Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile
Irfan Ullah

@irfanuk11

There are greater goals in life than material and sensual pleasures @ImrankhanPTI #insafianspower @Teamipians

ID: 1035661402881568768

calendar_today31-08-2018 22:51:34

69,69K Tweet

13,13K Followers

9,9K Following

Tayyaba Raja🇵🇰 (@tayyabaraja_) 's Twitter Profile Photo

یہ بھول گئے ہیں انصافئینز انھیں ذرا یاد دلائیں یہ سب فسطائیت لاہور میں پنجاب میں ہی ہوئی۔ تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ہمیں یاد ہے۔۔🇵🇰

Stylish Larrki (@stylishlarrkii) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ مثبت رہیں چاہے جتنا بھی کڑا وقت آجائے۔۔۔۔ بڑی سے بڑی پریشانی میں مثبت رہنا اس پریشانی سے مقابلہ کرنے کی ہمت دیتا ہے۔۔۔۔ منفی سوچ آپ کی پریشانی کو زیادہ بڑھا کر کہ آپ کی مقابلے کی صلاحیت کو دبا دیتی ہے ! Always be positive #PTI_Followers

ہمیشہ مثبت رہیں چاہے جتنا بھی کڑا وقت آجائے۔۔۔۔ 
بڑی سے بڑی پریشانی میں مثبت رہنا اس پریشانی سے مقابلہ کرنے کی ہمت دیتا ہے۔۔۔۔ 
منفی سوچ آپ کی پریشانی کو زیادہ بڑھا کر کہ آپ کی مقابلے کی صلاحیت کو دبا دیتی ہے !
Always be positive
#PTI_Followers
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️ میں اُنﷺ کا نام لیوا ہوں کہ جن کا نام لینے سے شفائیں پاس آتی ہیں، وبائیں دور جاتی ہیں 💕 صَلی اللّٰہُ عَلِیہِ وَآلِہ وَسلّم 💕

اسلام و علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❣️
 
میں اُنﷺ کا نام لیوا ہوں کہ جن کا نام لینے سے
شفائیں پاس آتی ہیں، وبائیں دور جاتی ہیں
💕 صَلی اللّٰہُ عَلِیہِ وَآلِہ وَسلّم 💕
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

مجھ کو تب یقیں ھوگا موسم ۔ محبت کا جب یتیم بچوں کی انگلیوں کی پوروں پر تتلیوں کے رنگ ھونگے... #PTl_Followers

مجھ کو تب یقیں ھوگا
موسم ۔ محبت کا
جب یتیم بچوں کی
انگلیوں کی پوروں پر 
تتلیوں کے رنگ ھونگے...
#PTl_Followers
Saima butt (@saimabutt224938) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگوں کے ساتھ میرا کافی اٹھنا بیٹھنا ہے..! جب وہ بیٹھتے ہیں تو میں اٹھ جاتی ہوں..!! جب میں بیٹھتی ہوں وہ تو اٹھ کر چلے جاتے ہیں..! #PTl_Followers

کچھ لوگوں کے ساتھ میرا کافی اٹھنا بیٹھنا ہے..!
جب وہ بیٹھتے ہیں تو میں اٹھ جاتی ہوں..!!
جب میں بیٹھتی ہوں وہ تو اٹھ کر چلے جاتے ہیں..!
#PTl_Followers
Ayesha (@ar28249) 's Twitter Profile Photo

دھیان رہے کہ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکائتیں اچھی اچھی ہوتی ہیں!!! #PTI_Followers

دھیان رہے کہ روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکائتیں اچھی اچھی ہوتی ہیں!!!
#PTI_Followers
Ayesha (@ar28249) 's Twitter Profile Photo

میں ان میں سے ہوں جس کے دل کوئی ایک بار اتر جائے نا تو پھر چاہے قبر میں اتر جائے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔#PTI_Followers

میں ان میں سے ہوں جس کے دل کوئی ایک بار اتر جائے نا تو پھر چاہے قبر میں اتر جائے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔۔۔۔#PTI_Followers
FairySahu🫰☕️ (@fairysahu2) 's Twitter Profile Photo

جس جس نے کوکنگ سیکھنی ہے۔ مجھے فالو کرو انشاءاللہ بہت افاقہ ہوگا آپ کو. مکمل سیفٹی کے ساتھ کوکنگ سکھاوں گی🫠😉! #PTI_Followers

Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

سب سے کم دہشتگردی پی ٹی آئی کے دور میں ہوئی،اگر کوئی دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو اُس سے تعاون کریں،علی امین گنڈا پور ملک کے فائدے کی بات کر رہا ہے خدانخواستہ ملک کے خلاف بات نہیں کر رہا، عمران خان۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ #PTI_Followers

