تھا

😋😋😋😋
@Ida_shaa
@raj__a_
Maria Baloch
Hijabian
Nida☺
iram Rai(ارم رائے)

بال کُھلے تھے اُس کے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا ہونٹوں پہ تِل نے تو…………اودھم مچا رکھا تھا 😋😋😋😋 @Ida_shaa @raj__a_ @Guldassta @humerafs @Nid_z0 @irumrae #شاہ_عدن #قلمکار
account_circle