Sara Mir(@SaraMirGilgity) 's Twitter Profile Photo

لندن میں پاکستانیوں کا سمندر جشن آزادی مبارک عمران خان کے حکم پے تمام پاکستانی جشن آزادی مناتے ہوئے

account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

ہمارے بعد محفل میں افسانے بیاں ہوں گے !!! میٹھا جی اپنے میٹھوں کے ساتھ !!! جشن آزادی مبارک

account_circle
Ahsan Chatha(@SIYASIDERA) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی مبارک !! میٹھا جی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا ! پاکستان زندہ باد

account_circle
𝗦𝗮𝗺𝗶𝗮_𝗠𝘂𝗴𝗵𝗮𝗹(@SF_740) 's Twitter Profile Photo

جشن آزادی مبارک !! میٹھا جی نے آنکھوں دیکھا حال بتا دیا ! پاکستان زندہ باد
جیو میٹھا جی زندہ باد پاکستان زندہ باد پاکستان مسلم لیگ نون زندہ باد

account_circle
Azeem Ansari Official 🇵🇰(@hazeemasghar) 's Twitter Profile Photo

افسوسناک واقعہ 💔😢
لاہور میں 14 سال کےارسلان کو پرسوں تین ماہ بعد رہائی ملی ابھی گھر پہنچا تھا
پولیس آگئی پھر لینے یہ دیکھ کر والد کو ہارٹ اٹیک ہوا وہ فوت ہوگیا ابھی تک اس بندے کا جنازہ نہیں ہوا وارننگ ہے جو اسکے جنازے میں جائے گا اٹھا لیا جائے گا۔
جشن آزادی مبارک

Abu Zayan Awan(@Its_AbuZee) 's Twitter Profile Photo

پی سی بی نے آج کمپنی کی ایما پر عمران خان کو ورلڈ کپ کی وڈیو سے نکال دیا ہے، اس لئے عوام پی سی بی والی وڈیو کی جگہ یہ والی وڈیو دیکھ سکتی ہے اور بیک گراؤنڈ میوزک کو انجواۓ بھی کر سکتی ہے۔
یہ ویڈیو پی سی بی تک ضرور پہنچنی چاہئیے، شاباش۔

account_circle