Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profileg
Kheeal Das Kohistani

@KesooMalKheealD

Member National Assembly of Pakistan,Proud Worker of PMLN [email protected] [email protected]

ID:731012618

linkhttps://na.gov.pk/en/profile.php?uid=1578 calendar_today01-08-2012 16:37:54

32,8K Tweets

84,4K Followers

1,4K Following

Follow People
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا کام کاروبار کرنا نہیں ہے، حکومت کا کام ہے پالسیز بنانا اور عوام کو ریلیف دینا، صدر آصف علی زرداری نے بھی کہا SIFC کے فیصلوں سے ملک آگے بڑھے گا، وزیراعظم شہباز شریف پہلے بھی اور اب بھی یہی کہ رہے ہیں کے ہمیں مشکل اور کڑے فیصلے کرنے ہونگے۔

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

اچھا کچھ جلدی نہیں پتہ چلا؟ موصوفہ کو کوئی یہ بتائے کہ مرحومہ بیگم کلثوم نواز کے لئے یہ انتشار پسند ٹولہ کیا کیا بھونکتا ہوتا تھا، ہسپتال کے اندر غنڈے بھیجے جاتے تھے، ہسپتال کے باہر تماشے کئے جاتے تھے اور بہت کچھ۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کراچی دورے پر مزار قائد پر حاضری دی،سندھ حکومت اور کاروباری حضرات سے ملاقات،پارٹی ذمہ داروں سے ملاقات میں تنظیمی امور سمیت ورکرز اور عوام کے مسائل کے حل پر غور،وفاقی وزرا کو سندھ کے ورکرز کو وقت دینے کے لئے ہدایات دیں، تمام ساتھیوں کو بات کا موقع فراہم کیا

مودی کا اقلیتوں اور مسلم کمیونٹی کیساتھ رویہ اچھا نہیں رہا کبھی، دس سال بھارت کے وزیراعظم رہنے والے کے پاس بتانے کو کچھ نہیں تھا، راجستان میں مسلمانوں کیخلاف تقریر کی جسکو بھارت میں اچھا نہیں سمجھا گیا، میرا تعلق ہندو مذہب سے ہے، ہمارا مذہب کسی نفرت اور اشتعال کی اجازت نہیں دیتا۔

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

کوئی خصوصی سیلوٹ کر رہا ہے، کوئی ہاتھ پکڑ رہا ہے، کوئی تصاویر اتروا رہا ہے، کوئی مہندی دکھا رہا ہے، وزیراعلی مریم نواز شریف کو اپنے درمیان دیکھ کر پولیس فورس کی خواتین کے چہروں پر خوشی دیدنی ہے۔

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

ا نتہا پسند نریندر مودی نے اپنی عوام سے ہمیشہ مسلمان دشمنی کی بنیاد پر وُوٹ لیا،آج بھی یہی وطیرہ اپنایا ہے،اقتدار کی ہوس میں اپنی انتخابی مہم میں نفرت،تقسیم، مسلمان دشمنی کی بات کررہے ہیں، کوئی ذی شعور انسان اور امن پسنددوست اس قسم کی گفتگو پسند نہیں کرے گا بلکہ مذمت کرے گا۔

تحریک انصاف نے عمران خان سے صرف بد تمیزی سیکھی ہے، جواب دینا ہمیں بھی آتا ہے لیکن ہم کارکردگی سے جواب دیتے ہیں، وزیراعلی مریم نواز شریف نے تحریک انصاف کو حواس باختہ کر دیا ہے، اینکر طارق چوہدری سے بھی زلیل ہی ہوئے شوکت بسرا ۔

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

عوام نے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی پالیسیز پر اعتماد کیا ہے،عوام نے قائد نواز شریف سے ایک مرتبہ پھر محبت کا اظہار کیا ہے، وزیراعظم شہباز شریف صاحب جس طرح بیرون ممالک سے سرمایہ کاری لا رہے ہیں اور جس طرح پنجاب میں مریم نواز شریف نے تیزی سے ترقی کا سفر شروع کیا ہے عوام نے اعتماد کیا

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

100 panic buttons are being installed across Lahore, outside colleges, universities & public places. If in danger or feeling unsafe, press the button to connect directly with 15 emergency live hotline.

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

مونس بھائی وہ 25 سال کا موسیٰ الہی آپکو چھٹا بدمعاش کہ رہا ہے یا چوہا ؟ فیصلہ اب آپ نے کرنا ہے 🤔
Moonis Elahi

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

قائد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو مبارک ۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰

قائد نواز شریف کی قیادت میں پاکستان کو مبارک ۔ پاکستان زندہ باد🇵🇰
account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر عاصم کی باتوں پر مت جانا، وہی ڈاکٹر ہے جس نے چھے مہینے عمران خان کی ٹانگ پر پلاسٹر چڑھائی رکھا تھا جو رینجرز نے دو منٹوں میں کھول دیا تھا ۔

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

میری سب سے درخواست ہے اس دُکھ کی گھڑی میں رہنما تحریک انصاف خاور گھمن اور ماریہ میمن سے اظہار یکجہتی کریں، انکو آج انتشار پسند 9 مئی کے حملہ آوروں کی شکست پر گہرہ صدمہ پہنچا ہے ۔

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

ہم ملک بنانے والے ہیں عوام کے ایشو حل کرنے والے ہیں۔
پنجاب بڑا ہے، جس طرح محنت اور کوشش کر رہیں وہ ایک کامیاب وزیراعلی بنیں گی، جہاں جاتا ہوں عوام سے ملتا ہوں وہ وزیراعلی مریم نواز شریف کی کارکردگی سے بہت متاثر ہیں ۔ کھئیل داس کوہستانی

account_circle
Kheeal Das Kohistani(@KesooMalKheealD) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی پی پی 54 ضمنی انتخاب میں شکست کے خوف سے خون ریزی پر اُتر آئی ہے، مسلم لیگ (ن) کے کارکن محمد یوسف کو شہید کر دیا، قاتلوں کا کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، نارووال ہو یا کہیں بھی تحریک انصاف کی بدمعاشیاں جڑ سے اُکھاڑ دی جائیں گی، پاکستان کو امن، ترقی کا گہوارہ بنائیں گے