☆☞KAKA WAZI‌R☜☆(@Kakawazir11) 's Twitter Profileg
☆☞KAKA WAZI‌R☜☆

@Kakawazir11

﷽#حُبُّ_الْوَطَنْ_مِنَ_اْلإِيمَان
#وطن_سے_محبت_ایمان_کا_حصہ_ہے
#شوز_بزنس
میرا ٹوئیٹر استعمال کرنے کا ایک ہی مقصد
#عمران_خان
کو سپورٹ کرنا

ID:848603612972535810

calendar_today02-04-2017 18:30:42

31,5K Tweets

4,1K Followers

4,9K Following

Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

صنعتکار، بزنس مین، جاگیردار، وڈیرہ، موروثی سیاستدان
کچھ بھی تو نہیں تھا
صرف اپنے عزم کی مظبوطی، اللّٰہ پر ایمان اور لوگوں کے اس پر اعتماد و یقین کی بنیاد پر سیاست میں 28 سال جدوجہد کر کے
صرف 3 سال کے لیے اقتدار میں آیا
اور
“سارے مصنوعی کردار ننگے کر گیا”

account_circle
Shams Khattak(@Sh_am_92) 's Twitter Profile Photo

آج شام 6 بجے عمران خان صاحب کی رہائش گاہ بنی گالا کے باہر احتجاجی مظاہرے میں پنڈی اسلام آباد کے لوگ ضرور شرکت کریں

account_circle
Khalid Khan Supari(@SupariKhan) 's Twitter Profile Photo

انشاءاللہ بہت جلد پشاور کا انٹرنیشنل ارباب نیاز کرکٹ اسٹیڈیم پر کام مکمل ہو جائے گا، پاکستان کا سب سے خوبصورت اور بڑا گراؤنڈ ہوگا۔
شکریہ قیدی نمبر 804

account_circle
𝐼𝓂𝓇𝒶𝓃 𝐿𝒶𝓁𝒾𝓀𝒶(@Lalika79) 's Twitter Profile Photo

ملک میں جاری اس لاقانونیت کو کرنے کروانے والی اسٹیبلیشمنٹ ہے اور انکی سہولت کار اس ملک کی عدلیہ نام نہاد جمہورے اور اس ملک کا میڈیا ہے

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور UET کو جانے والی سڑکیں کنٹینرز لگا کر بند کر دی گئیں۔۔

یہاں پر تین ROs کے دفاتر ہیں

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

صحافی کا سوال: ڈبے کیسے بھرے ہیں؟
پریذائیڈنگ افسر: “مجبور ہیں ہم”

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

اپنے ووٹ کی حفاظت کرو نکلو ان کے لئے دھاندلی کو مشکل سے مشکل تر بناو انکو ننگا کرو جتنا کرسکتے ہو انکو مزید جرائم کرنے پہ مجبور کرو

account_circle
Insaf Doctors Forum(@InsafDrsForum) 's Twitter Profile Photo

*حکومت خیبرپختونخوا کا طویل عرصے سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ*

غیرحاضر طبی عملے کی اُلٹی گنتی شروع، بغلوں میں نوکری کرنے والوں کیلئے ہیلتھ میں کوئی جگہ نہیں : وزیر صحت

*حکومت خیبرپختونخوا کا طویل عرصے سے غیر حاضر ڈاکٹروں کو ملازمت سے ہٹانے کا فیصلہ* غیرحاضر طبی عملے کی اُلٹی گنتی شروع، بغلوں میں نوکری کرنے والوں کیلئے ہیلتھ میں کوئی جگہ نہیں : وزیر صحت
account_circle
Noshi Gilani(@noshigilani) 's Twitter Profile Photo

نیا ڈرامہ ،

🔹عنوان ۔۔ “ پاؤڈر والے خط “

🔹سکرپٹ رائٹر ۔۔ وہی پُرانے

🔹ڈائریکٹر ۔۔ وہی پُرانے

🔹اداکار ۔۔ قاضی فائز عیسی اور ہمنوا

🔹مقامِ نمائش ۔۔ عدلیہ خانہ

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

کلبھوشن یادیو اور کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کہاں ہیں؟
کج تے بولو

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر۔۔۔۔۔۔۔۔!
تحریک انصاف کا عید کے بعد لانگ مارچ کرنے کا فیصلہ، عمران خان نے منظوری دیدی، اسلام آباد پہنچ کر آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان ہوگا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت۔۔

تیار ہو؟؟

account_circle
Fayyaz Shah(@RebelByThought) 's Twitter Profile Photo

بدظن ہونے یا علی امین گنڈاپور پر تنقید کرنے کی ضرورت نہیں۔ محسن نقوی علی امین گنڈاپور کے پاس آیا ہے۔ اختلافات اپنی جگہ لیکن جب کوئی گھر چل کر آ جائے تو اُسے عزت دی جاتی ہے یہ ہماری روایات ہیں۔

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

اس سے پہلے کہ قاضی کمپنی شریف مل کر ججز والا معاملہ خورد برد کرنے کی کوشش کریں ان 6 یا 7 ججز کو میڈیا پر آ جانا چاہئے
مطالعہ پاکستان میں ایک اصلی اور سچی پریس کانفرنس بھی آ جائے

account_circle
Dr. Shahbaz GiLL(@SHABAZGIL) 's Twitter Profile Photo

جان کی ایمان پاؤں تو ایک عرض ہے ججوں والے کیمرے سیکورٹی پر لگا دیں تاکہ چائنیز انجینئیرزمحفوظ رہیں اور ڈیم بن جائیں

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

قوم جاگی کمشنر راولپنڈی کا ضمیر جاگا ججوں کے ضمیر جاگے اگر نہیں ضمیر جاگے تو ٹیسٹ ٹیوب پٹواریوں کے اور ٹاؤٹ صحافیوں کے نہیں جاگے

account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo

دتہ مصلی اپنے خرچ پر جتنے مرضی پوز مارے۔ کرنی تو چوہدری کی نوکری ہی ہے
📌

دتہ مصلی اپنے خرچ پر جتنے مرضی پوز مارے۔ کرنی تو چوہدری کی نوکری ہی ہے 📌
account_circle