Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profileg
Faisal Khan

@KaliwalYam

|Pakistan First| |i Speak My Mind| |Not a Political Worker| |Not a Blind follower| |Not a Social Media Activist| |Self Respect First| | Leading @TeamiPians|

ID:1203113351548743680

calendar_today07-12-2019 00:46:08

54,0K Tweets

132,7K Followers

2,4K Following

Follow People
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

آگر کسی جنرل کا خیال ہے کہ ملک ڈنڈے پر چلے گا تو ہم مرنے کو تیار ہیں لیکن پاکستان کو ڈنڈے کے زور پر چلنے نہیں دینگے

جمشید دستی 🔥👏

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

چنیوٹ میں لوگ عمران خان کی رہائی کے لئے سڑکوں پر نکل ائیں ❤✌

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

لوگ نہ عمران خان کو دیکھ سکتے ہیں اور نہ آواز سن سکتے ہیں، ایسا بندوبست کیا گیا ہے کہ لوگ عمران خان بھول جائے۔
لیکن یہاں سب کچھ الٹا پڑ گیا، عمران خان کے علاوہ لوگ سب کچھ بھول گئے ہیں

عمران ریاض خان 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی رہائی کے لئے کارکنوں کا صوابی انٹرچینج پر بغیر کسی لیڈرشپ کے دھرنا جاری۔

ایسے بہادر لوگوں کو سب سپورٹ کریں ❤

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

اس ٹرینڈ میں سب حصہ لیں۔

جو لوگ گراؤنڈ پر ہیں، نماز جمعہ کے بعد احتجاج میں ضرور شرکت کریں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں

اس ٹرینڈ #ReleaseOurKaptaan میں سب حصہ لیں۔ جو لوگ گراؤنڈ پر ہیں، نماز جمعہ کے بعد احتجاج میں ضرور شرکت کریں اور عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کریں
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

On April 25, 1996, Chairman Imran Khan laid foundation of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) on the principles of justice, humanity and self-esteem. Despite hardships, set backs and oppression, PTI continues to fight for Pakistan’s Haqeeqi Azadi (true freedom)

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

مجھے عمران خان نے وزیراعلٰی بنایا ہے، اور جب خیبر پختونخوا نکلے گا تو عمران خان کو بھی لیکر جائے گا اور یہ حکومت بھی گرا کر جائے گا۔ حق نہ ملا تو ہم اسلام آباد پر قبضہ کریں گے

علی آمین گنڈاپور 🔥

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

25 اپریل 1996 کو چیئرمین عمران خان نے انصاف، انسانیت اور خودداری کے اصولوں پر پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی۔ مصائب، مشکلات اور جبر و استحصال کےسلسلۂ ناتمام کے باوجود پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی حقیقی آزادی کیلئے اپنی صبر آزما جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جمعہ مبارک کی رات ہے ایک بار درود شریف پڑھیں اور عمران خان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ❤

جمعہ مبارک کی رات ہے ایک بار درود شریف پڑھیں اور عمران خان کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیں ❤
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

صوابی انٹرچینج پر عمران خان کی رہائی کے لئے ورکرز اپنی مدد آپ کے تحت دھرنا دے رہے ہیں۔

ایسے بہادر لوگوں کو سب سپورٹ کریں ❤✌

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کا ۲۸ واں یوم تاسیس۔۔۔ عمران خان کی جہد مسلسل کی ناقابل یقین کہانی! twitter.com/i/broadcasts/1…

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

خدا کی قسم مجھے کلمہ نصیب نہ ہو آگر مجھے عمران خان کی نظریہ اور رہائی سے کوئی اور چیز ضروری لگتی ہے

علی آمین گنڈاپور 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

زمان پارک میں کارکنان خان صاحب کی رہائی کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت احتجاج کر رہے ہیں

لیڈرشپ کے لئے شرم کا مقام 💔

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جس طرح امریکہ، فرانس اور برطانیہ کے فوج ایک دائرے میں رہتے ہیں اسی طرح ہمارا فوج ملک پر احسان کرکے دائرے میں رہیں۔ ہم انہیں سلوٹ کریں گے

محمود خان اچکزئی 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

ہمیں عہدے نہیں چاہئے ہمیں عمران خان چاہئے۔ آگر عمران خان کی جدوجہد اور قربانی پر کسی نے سیاست کی تو انہیں عبرت کا نشان بنائیں گے

شہریار آفریدی 🔥

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

صدیق جان کو کسی بھی وفاقی وزیر سے زیادہ کوریج ملتا ہے، وجہ حق و سچ کا ساتھ دے رہا ہے ❤

صدیق جان کو کسی بھی وفاقی وزیر سے زیادہ کوریج ملتا ہے، وجہ حق و سچ کا ساتھ دے رہا ہے ❤
account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

بہادر کارکن اپنی مدد آپ کے تحت صوابی انٹرچینج پر احتجاج کے لئے جمع ہورے ہیں ❤

account_circle