M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profileg
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸

@Iam_Junaid8

وطن کا عشق لہو میں ہے 🇵🇰
| ایک ہوں مسلم |لیڈر فقط عمران خان ❤

ID:1499333009438568448

calendar_today03-03-2022 10:37:46

6,1K Tweets

1,5K Followers

1,1K Following

M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

اس کو دیکھا تو مصور سے میرا ربط بڑھا

میں نے اس شخص میں قدرت کے نظارے دیکھے.

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

میں فلسطین ہوں
انبیاء کی سرزمین ہوں.

پنجۂ استبداد میں جکڑی
میں لہو سے رنگین ہوں💔🥺

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

تیری صورت سے ہے
عالم میں بہاروں کو ثبات.

تیری آنکھوں کے سیوا
دنیا میں رکھا کیا ہے ؟

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

ان کے انداز کرم ، ان پہ وہ آنا دل کا
ہائے وہ وقت ، وہ باتیں ، وہ زمانا دل کا

نہ سنا اس نے توجہ سے فسانا دل کا
زندگی گزری ، مگر درد نہ جانا دل کا

وہ محبت کی شروعات ، وہ بے تھاشہ خوشی
دیکھ کر ان کو وہ پھولے نہ سمانا دل کا.

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

میرے تخیل نے کہا پاکستان۔
تو قرآن سے آواز آئی۔

فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُـمَا تُكَـذِّبَانِ

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

میرِ عربؐ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے
میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے.

🇵🇰❤🕋

میرِ عربؐ کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے، میرا وطن وہی ہے. 🇵🇰❤🕋
account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

ہم سبز ہلالی پرچم صرف اپنے گھر پر ہی نہیں ارشد شریف شہید کی طرح اپنی قبر پر بھی لہرانے کی خواہیش رکھتے ہیں۔

پاکستان ہمیشہ زندہ باد! 🇵🇰❤✌🏻

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

انسان کو قید کیا جا سکتا ہے لیکن اسکی سوچ اور نظریہ کو قید نہیں کیا جا سکتا۔

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

نہ اس کو مجھ پہ مان تھا
نہ مجھ کو اس پہ زعم ہی
جو عہد ہی کوئی نہ ہو
تو کیا غم شکستگی

سو اپنا اپنا راستہ
ہنسی خوشی بدل دیا
وہ اپنی راہ چل پڑی
میں اپنی راہ چل دیا

بھلی سی ایک شکل تھی
بھلی سی اس کی دوستی
اب اس کی یاد رات دن
نہیں، مگر کبھی کبھی

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

قیامت تک ظلم اور ظالم کے خلاف کے اٹھنے والی ہر تحریک کا بانی حسین ابن علی ع ہے۔

سلام یاحسین ع ❤

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

یوم شہادت ترجمان نبئ، ہم زبان نبی، مراد رسول ﷺ ، فاتح بیت المقدس، فاتح قیصر و کسرء، گریٹ ریفارمر، مائی فیورٹ امیر المومنین حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ۔

فارقِ حقّ و باطل امامِ الہُدیٰ
تیغِ مسلول شدّت پہ لاکھوں سلام
ترجمانِ نبی ہم زبانِ نبئ
جانِ شانِ عدالت پہ لاکھوں سلام۔

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

ہمارے معاشرے کا ہر بندہ کیچڑ کی ایک بالٹی لے کر پھر رہا ہے کہ کوئی اجلا آدمی رہ تو نہی گیا۔

account_circle
M. Junaid Amir🇵🇰🇵🇸(@Iam_Junaid8) 's Twitter Profile Photo

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئی
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے

جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے باد نسیم
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آ جائے.

account_circle