Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile
Saeed Ullah Khan

@jui_nw

JUI Pakistan

ID: 701830233226350595

linkhttp://juipak.org.pk calendar_today22-02-2016 18:05:41

141,141K Tweet

34,34K Followers

12,12K Following

BOL Network (@bolnetwork) 's Twitter Profile Photo

ہم نے اپنے ہر عمل سے اسٹیبلشمنٹ کو مضبوط کیا ہے ہم کس منہ سے جمہوریت کی بات کرتے ہیں؟ مولانا فضل الرحمان #BOLNews #Tabdeeli Dr. Danish (official) Maulana Fazl-ur-Rehman

M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

یہ تو طارق متین والا اڑی بابا ھے وئی😆😆 کچھ سمجھ نہیں آرھی وئی یہ تو پاکستان کا بچہ بچہ مولانا فضل الرحمان صاحب بنے گھوم رھا ھے ۔۔ کیسے روکو گے انکو ؟ یہ تو آپکے درد سر بن جائیں گے 😂😂🤦 نوٹ : یہ مدارس دینیہ کے بچے ھیں ؟

Baseer Khan (@itsme_baseer) 's Twitter Profile Photo

Disturbing Night Vision Sniper Shot Video Emerges from Tribal Region! Which resulted in the killing of #AhleSunnat in #KharKali Sadda. (Video has visuals and sound of Ahle Tashi dialect of Pashtu clearly) #Zainabiyoun Terrorists boasting sophisticated weaponry & training raises

M Tauseef Ahmed (@ayousufpk) 's Twitter Profile Photo

کیا اس پاکستان کا نام روشن کرنے والے ابو ہریرہ شاہ کی بھی حکومتی سطح اور جی ایچ کیو میں دعوت اور ایسے ھی پزیرائی کی جائے گی جیسے ارشد ندیم کی کی گئی تھی ؟ یا ارشد ندیم ھی صرف پاکستانی تھا ؟ ایک نہیں دو پاکستان 🔥

غلامِ محمد (@kbanto789) 's Twitter Profile Photo

پاکستانی سیاست کا ایک ہی باپ ہے اور وہ ہے قائد ابن قائد امام سیاست فضلیۃ الشیخ حضر مولانا فضل الرحمن صاحب

Mufti Fazli Ghafoor (@ifazlighafoor) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی راولپنڈی رہنماء حافظ فیاض ثاقب کی بہیمانہ قتل کیخلاف جےیوآئی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانی چاہئے اور قاتل غنڈے بدمعاش کی گورنرہاؤس سے گرفتاری کروانی چاہئے ۔ Maulana Fazl-ur-Rehman Kamran Murtaza Naeema Kishwar Khan

جےیوآئی راولپنڈی رہنماء حافظ فیاض ثاقب کی بہیمانہ قتل کیخلاف جےیوآئی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں آواز اٹھانی چاہئے اور قاتل غنڈے بدمعاش کی گورنرہاؤس سے گرفتاری کروانی چاہئے ۔ <a href="/MoulanaOfficial/">Maulana Fazl-ur-Rehman</a> <a href="/KamranM69045926/">Kamran Murtaza</a> <a href="/NaeemaKishwr/">Naeema Kishwar Khan</a>
Muhammad Saleem sulemani (@isaleem_khan34) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی : جمعیت علماء اسلام کے کارکن حافظ ثاقب فیاض کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کے لیے دوسرے روز فوارہ چوک میں احتجاجی مظاہرے سے جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام حافظ نصیر احرار کا ولولہ انگیز خطاب

Behram Jui (@behramkhan24280) 's Twitter Profile Photo

محترمہ وزیراعلیٰ اگر شوبازی سے پرست ملے تو جو پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک بنارہی تھی تو آج اپ اس وردی والے سے یہ غنڈہ گرفتار نہی کراسکتی ہھے جومسٹر ٹین فرسٹ کے سات کھڑا ہھے کیامجبوری ہھے کرسی کی

محترمہ وزیراعلیٰ اگر شوبازی سے پرست ملے تو جو پولیس کی وردی میں ٹک ٹاک بنارہی تھی تو آج اپ اس وردی والے سے یہ غنڈہ گرفتار نہی کراسکتی ہھے جومسٹر ٹین فرسٹ کے سات کھڑا ہھے کیامجبوری ہھے کرسی کی
Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

حافظ صاحب آپ قابل محبت ہیں اور مولانا صاحب معززین کو بہت زیادہ محبتوں سے نوازے ہیں.. مولا یہ محبتیں یوں سلامت رکھیں..

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد — گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمد کامران ٹیسوری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ملاقات میں سابق ایم این اے مولانا صلاح الدین ایوبی، مولانا عبید الرحمان شریک سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

نقوی صاحب مولوی مولوی کو ہی معاف کرےگا،ورنہ سیکولر لبرل دگڑ دلےتو ان سےجینےکا حق ہی چھینتے باقی کسی مولوی نےاب تک کسی عام آدمی کو بغیر کسی وجہ کےقتل نہیں کیاہوگا اور جس طرف آپ کا اشارہ ہے،تو وہ توکوئی مادرپدر لبرل ہی کسی اپنےسےزیادہ بیغیرت اور بےایمان لبرل کو موت کےگھاٹ اتارتاہے

Dr Farhan K Virk (@farhankvirk) 's Twitter Profile Photo

ابھی سوشل میڈیا دیکھا تو پتہ چلا کہ لبنان میں اسرائیل نے بمباری سے 274 لوگ شہید کردیے ہیں۔ عالمی میڈیا اور یہاں تک کہ ہمارا اپنا پاکستانی میڈیا بھی اس پر زیادہ بات نہیں کر رہا۔

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کے قومی ہیروز ارشد ندیم اور شاہد خان آفریدی کی سیاست کے باپ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات. قائد جمعیت نے ارشد ندیم کو پاکستان اور قوم کا نام روشن کرنے پر مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کامیابی کیلئے دعائیں دی

پاکستان کے قومی ہیروز ارشد ندیم اور شاہد خان آفریدی کی سیاست کے باپ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب سے ملاقات.
قائد جمعیت نے
 ارشد ندیم کو پاکستان اور قوم کا نام روشن کرنے پر مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ مستقبل میں کامیابی کیلئے دعائیں دی
M Omer (@eas_tak) 's Twitter Profile Photo

کرکٹ کا عالمی ہیرو شاہد خان آفریدی کی قائد جمعیت علمائے اسلام اور عالم اسلام کے ہیرو، رہبرورھنما مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جب دنیاداری کے ہیرو عالم اسلام کے ہیرو سے ملاقات پر فخر محسوس کرتے تو میں کیوں نہ کرو سلام اے عالم اسلام کے قائد و رھنما Maulana Fazl-ur-Rehman

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

اس وقت امامت آپ پی کی ہے اور سارے سیاسی جماعتیں آپ. ہی. کی امامت میں نماز پڑھ رہے ہیں.. گورنر سندھ ٹو مولانا

Saeed Ullah Khan (@jui_nw) 's Twitter Profile Photo

موجودہ وقت میں امامت کبری اور امامت صغریٰ میں میرا امام آج بھی مولانا فضل الرحمن صاحب ہے

Kamran Murtaza (@kamranm69045926) 's Twitter Profile Photo

جےیوآئی راولپنڈی کے رہنماء حافظ فیاض ثاقب کی المناک شھادت افسوسناک ہے حکومت قاتل غنڈے بدمعاش کی فی الفوررگرفتاری کریں ورنہ جمعیت علماء اسلام مزید شدید احتجاج پر مجبور ہوگی