Shoaib Jatt(@Shoaib_Jatt) 's Twitter Profileg
Shoaib Jatt

@Shoaib_Jatt

Journalist & Sports anchor worked in @ARYNEWSOFFICIAL & @SAMAATV, Instagram: real_shoaibjatt tweets & comments are my personal opinion

ID:154163344

linkhttp://www.arynews.tv calendar_today10-06-2010 14:56:40

53,4K Tweets

317,9K Followers

325 Following

Saleh Mughal(@SalehMughal) 's Twitter Profile Photo

وزیر داخلہ
Mohsin Naqvi
+چیرمین نادرا پلیز اسکو دیکھیں گوجرخان کے مکینوں کو کہنا ہے6 ماہ سے نادرا کا حبیب چوک قاضیاں کا یہ دفتر تیار ہے لیکن آپریشنل نہیں کیا جارھا۔۔ایسا کیوں ہے پلیز ۔۔
Shehbaz Sharif
Mohsin Naqvi

وزیر داخلہ @MohsinnaqviC42 +چیرمین نادرا پلیز اسکو دیکھیں گوجرخان کے مکینوں کو کہنا ہے6 ماہ سے نادرا کا حبیب چوک قاضیاں کا یہ دفتر تیار ہے لیکن آپریشنل نہیں کیا جارھا۔۔ایسا کیوں ہے پلیز ۔۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42
account_circle
badi uz zaman(@badizaman007) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے ہاتھوں وائٹ واش شکست 2021میں بھی مہمان ٹیم نے کلین سوئپ کیا تھا

پاکستان ویمنز کو ویسٹ انڈیز ویمنز کے ہاتھوں وائٹ واش شکست 2021میں بھی مہمان ٹیم نے کلین سوئپ کیا تھا
account_circle
badi uz zaman(@badizaman007) 's Twitter Profile Photo

اسٹار سابق کرکٹر ز آمریکا میں ںسامان اب تک نہ مل سکا۔نجی فلائٹ نے ان کا سامان اب تک نہیں پہنچایا۔۔

اسٹار سابق کرکٹر ز آمریکا میں ںسامان اب تک نہ مل سکا۔نجی فلائٹ نے ان کا سامان اب تک نہیں پہنچایا۔۔
account_circle
badi uz zaman(@badizaman007) 's Twitter Profile Photo

جاوید آفریدی نے اچھا کیا بابر اعظم کو قیمتی گاڑی تحفے میں دی مگر کیا کامران اکمل کو تحفہ نہیں ملنا چاہیے جنہوں نے پشاور زلمی کو چیمپئن بنوایا اور تین سنچریاں اسکور کی۔۔انصاف کیجیے
Kamran Akmal Shoaib Jatt Javed Afridi

جاوید آفریدی نے اچھا کیا بابر اعظم کو قیمتی گاڑی تحفے میں دی مگر کیا کامران اکمل کو تحفہ نہیں ملنا چاہیے جنہوں نے پشاور زلمی کو چیمپئن بنوایا اور تین سنچریاں اسکور کی۔۔انصاف کیجیے @KamiAkmal23 @Shoaib_Jatt @JAfridi10
account_circle
hanif dawami(@HanifDawami) 's Twitter Profile Photo

سندھ پولیس کے سربراہ کانیا شاہی فرمان یا سابق کوتوال اورانکے حواریوں کیخلاف چارج شیٹ یا پھانسی کاپھندہ ؟کراچی کا رنگین مزاج SHOکون؟جوزیرتربیت خاتون ASPایز پر بھی ہاتھ صاف کرنے سے نہیں ڈرتا ؟جاوید اوڈھو اب بنے دوبارہ کوتوال شہر اورIGہوئے پریشان youtube.com/watch?v=Y58tMI…

account_circle
Shuaib Rehman(@SMRehmaan) 's Twitter Profile Photo

ایک زمانہ تھا پاکستان ہاکی کا جب یر میچ سے پہلے ٹیم ایک دائرے کی شکل میں کھڑے ہوکر دعا کرتی اور فلک شگاف نعرہ تکبیر اللہ اکبر بلند کرتی
کراؤڈ کا بھی لہو گرما دیتا تھا یہ نعرہ
میں نے کسی اور کھیل میں اسطرح نہی دیکھا
اب دوسرے ٹیم مقابلوں میں بھی ٹیمیں اسطرح کرتی ہیں
کرکٹ میں بھی

ایک زمانہ تھا پاکستان ہاکی کا جب یر میچ سے پہلے ٹیم ایک دائرے کی شکل میں کھڑے ہوکر دعا کرتی اور فلک شگاف نعرہ تکبیر اللہ اکبر بلند کرتی کراؤڈ کا بھی لہو گرما دیتا تھا یہ نعرہ میں نے کسی اور کھیل میں اسطرح نہی دیکھا اب دوسرے ٹیم مقابلوں میں بھی ٹیمیں اسطرح کرتی ہیں کرکٹ میں بھی
account_circle