Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profileg
Faisal Khan

@KaliwalYam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|

ID:1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

54,9K Tweets

134,6K Followers

2,4K Following

Follow People
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی تحریک کا اعلان کریں۔
یاد رکھیں آپ کو ووٹ اسلام آباد میں مزوں کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی کے لئے ملا ہے

علیمہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے۔ پی ٹی آئی لیڈرشپ جلد سے جلد عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی تحریک کا اعلان کریں۔ یاد رکھیں آپ کو ووٹ اسلام آباد میں مزوں کے لئے نہیں بلکہ عمران خان کی رہائی کے لئے ملا ہے #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی لیڈرشپ کے نام 🚨

گرفتاری سے پہلے آخری ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا تھا آپ نے چھپ کر گھروں میں نہیں بیٹھنا ہیں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ہمارا فوکس ہمیشہ عمران خان پر ہوتا ہے اور آج بھی یہی ٹرینڈ چلا رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر لوگ حالات کے مطابق چلتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے بہت کم لوگ آواز اٹھا رہے ہیں 💔

ہمارا فوکس ہمیشہ عمران خان پر ہوتا ہے اور آج بھی یہی ٹرینڈ #بہانے_نہیں_احتجاج_کرو چلا رہے ہیں، لیکن بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر لوگ حالات کے مطابق چلتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر عمران خان کی رہائی کے لئے بہت کم لوگ آواز اٹھا رہے ہیں 💔
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان کا ٹویٹ 🚨

ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے۔ عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے۔ پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔
منگل کو…

علیمہ خان کا ٹویٹ 🚨 ہمارا خاندان گزشتہ چند دنوں کی پیش رفت سے انتہائی فکر مند اور پریشان ہے۔ عمران خان نے جیل میں ہمیں بتایا کہ مجھے تشویش ہے کہ انہوں نے آدھی رات کو اچانک میرے سیکورٹی گارڈز کو تبدیل کر دیا ہے۔ پوچھنے پر بتایا گیا کہ وہ 2 ماہ کی چھٹی پر گئے ہوئے ہیں۔ منگل کو…
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جب دلہے کو عمران خان کا تصویر بطور تحفہ مل جائے، اس ویڈیو میں جذبات دیکھیں 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

نظام پورا کے پورا جانتا ہے اور ججز کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان کو اڈیالہ جیل سے سپریم کورٹ تک آنے میں کئی دن لگ جائے گے، آگر فوری لانا ہے تو پھر کرفیو لگانا پڑے گا

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جتنا مجھے پتہ ہے یہ لوگ خان صاحب سے ڈیل چاہتے ہیں کہ عمران خان باہر چلے جائے یا سیاست سے دو تین سال کے لئے الگ ہوجائے لیکن خان ڈیل نہیں کرے گا

شاندانہ گلزار 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ❤️

وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ اور اللہ جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ❤️
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پچھلے کئی دنوں سے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے آئی جی پولیس کشمیر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل

لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں 🖐

پچھلے کئی دنوں سے کشمیریوں پر ظلم کرنے والے آئی جی پولیس کشمیر سہیل حبیب تاجک کا نام بھی دبئی پراپرٹی لیکس میں شامل لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں 🖐
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل مروت کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آیا ہے لیکن یہ تفصیلات 2020 سے 2022 تک کے ہیں۔

شیر افضل مروت اس وقت نہ سیاست میں تھا اور نہ پی ٹی آئی میں کوئی جانتا تھا۔ لہذا اس پراپرٹی کا شیر افضل مروت کے سیاست سے کم از کم کوئی تعلق نہیں۔ باقی وہ خود بتائے گا پراپرٹی کیسی خریدی

شیر افضل مروت کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آیا ہے لیکن یہ تفصیلات 2020 سے 2022 تک کے ہیں۔ شیر افضل مروت اس وقت نہ سیاست میں تھا اور نہ پی ٹی آئی میں کوئی جانتا تھا۔ لہذا اس پراپرٹی کا شیر افضل مروت کے سیاست سے کم از کم کوئی تعلق نہیں۔ باقی وہ خود بتائے گا پراپرٹی کیسی خریدی
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی میں صرف شیر افضل مروت کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آرہا ہے

پی ٹی آئی میں صرف شیر افضل مروت کا نام دبئی پراپرٹی لیکس میں آرہا ہے
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

دبئی پراپرٹی لیکس میں عمران خان ایک بار پھر سے صادق ق آمین ثابت ہوے ❤️✌️

دبئی پراپرٹی لیکس میں عمران خان ایک بار پھر سے صادق ق آمین ثابت ہوے ❤️✌️
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

دبئی پراپرٹی لیکس 🚨

نواز شریف زرداری کے بچوں، فیصل واوڈا، شرجیل میمن سمیت ریٹائرڈ جرنیلوں کی دبئ میں جائیدادیں۔ عمران خان کا کوئی پراپرٹی نہیں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز 🚨
دبئی پراپرٹی لیکس میں 12 سے زائد ریٹائرڈ جرنیلوں کے نام شامل۔

اور سناؤ سلیمو تو کیتھے کیتھے گئی ہیں 😂

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

مزہ تو تب آئے گا جب قاضی فائز عیسی کہے گا، عمران خان کو لائیو دیکھنے کے لیے لنک پر کلک کرکے میرا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں ورنہ سکرین ایسے ہی بلیک رہے گی 😂

نگران چیرمین گوہر علی کا دعوٰی، خان صاحب کا پہلا جھلک billion views میں جائے گا اور دنیا کا ریکارڈ قائم ہوگا۔

ان شاءاللہ ❤️✌️

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف کہتا تھا میں نے آگر زرادی کو لاڑکانہ، کراچی اور لاہور کے سڑکوں پر نہیں گھسیٹا تو میرا نام بدل دیں۔ تو کیا اب تیرا نام ہم چیری بلاسم بوٹ پالش رکھ دیں

ایم این اے شاہد خٹک 😂👏

account_circle