Waseem khan(@InnoxentWaseem7) 's Twitter Profileg
Waseem khan

@InnoxentWaseem7

proud to be Pakistani🇵🇰 by the soul and heart.

I'm A Simple Boy

"A positive mindset brings positive things ✨.

ID:1352215094441226242

calendar_today21-01-2021 11:25:04

9,5K Tweets

1,6K Followers

4,8K Following

Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

یہ ویڈیو ذرا خواجہ تک بھیج دیں عوام میں نکلنے کا مزہ ان کے داماد کو دے دیا 🤣🤣🔥🔥🔥

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

'چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کی 5 ویں سورۃ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قرآن مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو۔'

عمران خان

'چیف جسٹس سے کہنا چاہتا ہوں کہ قرآن کی 5 ویں سورۃ کی 8 ویں آیت پڑھ لیں، قرآن مجید میں ہے کہ دشمنوں سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کر سکو۔' عمران خان
account_circle
Intazar Hussain Panjutha(@intazarpanjutha) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ میں کیس کو فکس کرانے کے لیے چیف جسٹس کے پاس اختیار ہے، ہم نے عمران خان کی الیکشن لڑنے پر غیر قانونی نااہلی کو پابندی کو کئی ہفتوں سے دائر کر رکھی ہے، آج چیف جسٹس سے پھر سے درخواست کی گئی ہے لیکن ان کا بغض ایک بار پھر سامنے آیا جب انہوں نے کہا کہ کل عدم اعتماد اور آج…

account_circle
Ayaz Amir(@AyaazAmir) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کو اس وقت جس طرح شیر افضل مروت متحرک کر رہا ہے ایسا کوئی اور رہنما نہیں کر سکا ہے۔ عمران خان کی غیر موجودگی میں شیر افضل مروت ورکرز کو متحد رکھے ہوئے ہے !

account_circle
Sher N khan(@Sher_now1) 's Twitter Profile Photo

انٹرنیشنل میڈیا پر کپتان کے چرچے۔۔🔥🔥

ویڈیو رکھنا نہیں چاہیے۔۔ ۔۔۔

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ہمارے چیئرمین عمران خان نے کارنر ٹائیگر کی طرح فائیٹ کرنے کی ہماری ٹریننگ کی ہے۔ ہماری جماعت کو چاہے جتنا بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے، ہم یہ انتخابات بھرپور طریقے سے لڑ کر جمہوری پراسس کا حصہ رہیں گے۔ ولید اقبال

account_circle
Sher N khan(@Sher_now1) 's Twitter Profile Photo

🚨 اس ویڈیو کو پہلا دو۔۔

عمران خان مسلم امہ میں طیب اردوان سے ذیادہ مقبولیت رکھنے والا منتخب لیڈر ہے انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹ 🔥

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

شیر افضل غلط ہے یا ٹھیک پتہ نہیں لیکن اس وقت پی ٹی آئی کو لیڈ کرتا ہوا صرف شیر افضل نظر آ رہا ہے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

بلا نہیں !
گھبرائیں بالکل بھی نہیں؛ ابھی الیکشن کی تیاری کرنی ہے، آئندہ دنوں کے لئیے چند ضروری ہدایات۔


account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

آپ جو مرضی کر لیں، شعور کا جن بوتل سے نکل چکا ہے۔ اب کوئی کسی غلط فہمی میں نہ رہے کہ کوئی بند کمرے میں اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ کر لے گا۔ اب یہ قوم حقیقی آزادی لینے کو تیار بیٹھی ہے!

account_circle
Waseem khan(@InnoxentWaseem7) 's Twitter Profile Photo

میں پتھر پر لکھی عبارت ہوں ، شیشے سے کب تک توڑو گے؟
مٹنے والا میں نام نہیں، تم مجھ کو کب تک روکو گے ؟ تم مجھ کو کب تک روکو گے ؟

میں پتھر پر لکھی عبارت ہوں ، شیشے سے کب تک توڑو گے؟ مٹنے والا میں نام نہیں، تم مجھ کو کب تک روکو گے ؟ تم مجھ کو کب تک روکو گے ؟ #انتخابی_نشان_عمران_خان #آگےآگےدیکھئےہوتاہےکیا
account_circle
Mohammad Shehzad Khan(@MShehzadSpeaks) 's Twitter Profile Photo

یہ مناظر کراچی کے ہے ریٹویٹ کرتے جائے کیونکہ کوئی میڈیا چینل نہیں دکھا رہا

twitter.com/HijaziSidra/st…

account_circle
The Power Of PTI(@ThePowerOfPTI) 's Twitter Profile Photo

تمام آزاد امیدوار حلف اٹھانے کی ویڈیو ریلیز کریں کہ جیت کر PTI کا حصہ ہونگے
ہم PTI کے ورکرز خون سے ٹھپہ لگائیں گے.
✌️

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

ایک بات پہ آپ سب کو بہت سیلیبریٹ کرنا چاہیے: بلا جانے کے بعد جو ہمت آپ نے دکھائی ہے اس کے بعد تو ہمیں کوئی نہیں ہرا سکتا - جس طرح انتخابی نشان کی آگاہی کیمپین آپ نے اپنے علاقے کے امیدوار کے لیے ابھی سے شروع کر دی ہے، اس نے سب کے دل جیت لیے، مبارک آپ سب کو!

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

مجھے پہلے ہی معلوم تھا کہ فیض عیسی سے ہمیں انصاف نہیں ملناہے

اب عوام کی عدالت میں ہمارا فیصلہ ہوگا عوام انہیں عبرت ناک شکست دے گی

سردار لطیف کھوسہ

account_circle