Tehreek-e-Insaf
@InsafPK
Pakistan Tehreek-e-Insaf - Justice, Humanity & Self Esteem.
ID:95151029
https://www.insaf.pk/ 07-12-2009 06:40:26
261,6K Tweets
3,4M Followers
498 Following
Follow People
غریبِ شہر تیرا خیرخواہ قید میں ہے۔
مزدوری کرتے ہاتھوں کے چھالے، تعلیم سے محروم آنکھوں میں مفلسی لئے مزدور باپ کے بچے، یہ سب سمجھنے والا ، سینے سے لگانے والا شفیق باپ، تمہیں غلامی سے بچا کر تمہاری قومی غیرت کا پاس رکھنے کے جرم میں قید ہے۔
#LabourDay
سچ زیادہ دیر نہ چھپتا ہے نہ بھلایا جا سکتا ہے، ملک کی تاریخ میں اب وقت آ گیا ہے جب سچ نہ صرف ظاہر ہو چکا ہے بلکہ بچے بچے کی زبان پر آ چکا ہے
#مداخلت_ہوتی_ہے
سرکار کی نظام کی اور قاضی صاحب کی خواہش ہے چھ ججز والا معاملہ دبایا جائے اور یہ معاملہ حکومت کو بھیجا جائے اگر انکو لگتا ہے ایسا کرنے سے اس معاملے پر مٹی پڑ جائے گی تو یہ انکی غلط فہمی ہے اب ایسا نہیں ہوگا۔اجمل جامی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر Asad Qaiser نے صوابی موٹر وے انٹر چینج کے قریب بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کیلئے قائم دھرنا کیمپ کا دورہ کیا ۔
کیمپ میں موجود عمران خان کے جان نثاران کا حوصلہ بڑھایا اور انکو ہر قسم تعاون کا یقین دلایا ۔
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
Pakistan’s budget deficit has surged to Rs -3,902 billion during the first nine months of the current fiscal year FY24.
9MFY22 = Rs -2,565bn (PTI)
vs
9MFY23 = Rs -3,078bn (PDM)
20% ⬆️
9MFY24 = Rs -3,902bn (Caretaker)
52% ⬆️
#May9th_FalseFlag
جہلم: پی پی 24 سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے سید رفعت زیدی کا اسمبلی میں خطاب۔
کسانوں کو در پیش مسائل پر گفتگو کی
#JusticeForJudiciary #ReleaseOurKaptaan #ReleaseImranKhan
سائفر کیس میں عدالت کے اہم ترین ریمارکس جب کوئی دوسرا ملک دھمکی دے تو کیا یہ جاننا عوام کا حق نہیں ہے؟ وزیراعظم تو عوام کا نمائندہ ہوتا ہے عوام کو بتانا وزیراعظم کی ذمہ داری ہوتی ہے.
#خان_نے_نظام_ننگا_کر_دیا
پاکستان تحریک کے دور کا وہ سنہری پہلو
جیسے دنیا نے تسلیم کیا۔
عمران خان نے پناہ گاہ لنگر خانے اپنے مزدوروں کے لیے قائم کروائے اس سے انہیں دو وقت کی باعزت روٹی بہترین بستر مہیا کیا گیا
اس عمل سے ان کی قوت خرید بڑھی اور ملک کو ایک بڑا فائدہ ہوا
لیکن پھر وہی بات #مداخلت_ہوتی_ہے
عدلیہ کی آزادی میں ہوئی مداخلت کی ایک جھلک۔ بے شک سچ کا خدا ہے اور سچ سامنے جلد یا بدیر سامنے آکر رہتا ہے۔
#مداخلت_ہوتی_ہے
#May9th_FalseFlag