Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile
Kheeal Das Kohistani

@kesoomalkheeald

Member National Assembly of Pakistan,Proud Worker of PMLN ,Member CWC PMLN [email protected] [email protected]

ID: 731012618

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1578 calendar_today01-08-2012 16:37:54

33,33K Tweet

85,85K Followers

1,1K Following

tariq mahmood  ch (@tariqchaaj) 's Twitter Profile Photo

وکلا کو آئینی اصلاحات قبول نہئں ؟ کیوں ؟ ورلڈ رینکنگ میں 139 ویں پر کھڑے ادارے کو “ اصلاح “ کی ضرورت نہئں ؟ نظام عدل چیمبر وں کی سیاست کا اکھاڑہ بنا رہے ؟ تقرریاں “ گاڈ فادر ز “ کے اشارہ ابرو کی مرہون منت رہیں؟ مقدمے لٹکے رہیں اور سپریم کورٹ میں آئینی مباحث کے چسکے چلتے رہیں؟

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی سینیٹر فلک ناز لائیو شو میں خدانخواستہ پاکستان ختم ہونے کی بات کر رہی ہیں، شندانہ گلزار سے شروع ہوتے سلسلے کو اب نا روکا گیا تو بہت دیر ہو جائے گی، چیرمین سینٹ، چیرمین پیمرا کو اس پر فوری نوٹس لینا چاہیئے، پاکستان کیساتھ غداری ناقابل قبول ہے۔

Dr.FizaKhan (@dr_fizakhan) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کی سینیٹر فلک ناز نے میرے پروگرام میں پاکستان کے ختم ہو جانے کی بات کی بطور پاکستانی شہری میں چیئرمین سینٹ سے یہ درخواست کرتی ہوں کہ اس خاتون سے سینیٹر کا عہدہ واپس لیا جائے اور فی الفور مقدمہ درج کیا جائے ان لوگوں کا یہ طریقہ اب مزید نہیں چلے گا ، ایسے نہیں چلے گا!

Javed Iqbal (@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

جب عمرانڈو ججز انصاف کی بجائے تحریک انصاف کا کام کریں تو عوام کے کیسز کا جنازہ نکلتا ہے

جب عمرانڈو ججز انصاف کی بجائے تحریک انصاف کا کام کریں تو عوام کے کیسز کا جنازہ نکلتا ہے
Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

پیارے بھائی معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب زیشان ملک پارلیمنٹ لاجز تشریف لائے، باہمی امور اور ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر انہیں تھرپارکر کی ثقافتی لونگی کا تحفہ بھی پیش کیا۔

عمران خان کو گورنننس نہیں آتی ،صرف ماڈلنگ آتی ہے، سینئر صحافی سہیل وڑائچ

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے سیاسی امورذیشان ملک کا 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر راولپنڈی شہر کا دورہ کمشنر راولپنڈی عامر خٹک نے 12 ربیع الاوّل کے موقعہ پر ڈویژن بھر میں۔میلاد مصطفیٰ ﷺ کے سلسلے میں مختلف پروگرام اور محافل بارے بریفنگ دی دورے

Maryam Nawaz Sharif (@maryamnsharif) 's Twitter Profile Photo

Airstrip built on Sulemanki-Bahawalnagar road for Punjab Air Ambulance is now ready. Will help in transporting critical patients swiftly. Every minute counts. Every life is precious.

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی اہلیہ اور والدین کی قبروں پر حاضری،قبروں پر گل پاشی کی گئی اور پھولوں کی چادریں بھی رکھی گئیں، عید میلاد النبی(ص) کی نسبت سے قرآن خوانی بھی ہوئی، نعت خوانوں نے نبی اکرم (ص) کی شان میں گل ہائے عقیدت اور درود و سلام پیش کیا ۔

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں ٹیکسٹائل ایکسپورٹس نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ پچھلے ماہ کی کارکردگی گزشتہ 26 ماہ کی بہترین کارکردگی سے بھی زیادہ رہی۔ پاکستان ہر روز ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔

خیبر پختونخواہ سرکار میں آڈٹ کے دوران 2800 ارب روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ رقم خیبر پختونخواہ کے کل قرضے سے 1000 ارب زیادہ ہے، جو مالی شفافیت کی شدید کمی کو ظاہر کرتی ہے۔ فوری کارروائی کی ضرورت ہے تاکہ مالی بے ضابطگیوں کا سدباب ہو سکے اور عوامی اعتماد بحال ہو سکے۔

Khurram Abbas (@khurrambhatti01) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ذیشان ملک سے سینیٹر نہال ہاشمی ، کھیل داس کوہستانی MNA , سینئر صحافی طارق عزیز ، کورڈینیٹر وزیراعظم یوتھ پروگرام سندھ فہد شفیق اور سید عابد گیلانی کے ہمراہ ملاقات

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

کئی دہائیوں سے ہمیشہ افغانیوں کی تمام تر تحفظات کے باوجود مہمانوازی کی، اُنہوں نے ہمیشہ ہی پاکستان کیخلاف گند اُگلا، آج ایک منظم پیغام رسانی خیبر پختونخوا کے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کے زریعے کی جا رہی ہے، ایسے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔

Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

Significant strides in the United Nations E-Government Development Index 2024,steadily moving from 136th to 150th,Under the leadership of PM Shehbaz Sharif Sb and hardwork by Shaza Khawaja Minister IT,Well done Shaza Fatima Khawaja publicadministration.un.org/egovkb/en-us/D…

Zeeshan Malik (@zeshanmalick) 's Twitter Profile Photo

On the instructions of Madam CM Maryam Nawaz Sharif visited Rawalpindi on 12th Rabi-ul-Awal. I toured various areas with the administration, reviewed Milad programs, and visited the Central Monitoring Room at the Commissioner’s Office. I also met with officials and distributed sweets.

On the instructions of Madam CM <a href="/MaryamNSharif/">Maryam Nawaz Sharif</a> visited Rawalpindi on 12th Rabi-ul-Awal. I toured various areas with the administration, reviewed Milad programs, and visited the Central Monitoring Room at the Commissioner’s Office. I also met with officials and distributed sweets.
Kheeal Das Kohistani (@kesoomalkheeald) 's Twitter Profile Photo

کوشش کی گئی ہے کے آئینی ترامیم میں اتفاق پیدا کیا جائے، وزیر قانون نے بڑا کردار ادا کیا،تمام جماعتوں کیساتھ مشاورت کی،دنیا میں سپریم کورٹ الگ ہوتا ہے، آئینی عدالت الگ ہوتی ہے،امریکہ میں کیپٹل ہل کیس میں چند ماہ میں سزائیں سنا دی گئیں اور یہاں 9 مئی میں مقدمات کا فیصلہ ہی نہیں ہوا