سب سے کم دہشتگردی پی ٹی آئی کے دور میں ہوئی،اگر کوئی دہشتگردی ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے تو اُس سے تعاون کریں،علی امین گنڈا پور ملک کے فائدے کی بات کر رہا ہے خدانخواستہ ملک کے خلاف بات نہیں کر رہا، عمران خان۔

 #خان_تیرا_ایک_اشارہ
#PTI_Followers
Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

میں سارے اداروں کو صاف صاف کہتا ہوں مداخلت نہیں کرنے دی جائے گی۔۔۔کوئی مداخلت نہیں ہوگی۔۔۔اداروں اور سپریم کورٹ کے درمیان ایک آگ کی دیوار بنائیں گے ۔۔۔تا کہ کوئی مداخلت کا تصور نہ کرے۔۔۔انصاف ہو کر رہے گا جسٹس منصور علی شاه🔥🔥 #خان_تیرا_ایک_اشارہ #PTI_Followers

Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

KING عمران خان کی وجہ سے پاکستان میں ٹویٹر اب (X) پر پابندی ہے۔ عمران خان ہمیشہ X پر ٹاپ ٹرینڈ ہوتے ہیں۔ اب ٹاپ 2 ٹرینڈز ان میں سے ایک ہے #خان_تیرا_ایک_اشارہ اور دوسرا #اپنا_ادارہ_ٹھیک_کرو ہے. #PTI_Followers Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

حامد خان بھی اب بول پڑے قاضی اب ہمیں چھوڑ دیں. پاکستان کی تاریخ کے کرپٹ چیف جسٹس میں سے ایک۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

❀❦𝐍𝐚𝐬𝐢𝐫 𝐤𝐲𝐚𝐧𝐢❦❀ (@alisema199207) 's Twitter Profile Photo

طاقت خوف پیدا کرتی ہے خوف نفرت پیدا کرتا ہے نفرت بغاوت کو جنم دیتی ہے بغاوت طاقت کو کچل دیتی ہے #PTI_Followers

Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿 (@teamipians) 's Twitter Profile Photo

شاباش انصافینز 4 لاکھ 73 ہزار ٹویٹس، کل کا دن بہت اہم ہے اور آگر کوئی پی ٹی ائی MNA حکومتی قانون سازی میں ووٹ کرے گا تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی آج یہ ٹرینڈ #خان_تیرا_ایک_اشارہ جاری رکھیں اور کل کے لئے تیار رہیں ان شاءاللہ ✌️

شاباش انصافینز 4 لاکھ 73 ہزار ٹویٹس، کل کا دن بہت اہم ہے اور آگر کوئی پی ٹی ائی MNA حکومتی قانون سازی میں ووٹ کرے گا تو یہ عمران خان کے ساتھ غداری ہوگی

آج یہ ٹرینڈ #خان_تیرا_ایک_اشارہ جاری رکھیں اور کل کے لئے تیار رہیں ان شاءاللہ ✌️
Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

کل قومی اسمبلی میں آئینی ترمیم  پیش کی جائے گی اور ممکنہ طور پر حکومت آئینی ترمیم کر لے گی اس وقت زرائع کے مطابق ہمارے 7 سے 8 ایم این اے بک چکے ہیں اب جو بھی ووٹ بیچے گا ان کے گھروں کے باہر احتجاج کیا جائے گا خان سے غداری 24 کروڑ عوام سے غداری ہے شرم کرو۔ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

Irfan Ullah (@irfanuk11) 's Twitter Profile Photo

اسپیکر کی اجازت سے مکمل پروسیجر کے ساتھ گرفتاریاں ہوئی ہیں۔۔آئی جی اسلام آباد ائی جی اسلام اباد نے ن لیگ کی منافقت کا پنڈارہ بوکس کھال دیا کیوں کے اسمبلی میں منافق انسان ایاز صادق ن لیگ نے یہ سب خود کروا کر سارا ملبہ ائی جی صاحب پر ڈالنا ہوا تھا🖐️ #خان_تیرا_ایک_اشارہ

اسپیکر کی اجازت سے مکمل پروسیجر کے ساتھ گرفتاریاں ہوئی ہیں۔۔آئی جی اسلام آباد

ائی جی اسلام اباد نے ن لیگ کی منافقت کا پنڈارہ بوکس کھال دیا

کیوں کے اسمبلی میں منافق انسان ایاز صادق  ن لیگ نے یہ سب خود کروا کر سارا ملبہ ائی جی صاحب پر ڈالنا ہوا تھا🖐️
 #خان_تیرا_ایک_اشارہ