Iftikhar Hussain(@I_H_101) 's Twitter Profileg
Iftikhar Hussain

@I_H_101

‏‎#نماز_قائم_کرو
‏‏‏‏‏‏writer social media activist
https://t.co/JWjhYaKeBd‎‎‎

ID:2858603201

linkhttps://twitter.com/search/from:@i_h_101 calendar_today03-11-2014 10:18:47

255,3K Tweets

47,3K Followers

44,3K Following

Iftikhar Hussain(@I_H_101) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم 🌴
اور کسی بُرائی کا بدلہ اُسی جیسی بُرائی ہے۔ پھر بھی جو کوئی معاف کردے، اور اِصلاح سے کام لے تو اُس کا ثواب اللہ نے ذمے لیا ہے۔ یقینا وہ ظالموں کو پسند نہیں کرتا۔
سورۃ الشورٰی ۴۰

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

سابق وزیراعظم آئی کے گجرال اپنی پتنی کے ہمراہ لاہور آئے۔ پریس کلب میں ان سے گپ شپ ہو رہی تھی۔ میں نے پوچھا، پاکستان میں آپ کو کیا اچھا لگا، بولے موٹروے، ایسی سڑک اور ریسٹ ایریاز تو ہمارے پورے ہندوستان میں نہیں ۔۔۔ دل خوشی اور فخر سے بھر گیا۔

account_circle
KASHIF KIRAN(@KashifKiran1) 's Twitter Profile Photo

لبیک یا سیدی یا مرشدی لبیک!
لبیک یا مجتبیٰ، یا مصطفیٰ لبیک!
یا ہادی برحق لبیک!
یا شافع محشر لبیک!
یا محبوب سبحانی لبیک!
یا صاحب الجمال لبیک!
میرے آنسوؤں کی حشر میں للہ لاج رکھنا
ہر قطرہ لہو کا دیتا ھے صدا لبیک!

لبیک یا سیدی یا مرشدی لبیک! لبیک یا مجتبیٰ، یا مصطفیٰ لبیک! یا ہادی برحق لبیک! یا شافع محشر لبیک! یا محبوب سبحانی لبیک! یا صاحب الجمال لبیک! میرے آنسوؤں کی حشر میں للہ لاج رکھنا ہر قطرہ لہو کا دیتا ھے صدا لبیک! #کاشف_کرن
account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

سٹاک ایکسچینج انڈیکس
70 ہزار کی حد بھی عبور

پاکستان سے محبت کرنے والوں کو معاشی عید مبارک

account_circle
طاہر بھائی(@TahirArayin) 's Twitter Profile Photo

صرف اور صرف یا الله مدد باقی سب شرک و بدعت.
الله أكبر كبيرًا.
(اللہ سب سے بڑا ہے, سب سے بڑا)

account_circle
𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐇𝐚𝐛𝐢𝐛(@ThisiZiHB) 's Twitter Profile Photo

گزشتہ 10 سال سے ریاست کا سب سے بڑا مسئلہ فیک نیوز ،جھوٹا پروپیگنڈا ، ڈِس انفارمیشن ہے اور اس سے بھی بڑی بدقسمتی کی بات یہ ہے کہ یہ سب ریاست کی چھتری تلے ریاست کی آشیرباد اور ریاستی مالی معاونت سے ہوتا چلا آ رہا ہے.
آج جتنے بڑے انصحافی،یوتھیوبر فیک نیوز اور پروپیگنڈہ پھیلانے میں…

account_circle
ZafarIqbal58(@ZafarIqbal58) 's Twitter Profile Photo

Thoughts

عورت چاہتی ہے کہ مرد بغیر بولے اس کی ہر بات سمجھے یعنی عورت شوہر کے اندر خدا تلاش کرتی ہے۔

کیونکہ بغیر بولے سننے سمجھنے والا تو خدا ہی ہو سکتا ہے
اور مرد خدا نہیں ہوتا۔

انسان کو سمجھنے کے لئے زبان سے بول کر بات کرنی پڑتی ہے۔ بغیر بولے ہی سمجھنے والا تو خدا ہے

account_circle
Zafar Hijazi(@goneneutral) 's Twitter Profile Photo

کل چھوٹے بچوں کو کھلونے دلوانے کے لیے کھلونوں کی دوکان پہ گیا۔ سب کھلونے چائینا کے بنے ہوے تھے۔
گھومنے والے لاٹو ، بچیوں کے برتنوں اور پلاسٹک کے گھر سے بچوں کی بیٹری سے چلنے والی گاڑیوں تک۔
کچھ کھلونے خریدے مگر بہت بوجھل دل کے ساتھ کہ ہمارا صنعتکار سارے کام چھوڑ کر صرف پلازے بنا…

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

مودی کی کچھ اولادیں پاکستان میں بھی ہیں جنکو ہر جگہ انڈیا اچھا دکھتا ہے اور پاک فوج میں برائیاں نظر آتی ہیں وہ دیکھ لیں کہ انڈین ائیر فورس کا پائلٹ نیشنل ہائی وے پر طیارہ اتارنے میں مکمل ناکام ہو گیا😜 یہ شو نیشنل ٹی وی پر لائیو جا رہا تھا

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
ڈس انفارمیشن فیک نیوز اور پروپیگنڈہ کے اس دور میں سچ کی تلاش اور سچ کی کھوج کا سفر اب اس یوٹیوبی ہٹی پر دستیاب ہوگا
مورخ پرامید ہے آپ اس سفر میں سالم رکشہ پر سوار ہوکر مورخ کے مہنڈے نال مہنڈا جوڑ کر چل پڑیں گے
youtu.be/ClcfBrtoxkw?si…

account_circle
Iftikhar Hussain(@I_H_101) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
صبح بخیر 🌴
وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا
'اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے'۔

سورة النساء (٤٥)

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 صبح بخیر 🌴 وَکَفٰی بِاللّٰہِ وَلِیَّا وَّ کَفٰی بِاللّٰہِ نَصِیرًا 'اور تمہاری حمایت اور مدد کے لیے اللہ ہی کافی ہے'۔ سورة النساء (٤٥) #نماز_قائم_کرو
account_circle