Usman Azam Khan
@khanwishusman
Traveller 🇳🇿 🇦🇺 🇺🇸 🇨🇦 🇬🇪 🇹🇷 🇴🇲 🇶🇦 🇧🇭 🇸🇦 🇦🇪 🇮🇷 🇱🇰
ID: 2326953769
04-02-2014 11:21:46
1,1K Tweet
626 Takipçi
169 Takip Edilen
شکریہ فخر پاکستان۔ فخر زمان توسی گریٹ ہو۔ مبارک ہو پاکستانیوں۔ #CWC2023 #CWC #FakharZaman Fakhar Zaman
Faheem Ashraf رانا فہیم اشرف شادی مبارک ❤️❤️🌹🌹 رانا فہیم اشرف کی دوسری اننگز شروع ماشااللہ دولہا بن کے میرا بھائی بہت پیارا لگ رہا ھے اللہ تعالیٰ انکی زندگی میں خوشیاں ہی خوشیاں دے اور ہر بُری نظر سے بچائے رانا صاحب میری طرف سے دلی معزرت آپ کی خصوصی دعوت پر آپ کی شادی میں شریک نہیں ھو
Meray Yaar Ki Shadi hai.... Congratulations Faheem Ashraf رانا فہیم اشرف veery.... بہت بہت مبارک ہو فہیم اشرف کو شادی کی ❤️❤️👍👍👌👌 #FaheemAshrafWedding #PakistanCricket
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آلراونڈر بہت ہی پیارے بھائی Faheem Ashraf رانا فہیم اشرف کی دعوت ولیمہ میں انکے آبائی علاقے پھول نگر میں شرکت کی ،فہیم اشرف کے ساتھ 2017 میں نیوزی لینڈ میں ایک تعلق بنا تھا جو آج بھی قائم ھے ۔اللہ تعالیٰ انہیں زندگی کے نئے سفر میں کامیاب و کامران کرے ۔آمین
Thanks my dear friend, my brother Usman Azam Khan to make my day very special ❤❤❤
New York Cricket Stadium, where Pak & India will play their T20 world cup Match on 9th June 2024. ICC Qadir Khawaja #BabarAzam T20 World Cup #usa #pak #India Rana Ghulam Dastgeer 🇵🇰 Abdul Rehman Raza
پاکستان کے دو معروف اسپورٹس جرنلسٹس عبدالقادر خواجہ Qadir Khawaja اور شعیب جٹ Shoaib Jatt میرے سینئر اور دوست ھیں -دونوں بھائیوں کا اپنی اپنی فیلڈ میں ایک مقام ھے -لیکن پچھلے کچھ عرصے سے انکے آپس میں اختلافات تھے۔میں اس وقت حج کے لیے مکہ مکرمہ میں موجود ھوں میں نے ان دونوں
Why still TikTok US isn’t available in app store ? We are unable to download it. Dear Donald J. Trump please have a look on it. TikTokSupport TikTok